counter easy hit

چین میں سالانہ آئس سوئمنگ فیسٹیول

Annual ice swimming festival in chinaچین کے سرد ترین شہر ہربن میں 34 ویں سالانہ آئس اینڈ اسنوفیسٹیول کے موقع پر گذشتہ روز آئس سوئمنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے سینکڑوں جانباز مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ آئس سوئمنگ کے مقابلے میں حصہ لینے والے شرکاء کو منفی درجہ حرارت والے مقام پر برف کاٹ کر بنائے گئے پول میں تیراکی کی صلاحیتیں دکھانی تھیں اور پچیس میٹر کا فاصلہ تیز رفتاری سے طے کرنا تھا۔