counter easy hit

پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سالانہ داڑھی مونچھوں کی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

Annual Beard Mustache Championship in Parisاس چمپئن شپ میں کئی ممالک سے تقریباً60منفرداسٹائل کی داڑھی مونچھوں کے حامل شرکاء نے شرکت کی۔

15کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں مکمل،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء نے سنواری ہوئی،مختلف انداز سے آراستہ اور بلو ڈرائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبرز دیے گئے۔