counter easy hit

چین سے 16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت

چین کے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے جنوب مغربی چین سے16ہزار سال قدیم انسانی کھوپڑی دریافت کر لی ہے ۔

Ancient human skull discovered 16,000 years from Chinaچینی صوبےiکی لونگن کاؤنٹی کے پہاڑی علاقے سے دریافت کی جانیوالی یہ انسانی کھوپڑی اپنی نوعیت کی پہلی ایسی کھوپڑی ہے جو بہتر حالت میں ہے ۔

ہزاروں سال قبل اس علاقے میں بسنے والے افراد کی تہزیب اور رہن سہن کے بارے میں جاننے کے لئے ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے کھدائی کا آغازکیا تو انہیں ہڈیوں، برتنوں ، پتھروں سمیت دیگر اشیاء کے ساتھ یہ انسانی کھوپڑی بھی ملی ۔

ابتدائی تحقیقات میں یہ معلوم ہوا ہے کہ یہ کھوپڑی لگ بھگ سولہ ہزار سال قدیم ہے اور کافی حد تک صحیح حالت میں ہے ۔