counter easy hit

دہشت گردی کیخلاف پاکستان کی قربانیاں تسلیم کرتے ہیں، امریکا

اسلام آباد: امریکی قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ہربرٹ ریمنڈ میک ماسٹر نے لاہور دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتا ہے۔

America recognizes the sacrifices of Pakistan against terrorism, America

America recognizes the sacrifices of Pakistan against terrorism, America

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار اورامریکی قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ہربرٹ ریمنڈ میک ماسٹر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، اس موقع پر وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے سول وعسکری قیادت پاکستان کی سر زمین کسی دوسرے ملک کیخلاف استعمال ہونے کی اجا زت نہیں دیگی۔ وزیر اعظم نوازشریف کی قیادت اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید با جوہ اور مسلح افواج کے تعاون سے پاکستان دہشت گر دی کی لعنت کوشکست دینے کا عزم رکھتا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طر فہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، اس موقع پردونوں رہنماؤں کے درمیان اپریل2017 میں واشنگٹن میں ہونے والی ملا قات اور طے پانے والے امور بھی زیر بحث آئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website