counter easy hit

چقندر سے جوڑوں کے درد کا حیرت انگیز شافی علاج

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جوڑوں کا درد ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہےجس میں بوڑھے افراد کے ساتھ نوجوان بھی مبتلا نظر آتے ہیں۔اس سے نجات کیلئے ہم یہاں آپ کو ایک نہایت آزمودہ نسخہ بتانے جا رہے ہیں جس کے استعمال سے نہ صرف بوڑھے مرد و خواتین بلکہ نوجوان بھی جوڑوں کے دردسے نجات حاصل کر سکتے ہیں، یہ نسخہ ہر عمر کے افراد کیلئے یکساں مفید ہے۔ اس کو بنانے کیلئے آپ کو جن اجزا کی ضرورت ہے ان میں چقندر ایک عدد، انناس کے چند ٹکڑے، کھیرا ایک عدد، لیموں ایک عدد ۔ ان اجزا کو جوسر میں
ڈال کر ان کا جوس نکال لیںاور اس جوس کو وقفے وقفے سے پئیں۔