counter easy hit

ناف میں تیل لگانے کے حیرت انگیز فوائد

Amazing benefits oiling oil in navelصبح وشام تھوڑا سا تیل انگلی پر لگا کر ناف میں لگائیں بظاہر چھوٹا سا ٹوٹکہ لیکن بہت مفید اور مئوثر ہے۔ڈیپریشن،دماغ میں خشکی اور کانوں میں سائیں سائیں ہو،بھول جانے کا مرض ،آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جانا اور سر چکرانا،ضعف دماغ،ہونٹوں کا پکنایا خشکی یا سیاہی مائل ہونا،سستی کاہلی اور ڈھیلا پن ان سب کے لیے یہ ٹوٹکہ لاجواب ہےاس کی علاوہ یہ نظر کو بھی تیز کرتا ہےاورجوانی کی قوتوں کو بھی بحال کرتا ہے۔