counter easy hit

بلوجستان میں پھر دہشت گردی، 3 مزدور جاں بحق

بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا ہے، دہشت گردی کے ایک واقع میں تین مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

Again terrorism in Balochistan, killed 3 laborerایف سی ذرائع کے مطابق بلوجستان کے علاقے ہرنائی میں ریلوے سیکشن کی بحالی کیلئے کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میںتین مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک مزدور شدید زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب کوئٹہ کےعلاقے سیٹلائٹ ٹائون سے ایک ٹھیکیدارکو اغوا کرلیا گیا، ٹھیکیدارکی بازیابی کیلئے کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔