counter easy hit

نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کھانے کے بعد افسردہ دل کے ساتھ سرفراز احمد نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ کیلئے روانہ ہو گئی،، کپتان سرفراز احمد، اسد شفیق اور شان مسعود کراچی سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ راونہ ہوئے،، کپتان سرفراز نے فیصلہ کیا ہے کہ اس سیریز میں وہ اور لڑکے اپنی بہترین پرفارمنس دیں گے ،، اور کامیابی حاصل کریں گے ،، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم اپنے دورہ ساوتھ افریقی کیلئے روانہ ہوگئی ،، کپتان سرفراز احمد، اسدشفیق اور شان مسعود کراچی سے براستہ دبئی جنوبی افریقہ راونہ ہو گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کا سکواڈ لاہور سے دبئی روانہ ہو چکا ہے،، کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں سرفراز کہنے لگے کہ آگے کی سوچ لیکر جنوبی افریقہ جا رہے ہیں، بہترین کھیل پیش کرینگے۔ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھنا ہو گا،، فیصلہ کیا ہے کہ اس سیریز میں اپنی بہترین پرفارمنس دوں گا ،، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ساوتھ افریقہ کی پچز پر فاسٹ بولرکاکردار اہم قرار دیا ہے،، پاک ساوتھ افریقہ سریز کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا،، یاد رہے کہ کچھ روز قبل پاکستانی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کھائی تھی ،، جس کے بعد یہ قیاس آرائیاں بھی تھیں کہ سرفراز شاید اپنی ریٹاءرمنے کا بھی اعلان کر دیں گے ،،