counter easy hit

کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ پھر کمال دیکھیں

After eating a little bit of Gur, see perfectionایسا گُڑ لیں جو سفید نہ ہو براؤن یا بلیک ہو یعنی کیمیکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں، چند دن اس کو کرکے دیکھیں جوانی‘ طاقت‘ اعصاب‘ معدہ‘ آنتیں‘ دائمی قبض‘ پرانی تبخیر‘ موٹاپا‘ بدہضمی‘ جسم کا بڑھنااور اعصابی کھچاؤان سب کا شافی علاج ہے۔