counter easy hit

فٹبال ورلڈکپ، آفریدی نے جرمنی کو پسندیدہ ٹیم قرار دیدیا

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کے ہی نہیں فٹبال کے بھی دیوانے ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں لالا نے کہا کہ ورلڈ Afridi made Germany a favorite teamالیون کی قیادت میں ریٹائرمنٹ ملنا اعزاز کی بات ہے۔ شاہد آفریدی عرف لالا نے فٹبال کے حوالے سے کہا کہ جرمنی شروع سے ہی میری پسندیدہ ٹیم ہے اور میں ورلڈ کپ میں اسی کو سپورٹ کروں گا۔ شاہد آفریدی قومی کرکٹ ٹیم کی کامیابی کیلئے بھی پرامید دکھائی دئیے۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم بہتری کی جانب جارہی ہے، امید ہے گرین الیون دنیا کے ہرمیدان میں فتح کے جھنڈے گاڑے گی۔