counter easy hit

ملزم سعید اعوان تھانہ گولڑہ مقدمہ نمبر 223 میں اشتہاری

Accused Saeed Awan admitted most wanted in case no 223 police station Golraاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ملزم سعید اعوان تھانہ گولڑہ مقدمہ نمبر 223 میں اشتہاری جبکہ دیگر پانچ مقدمات میں وفاقی پولیس کے مختلف تھانہ جات کو مطلوب ملزم ہیں ملزم سعید اعوان پیشہ ور مجرم ہے اسکے خلاف ٹریول ،لوگوں کو بلیک میل کرنے اور دھوکہ دہی اور مکانوں پر قبضہ کے مقدمات درج ہیں