counter easy hit

ذرائع کے مطابق ‏نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر لاہور میں ریلی نکالی جائے گی

According to sources the rally will be taken in Lahore on arrival of Nawaz Sharif and Maryam Nawazذرائع کے مطابق ‏نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر لاہور میں ریلی نکالی جائے گی اور کیپٹن صفدر کی طرح گرفتاری دی جائے گئی اور نیب زرائع کے مطابق ڈی جی نیب نے چیئرمین سے ہیلی کاپٹر کے لیئے خط لکھ دیا گیا ہے نواز شریف اور مریم نواز کو لاہور سے بذریعہ ہیلی کاپٹر اڈیالہ جیل منتقل کیا جائے گا اور دوسری طرف نیب کی طرف سے مجرموں کی میڈیا پر تشہیر سے متعلق خط کے جواب میں میڈیا کی پابندی کا بھی امکان ہے