counter easy hit

کھیوڑہ ڈنڈوٹ سیمنٹ کی را ملز کے ہاپر کی صفائی کے دوران سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثہ

کھیوڑہ ڈنڈوٹ سیمنٹ کی را ملز کے ہاپر کی صفائی کے دوران سیفٹی انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثہ

حادثہ میں دو محنت کش زخمی، ہسپتال منتقل سیمنٹ فیکٹری میں سیفٹی کا شعبہ ہی نہیں ہے اور نہ انتظامیہ کو اس چیز کا خیال ہے زخمی ہونے والے دونوں مزدور ڈیلی ویجز ہیں جنہیں 300 روپئے دیہاڑی دی جاتی ہے ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری میں سینکڑوں ڈیلی ویجز کام کرتے ہیں جن کے حقوق کمپنی ادا نہیں کرتا