counter easy hit

عوام با شعور ہو چکے ہیں اب کسی جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے ،بڑی پارٹیوں نے دس سال عوام کو بجلی پانی جیسی نعمتوں کیلئے ترسایا ہے، ابرار کیانی

پیرس(نامہ نگارخصوصی) پا کستا ن تحریک انصا ف فرانس کے سینیر راہنما ابرارا کیانی نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گذشتہ 33سال سے حکمرانی کر نے والو ں سے عوام ما یو س ہو چکی ہے ، 25جو لا ئی کا سورج نئے پا کستا ن کی نو ید لیکر طلو ع ہو گا ،پاکستان سے مو روثی سیا ست کا خاتمہ کر یں گے انہو ں نے کہا کہ اسلام آباد  کے عوام کو جو لو گ پا نی نہیں دے سکے آج وہ گو ادر کے عوام کو پا نی دینے کے بلند و با نگ دعوے کررہے ہیں ، پاکستان کے عوام با شعور ہو چکے ہیں اب وہ کسی کے جھا نسے میں ہر گز نہیں آئیں گے

ABRAR KAYANI, PAKISTAN TEHREEK E INSAF, SAID, PEOPLE, GET, RID, OF, PPP, AND, PMLN, THEY, DID, NOTHING, FOR, WLEFARE