counter easy hit

محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت بلاشبہ پاکستان کی سیاست کا بہت بڑا نقصان تھا، وقت نے ثابت کردیا آج وفاق پاکستان بھی سیاسی اداکاروں کے باعث خطرے میں ہے, عبدالستار ملک 

محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت بلاشبہ پاکستان کی سیاست کا بہت بڑا نقصان تھا، وقت نے ثابت کردیا آج وفاق پاکستان بھی سیاسی اداکاروں کے باعث خطرے میں ہے, عبدالستار ملک

پیرس(نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما اور لالہ موسیٰ پیپلز پارٹی کے جیالوں کے متحرک ترین لیڈر عبدالستار ملک نے شہید بی بی کی گیارھویں برسی پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمریت اور دہشتگردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسے رسوا کرنیوالی شہید بی بی کو سرخ سلام ۔ آج ان جیسا بھی کوئی بھی جرات مند لیڈر نہیں جو ان کی طرح پاکستانی سیاست کو مہکا سکے۔

آج پاکستان کو ان کے فرزند بلاول بھٹو زرداری سے بہت امیدیں ہیں انشااللہ بلاول بھٹو کی سرپرستی میں پاکستان دوبارہ ایک معزز اور محترم قیادت حاصل کرکے دوبارہ ترقی کیے راستے پر گامزن ہوگا

Abdul Sattar Malik, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE