counter easy hit

پیرس، ممتاز صحافی عبدالستار ملک ، یس اردو نیوز یورپ کے بیورو چیف مقرر، سیاسی و صحافتی شخصیات کی مبارکباد

پیرس(نیوز ڈیسک) ممتاز صحافی اور سینئر سیاستدان عبدالستار ملک آف فرانس یس اردو نیوز یورپ کے بیورو چیف مقرر کردیئے گئے۔ ان کی تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نے جاری کردیا۔

تقرری کے بعد سیاسی وصحافتی شخصیات کی طرف سے خصوصی مبارکباد پیش کی گئ۔ قاری فاروق احمد فاروقی مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز نے ٹیم یس اردو میں اعلیٰ شخصیت کی شمولیت کو سراہا  اور کہا کہ یس اردو نیوز اعلیٰ صحافتی اقدار و روایات کا خیال رکھتے ہوئے تمام مسائل کو اجاگر کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہی گا۔

انہوں نےکہا کہ عبدالستار ملک ایک نڈر اور دبنگ سیاستدان اور صحافی ہیں اور آج کے بعد یورپ بھر میں یس اردو نیوز کیلئے خبروں ، اشتہارات اور مراسلات کیلئے ان سے رابطہ کیا جائے۔ ان کا رابطہ نمبر 0033698875694 ہے۔

JAVED AKHTAR, BUTT, EX-PRESIDENT, PMLN, FRANCE, MEET, HAMZA SHEHBAZ, CAPT (R) RAJA MUHAMMAD SAFDAR, CHAUDHRY NISAR ALI KHAN