counter easy hit

عامر خان نے فلم “ٹھگس آف ہندوستان” کیلئے ناک چھدوالی

بالی ووڈ پہلوان عامر خان نے نئی فلم کے لئے نیا روپ دھارنے کی تیاری کر لی،فلم ” ٹھگس آف ہندوستان” کے لئے ناک چھدوالی۔

Aamir Khan's nose chdualy for film "thugs of hindostan"

Aamir Khan’s nose chdualy for film “thugs of hindostan”

ہر کردارکو اپنے انداز میں کرنے کا فن صرف عامر خان ہی کو آتا ہے، اداکارششانت سنگھ نے سوشل میڈیا پرایک تصویرشیئر کی ہےجس میں عامرخان کی ناک میں سنہری موتی نظر آرہا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ بالی ووڈ پہلوان نے فلم “ٹھگس آف ہندوستان” کے لئے ناک چھدوائی ہے، اس فلم کے لئے عامر خان خاص تیاری کر رہے ہیں کیوں کہ فلم میں ان کا سامنا پہلی بار بالی ووڈ شہنشاہ امیتابھ بچن سے ہو رہا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website