counter easy hit

لاہور میں ایک خاتون نے چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کردی

لاہور: لاہور میں ایک خاتون نے انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔

A woman in Lahore beat the teaser manلاہور کے علاقے گلبرگ میں پیش پنے والے واقع میں ایک خاتون نے مبینہ طور پر انہیں چھیڑنے والے شخص کی پٹائی کر دی۔خاتون کے شوہر نے بھی اس کام میں اپنی بیوی کا پورا پورا ساتھ دیا۔لاہور کے علاقے مین مارکیٹ گلبرگ میں ایک شخص نے راہگیر خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر چھیڑ خانی کی۔خاتون نے جوتا اتارا اور انہیں چھیڑنے شخص کی پٹائی شروع کر دی، خاتون کے شوہر نے بھی اس شخص کو پکڑ کر خوب جوتے مارے۔