counter easy hit

گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کے اعزاز میں فرانس کے معروف بزنس مین ہمالیہ ریسٹورنٹ کے مالک راجہ مظہر کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔

پیرس ( علی اشفاق ) بلوچستان کے گورنر محمد خان اچکزئی جو کہ یورپ کے دورے پر ہیں۔ ان کے اعزاز میں معروف بزنس مین ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن یورپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے راجہ مظہر ذمہ واریہ اور ان کے بھائی راجہ راحیل کی طرف سے ایک پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا۔ گورنر بلوچستان نے فرانس میں پاکستانی کمیونٹی کے کے بارے میں بھی معلومات لیں۔ سفیر پاکستان معین الحق اور میزبان راجہ مظہر ذمہ واریہ نے گورنر کو فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے رہن اہم ، کاروبار اور فرانسیسی کمیونٹی کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بریف کیا۔ گورنر محمد خان اچکزئی نے فرانس میں مقیم پاکستانیوں کے مثبت کردار پر خوشی کا اظہار کیا۔ اس ظہرانہ میں سفیر ہاکستان فرانس معین الحق ، ای یو پاک فرینڈ شپ فیڈریشن کے چئیرمین چوہدری پرویز اقبال لوہسر ، آرگنائزنگ کمیٹی فرانس کے راجہ مظہر ذمہ واریہ ، بزنس مین آصف چوہدری اور صاحبزادہ عتیق الرحمن ، پریس قونصلر قمر بشیر ، کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فرانس چوہدری گلزار لنگڑیال ، چوہدری صفدر برنالی ، محترمہ آصفہ ہاشمی ، پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر راہنما قاری فاروق احمد فاروقی ، لندن سے آئے ہوئے بیرسٹر سہیل چوہدری ، احسن شیخ ، ممتاز صحافی عمران چوہدری ، سینئر صحافی رضا چوہدری ، سید شاہزیب ارشد ، سینئر کیمرہ مین علی اشفاق ، راجہ راحیل ذمہ واریہ بھی شریک تھے۔

Raja Mazhar &Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan

Raja Mazhar &Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan

Group Photo with Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan in Paris

Group Photo with Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan

 Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan,Raja Mazhar,Parvaiz Losar,Asif Chaudhry

Mohammad Khan Achakzai Governor of Balochistan,Raja Mazhar,Parvaiz Losar,Asif Chaudhry

Raja Raheel wirh H.E Mr. Moin-ul-Haque, Ambassador of Pakistan

Raja Raheel wirh H.E Mr. Moin-ul-Haque, Ambassador of Pakistan