counter easy hit

دس سالہ برطانوی بچہ ماہر اسکیٹ بورڈر بن گیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے نے ثابت کردیا ہے کہ کسی بھی کھیل میں مہارت کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں بس جذبہ اور شوق ہونا چاہیے تو انسان کم عمری میں بھی بڑے سے بڑا کارنامہ انجام دے ڈالتا ہے۔

A 10-year-old British child expert has become a skateboarderاس باصلاحیت بچے نے کسی ما ہر کی طرح اسکیٹ بورڈ کے ذریعے ناصرف عمدہ اسکیٹنگ کرتا ہے بلکہ اسکیٹنگ رِنک کے مشکل اور خطرناک راستوں کو بھی با آسانی پار کر لیتا ہے۔ نہایت تیز رفتاری سے اسکیٹ بورڈ پر کھڑے ہوکر نہ صرف توازن برقرار رکھتا ہے بلکہ حیرت انگیز ٹرکس کے ساتھ ساتھ تیز رفتاری بھی کم نہیں ہونے دیتا۔