counter easy hit

پاکستان فیسٹیول فرانس کے حوالے سے سفیر پاکستان معین الحق کا خصوصی پیغام

پاکستان فیسٹیول فرانس کے حوالے سے سفیر پاکستان معین الحق کا خصوصی پیغام

70th, Freedom, day, of Pakistan, embassy, of, Pakistan, will, organize, a, Azadi, Festival, Ambassador's, message,to, all, Pakistanis, in, Franceپیرس(بیورو رپورٹ، مانیٹرنگ رپورٹ)پاکستان کی آزادی کے ستر سال مکمل ہونے پر فرانس میں سفارتخانہ پاکستان اور پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا ۔ ان تقریبات میں پاکستان کے روایتی کلچر ، صوفی موسیقی ، کو بھی متعارف کرایا گیا۔ سفارتخانہ پاکستان اور فرانس کی پاکستانی کمیونٹی کے تعاون سے پہلی بار پاکستان فیسٹیول کے نام سے ایک فیملی میلہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ اس میلے میں پاکستانی فیمیلیز اور بچوں کیلئے خصوصی تفریحی پروگراموں کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔ پاکستان کے نامور گلوکار جواد احمد اس میکے میں خصوصی شرکت کریں گے۔ اور اپنی گلوکاری کا جادو جگائیں گے۔ سفیر پاکستان معین الحق کی سرپرستی میں ہونے والے اس فیملی میلے میں فرانس میں مقیم تمام پاکستانیوں کو شرکت کی خصوصی دعوت ہے۔ میلہ سترہ ستمبر بروز اتوار سارسل کے اسپورٹس اسٹیڈیم نیلسن منڈیلا میں ہوگا۔ میلہ صبح گیارہ سے شام سات بجے تک جاری رہے گا۔ سفیر پاکستان معین الحق نے پاکستان فیسٹیول کے حوالے سے پاکستانی کمیونٹی کیلئے ایک خصوصی پیغام بھی ریکارڈ کروایا ہے۔
پاکستان فیسٹیول فرانس کمیٹی۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website