counter easy hit

چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب کی نمائندگی کرنے کیلئے مایہ ناز پلیئر چوہدری ندیم شوکت گجر برطانیہ سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی میزبانی میں پیرس پہنچ گئے

چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ  میں گجر کلب کی نمائندگی کرنے کیلئے مایہ ناز پلیئر چوہدری ندیم شوکت گجر برطانیہ سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی میزبانی میں پیرس پہنچ گئے

پیرس(یس اردو نیوز)پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چھٹے سالانہ یورپین والی بال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز مقابلے کے آغاز میں  6th, annual, vollyball, tournament, starting, from, first, july, contestent, of, tournament, ch. nadeem shaukat gujjar, reached, paris, in, hostig,of, ch. abdur razzaq dhalدو دن باقی ہیں اور یورپ بھر سے والی بال ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، چوہدری عبدالرزاق ڈھل کی میزبانی میں گجر کلب کی نمائندگی کرنے کیلئے مایہ ناز پلیئر چوہدری ندیم شوکت گجر آج برطانیہ سے پیرس پہنچے جن کا پاک فرانس ایسوسی ایشن کے چوہدری عبدالرزاق ڈھل نے استقبال کیا اور ان کو شیڈول کے مطابق ان کی قیام گاہ پہنچایا۔

چوہدری ندیم شوکت گجر یکم جولائی سے شروع ہونے والے یورپین والی بال ٹورنامنٹ میں گجر کلب کی نمائندگی کریں گے اور اس دوران منتظمین کی طرف سے چوہدری عبدالرزاق ڈھل ان کی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔

6th, annual, vollyball, tournament, starting, from, first, july, contestent, of, tournament, ch. nadeem shaukat gujjar, reached, paris, in, hostig,of, ch. abdur razzaq dhal6th, annual, vollyball, tournament, starting, from, first, july, contestent, of, tournament, ch. nadeem shaukat gujjar, reached, paris, in, hostig,of, ch. abdur razzaq dhal

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website