counter easy hit

فیڈرر کی فتح پر 50ہزار پاؤنڈ کی شرط

لندن: سوئس ٹینس ماسٹر راجرفیڈرر کی دیرینہ پرستار نے ومبلڈن فائنل میں ان کی فتح پر 50 ہزار پاؤنڈ کی شرط لگائی۔

50 thousand pounds bet on Federer's victory

50 thousand pounds bet on Federer’s victory

جورج  نامی یہ شخص نارتھ لندن میں واقع ایک فائنانشل ٹیک کمپنی کے سربراہ ہیں، انھوں نے اپنے اعصاب قابو میں رکھنے کیلیے یہ بات اپنی گرل فرینڈ  تک کو نہیں بتائی، انھوں نے کہا کہ میری دوست کو ٹینس سے کوئی خاص دلچسپی نہیں ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ وہ یہ سن کر قطعی خوش نہیں ہوگی، میں اگرچہ شرطیں نہیں لگاتا لیکن جب میں یہ کام کرتا ہوں تو پھر باقاعدہ اور تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھتا ہوں، میں نے رواں سیزن میں فیڈرر کا کھیل دیکھا ہے اور مجھے اپنے فیصلے کے درست ہونے کا گمان ہے، میں پراعتماد ہوں کہ اس بار ومبلڈن ٹرافی فیڈرر ہی جیتے گا، ان کا کھیلا گیا یہ جوا کامیاب رہا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website