counter easy hit

پیرس، مقبوضہ کشمیرکی جدوجہد آزادی کی حمیات اور بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مارچ اور مظاہرہ کیا جائیگا

پیرس، ہندوستانی سفارت خانے کے سامنے مقبوضہ کشمیرکی جدوجہد آزادی کی حمیات اور  بھارتی فورسز کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف احتجاجی مارچ اور مظاہرہ کیا جائیگا
پیرس(ایس ایم حسنین) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہندوستانی سفارت خانے واقع 9 روئے الفریڈ ڈیہوڈہنک 75016  کے سامنے 5 فروری کو احتجاجی مارچ کیا جائے گا جس میں پیرس یں موجود کشیری اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد ، انسانی حقوق کی تنظیمیں اور فرانس 373351_12394175کی بہت سی فلاحی تنظمیں شرکت کریں گی۔یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ظلم و ستم کے خلاف اور کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے پانچ فروری بروز اتوار دن دو بجے پیرس میں انڈین ایمبیسی کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اس موقع پر منتظمیں نے اس امر کا اظہار کیا کہ ہم آخری حد تک کشمیریوں کی ہر قسم کی حمایت جاری رکھیں گے۔ آج کشمیریوں کے سینے سے ٹپکنے والا لہو صرف پاکستان نہیں بلکہ پورے عالم اسلام کو پکار رہا ہے۔ انشااللہ مقصد کے حصول تک ہماری جدو جہد جاری رہے گی اس سلسے میں کسی بھی قسم کی معلومات کیلئے منتظمین نے اپنے رابطہ نمبر دے دیے ہیں مظاہرہ میں شرکت کیلئے تمام معلومات ان نمبرز پر دستیاب ہیں۔
Contact : 0603396188
Contact : 0613418037

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website