counter easy hit

ایک ہی خاندان کے 4 بجے اغوا

4 childrens of the same family kidnapedاسلام آباد: (اصغر علی مبارک) ایک ہی خاندان کے 4 بجے اغوا وفاقی دارلحکومت میں اغوا کار متحرک  تھانہ لوہی بھیر کی حدود سے 4 معصوم بچے اغوا ہوگئے  چاروں بچے ایک ہی خاندان کے ہے اغوا ہونے والوں میں 12 سالہ مریم معروف، 7 سالہ ریحان عالم، 7 سالہ ایان عالم اور 7 سالہ فاطمہ عمر شامل ہیں