counter easy hit

پیرس، یورپ کی معروف آن لائن ویب سائٹ یس اردو کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری وصحافتی شخصیات کی خصوصی شرکت

پیرس(ایس ایم حسنین) یورپ کی معروف آن لائین ویب سائٹ یس اردو کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری وصحافتی شخصیات یس اردو کی تیسری سالگرہ کے 3RD, BIRTHDAY, OF, YESURDU,, NEWS, REKNOWNED, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITIES, PARTICIPATED, TO, GRACE, THE, OCASSION
موقع پر مینجنگ ایڈیٹریس اردو قاری فاروق احمدفاروقی کے ہمراہ خصوصی طور پر شریک ہیں۔اس موقع پر سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر بٹ،  یورپ بیورو چیف یس اردو عمیر بیگ اور پاکستان پریس کلب فرانس کے صدر صاحبزادہ عتیق الرحمان اور ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری شخصیت وسینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی عبدالستار ملک آف فرانس نے تقریب میں شرکت کر کے اس کو چار چاند لگادیئے۔

یس اردو نیوزکی پوری ٹیم اپنے کرم فرمائوں کی تہہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے تقریب میں شرکت کر کے ہماری حوصلہ افزائی کی اور ہمارے دوست احباب جنہوں نے سوشل میڈیا پر ہماری پذیرائی کی اور مبارکباد کے پیغام بھجوائے ہم ان کے بھی تہہ دل سے مشکور ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ محبتوں کایہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے اور ہم اپنے چاہنے والوں کی امیدوں پر پورا اتر سکیں ۔

 

 

 

3RD, BIRTHDAY, OF, YESURDU,, NEWS, REKNOWNED, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITIES, PARTICIPATED, TO, GRACE, THE, OCASSION

3RD, BIRTHDAY, OF, YESURDU,, NEWS, REKNOWNED, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITIES, PARTICIPATED, TO, GRACE, THE, OCASSION

جاوید اختر بٹ، بیورچیف یس اردو نیوز، عمیر بیگ، کیک کاٹتے ہوئے

3RD, BIRTHDAY, OF, YESURDU,, NEWS, REKNOWNED, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITIES, PARTICIPATED, TO, GRACE, THE, OCASSION

جاوید اختر بٹ، صاحبزادہ عتیق، عبدالستار ملک آف فرانس اور دیگر کیک کاٹتے ہوئے

3RD, BIRTHDAY, OF, YESURDU,, NEWS, REKNOWNED, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITIES, PARTICIPATED, TO, GRACE, THE, OCASSION

جاوید اختر بٹ اور چوہدری آصف گورسی کیک کاٹتے ہوئے

3RD, BIRTHDAY, OF, YESURDU,, NEWS, REKNOWNED, BUSINESS, AND, SOCIAL, PERSONALITIES, PARTICIPATED, TO, GRACE, THE, OCASSION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website