counter easy hit

22 سالہ نعمان ولد غلام فرید کی لاش آج پانچویں روز اسلم شہید روڈ لالہ زار سے مل گئی

22 year old Nouman s/o Ghulam Fareed body was found on the fifth day from Aslam Shaheed Road Lalazarراولپنڈی. (اصغر علی مبارک) جمعرات کے روز پہلی بارش میں لوگوں کو برساتی نالہ پار کرواتے ہوئے خود ڈوب جانے والے 22سالہ نعمان ولد غلام فرید کی لاش آج پانچویں روز اسلم شہید روڈ لالہ زار سے مل گئی