counter easy hit

ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق)  ممتاز سیاسی وسماجی راہنما عبدالقدیر کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔ Publiée par Qadeer Abdul sur Jeudi 6 septembre 2018   Publiée par Qadeer Abdul sur Jeudi 6 septembre 2018 […]

صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق) صدر ق لیگ فرانس چوہدری منیر وڑائچ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔       Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 87

پيرس، ڈائریکٹر ذائقہ ریسٹورنٹ عمران یونس کا يوم دفاع پاکستان کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ، سفیر پاکستان سمیت سفارتخانہ کے اہلکاروں اور پاکستانی کميونٹی سیاسی وسماجی شخصیت کی بھرپور شرکت 

پيرس، ڈائریکٹر ذائقہ ریسٹورنٹ عمران یونس کا يوم دفاع پاکستان کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد ، سفیر پاکستان سمیت سفارتخانہ کے اہلکاروں اور پاکستانی کميونٹی سیاسی وسماجی شخصیت کی بھرپور شرکت 

پیرس(علی اشفاق) جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے پاکستان کی مسلح افواج کے شہداء اور غازیوں کو ان کی بے مثال قربانیوں اور وطن عزیز کا کامیابی سے دفاع کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے کل فرانس میں یوم […]

صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین

پیرس(علی اشفاق) صدر تحریک انصاف ذوالفقار جتالہ کا یوم دفاع پروگرام کے کامیاب انعقاد پر ڈائریکٹر عمران یونس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستانیوں کے جذبات کی بہترین ترجمانی کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 131

گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں پر پوری امت مسلمہ کی پرزور ترجمانی کرنے پر اور متنازعہ مشیر کی واپسی پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ابرارکیانی

گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں پر پوری امت مسلمہ کی پرزور ترجمانی کرنے پر اور متنازعہ مشیر کی واپسی پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ابرارکیانی

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما ابرارکیانی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کیخلاف جرات مندانہ موقف پر وزیر اعظم پاکستان خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ عمران خان پوری امت مسلمہ کے لئے بہترین لیڈر کے طور پر سامنے آئے ہیں ۔ جس طرح انہوں نے باہمی مشاورت سے متنازعہ […]

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جمہوری جدوجہد کی طرح ریلوے بحالی کی جدوجہد بھی شانداری کامیابی حاصل کریگی، بابر مغل

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی جمہوری جدوجہد کی طرح ریلوے بحالی کی جدوجہد بھی شانداری کامیابی حاصل کریگی، بابر مغل

پیرس(نمائندہ خصوصی) عوامی مسلم لیگ فرانس کے صدر بابر مغل نے کہا ہے کہ ریلوے جیسے عوامی محکمے کومیرے قائد شیخ رشید احمد نے پائوں پر کھڑا کرنے کی قسم کھائی ہے انشااللہ پاکستان ریلوے دوسرے سرکاری اداروں کیلئے ایک مثال بنے گا۔ پاکستان ریلوے کی جس طرح صاف وشفاف میڈیا پر آکر نجی کمپنیوں […]

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ

سلام آباد ہائیکورٹ میں 17 ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی رکوانے کے لیے درخواست دائر درخواست چوہدری ناصر محمود، چیئر مین پاکستان عوامی لیگ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں وزیراعظم عمران خان، پی پی آر اے، پی آئی ڈی، وزارت داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے۔ وزیراعظم نے […]

معروف سیاستدان اور ماہر تعلیم سینیٹر سحر کامران رشیا کے اعلی ترین حکومتی ایوارڈ سے نوازا گیا.

معروف سیاستدان اور ماہر تعلیم سینیٹر سحر کامران رشیا کے اعلی ترین حکومتی ایوارڈ سے نوازا گیا.

یورپ(چیف اکرام الدین)معروف سیاستدان اور ماہرِ تعلیم سینیٹرسحر کامران کوپاکستان اور رشیا کے دوستانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے لئے کام کرنے پر رشیا کے اعلیٰ ترین حکومتی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ کراچی میں تعینات رشیا کے کونسل جنرل ڈاکٹر الیگزینڈر جی خوزن نے رشین فیڈریشن کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف کی جانب سے […]

پیرس، ستمبر65 جنگ کا اختتام شاندار فتح پر ہوا ،مگر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ عزت و وقار کے ساتھ پنپنے کی جدو جہد کو مزید لگن اور جذبے کے ساتھ جاری رکھنا ہے، شمشاد احمد

پیرس، ستمبر65 جنگ کا اختتام شاندار فتح پر ہوا ،مگر ہمیں یہ یاد رکھنا چاہئے کہ عزت و وقار کے ساتھ پنپنے کی جدو جہد کو مزید لگن اور جذبے کے ساتھ جاری رکھنا ہے، شمشاد احمد

پیرس (نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی راہنما شمشاد احمد نے یوم دفاع کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ستمبر 65 میں ہماری تینوں افواج نے لازوال جرات اوربہادری کی جو مثال قائم کی ہے انشااللہ ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے اور انشااللہ رہیگی۔ اس کے لئے ہمیں ضرورت ہے محنت محنت اور […]

ستمبر 65 کی جنگ میں ہماری بہادر افواج نے جوانمردی کی جو مثال قائم کی وہ رہتی دنیا تک یادگار رہیگی، محمد افراسیاب

ستمبر 65 کی جنگ میں ہماری بہادر افواج نے جوانمردی کی جو مثال قائم کی وہ رہتی دنیا تک یادگار رہیگی، محمد افراسیاب

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب نے ستمبر 1965 کے حوالے سے یوم دفاع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  کوئی بھی قوم اپنے دفاع سے غافل نہیں رہ سکتی۔ دفاع جتنا مضبوط ہو قوم بھی اتنی ہی شاندار اور مضبوط ہوتی ہے۔ 6ستمبر 1965 کی جنگ پاکستانی قوم کیلئے […]

ستمبر 65 کے تاریخ ساز دن مادر وطن کے محافظوں نے خود سے کئی گنا بڑے دشمن کو مثالی شکست دی، چوہدری افضل لنگاہ

ستمبر 65 کے تاریخ ساز دن مادر وطن کے محافظوں نے خود سے کئی گنا بڑے دشمن کو مثالی شکست دی، چوہدری افضل لنگاہ

پیرس (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنما چوہدری افضل لنگاہ نے کہا ہے کہ ستمبر 65 کا دن قومی تاریخ کا اہم ترین دن ہے۔ اس تاریخ ساز دن مادرِ وطن کے محافظو ں نے خود سے ساز و سامان و تعداد میں بر تر دشمن کو ایک مثالی شکست دی اور ثابت کر […]

ستمبر6 ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا، اصغر خان

ستمبر6 ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس سر زمین پر جارحیت کی مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا، اصغر خان

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن (یوتھ ونگ) کے صدر اصغر خان نے کہا ہے کہ ملک بھر کی طرح اوورسیز پاکستانی بھی  ہر سال کی طرح 6ستمبر کو یومِ دفاع پاکستان قومی اور ملی جوش و جذبے سے منارہے ہیں ۔6ستمبر ایک ایسا دن ہے جب پاک افواج نے دشمن کی ہماری مقدس […]