counter easy hit

شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی

شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ لگ گئی

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کے جہاز کے انجن میں آگ کی وارننگ کے باعث طیارے کو اڑنے سے روک دیا گیا۔ جیسے جیسے انتخابات 2018 کی تاریخ قریب آتی جارہی ہے اسی طرح سیاسی جماعتوں کی تیاریوں میں بھی تیزی دیکھنے میں نظرآرہی ہے، سیاسی جماعتیں شہر شہر جلسوں کا انعقاد کررہی ہیں، […]

تمام ممالک کے ترتیب وار نام یاد کرنیوالا بچہ

تمام ممالک کے ترتیب وار نام یاد کرنیوالا بچہ

لاہور: چھ سالہ میڈن لینڈیشو حیرت انگیز حافظے کے مالک ہیں جنہیں دنیا کے ہر ملک کا نام یاد ہے۔ اس سے بھی بڑھ کر وہ ان ممالک کے ناموں کو انگریزی حروفِ تہجی کی ترتیب سے بیان کرتے ہیں یعنی پہلے اے ، پھر بی اور پھر سی وغیرہ سے شروع ہونیوالے ممالک کے […]

برطانیہ میں انوکھی پرام ریس

برطانیہ میں انوکھی پرام ریس

لاہور: برطانیہ کے قصبے آکسٹڈمیں منفردسالانہ پرام ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں کئی منچلوں نے شرکت کی۔ منفرد مقابلے میں حصہ لینے والے افراد نت نئے ڈیزائنز اور سائز کی حامل پرامزکو دوڑاتے نظر آئے۔ پرامز میں بیٹھے منچلوں نے بھی ننھے بچوں کی طرح مختلف کاسٹیومز پہن کر اس پریڈ کا لطف […]

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

دکھی انسانیت کے مسیحا عبدالستار ایدھی کو بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی: پاکستان میں سماجی خدمات کا درخشندہ ستارہ عبدالستار ایدھی کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے، دکھی انسانیت کے مسیحا آج خود تو ہم میں موجود نہیں تاہم انکی خدمات آج بھی زندہ ہیں۔ ہزاروں کا سہارا، دکھی دلوں کا غمگسار، انسانیت سے بے لوث محبت کرنے والا، عبدالستار ایدھی جس نے لاکھوں […]

ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی، فرحانہ قمر تحریک انصاف میں شامل

ن لیگ کی ایک اور وکٹ گر گئی، فرحانہ قمر تحریک انصاف میں شامل

لاہور: چئیرمین تحریک انصاف نے ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی، مسلم لیگ ن کی خاتون رہنما فرحانہ قمر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ مسلم لیگ ن کی سابق رکن قومی اسمبلی فرحانہ قمر تحریک انصاف میں شامل ہو گئیں۔ تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے فرحانہ قمر […]

ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے

ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے

لندن: ایم کیو ایم کےبانی ارکان میں شامل سلیم شہزاد لندن میں انتقال کر گئے، وہ کینسرکےعارضے میں مبتلاہونے کے باعث کئی دن سےہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماوں نے ان کی وفات پر تعزیت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سلیم شہزاد نے بیوہ اور پانچ بیٹیوں کو سوگوار چھوڑا ہے، […]

’ریپ‘ کے الزام میں شوہر کی رکنیت ختم کرنے پر گلوکارہ نے آسکر کی دعوت ٹھکرادی

’ریپ‘ کے الزام میں شوہر کی رکنیت ختم کرنے پر گلوکارہ نے آسکر کی دعوت ٹھکرادی

گزشتہ ماہ 26 جون کو فلمی دنیا کا سب سے معتبر ایوارڈ دینے والے ادارے ‘’دی اکیڈمی آف موشن پکچرز آرٹس اینڈ سائنسز‘ نے دنیا کے 59 ممالک کے 9288 اداکاروں، لکھاریوں، کیمرامین اور کوریوگرافر سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والے افراد کو رکنیت کی دعوت دی تھی۔ اکیڈمی نے بھارت، امریکا، چین اور ایران […]

ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں، سراج الحق

ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں، سراج الحق

کراچی: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ایم ایم اے میں کوئی پاناما کا بیمار نہیں۔ امیر جماعتِ اسلامی سراج الحق دورے پر کراچی پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ سراج الحق نے کراچی کے مختلف علاقوں کا ریلی کی شکل میں دورہ کیا جبکہ انجمن تاجران کی جانب سے […]

سزا سے بچنے کیلیے لوگ ملک سے باہر جاتے ہیں ہم واپس آرہے ہیں، مریم نواز

سزا سے بچنے کیلیے لوگ ملک سے باہر جاتے ہیں ہم واپس آرہے ہیں، مریم نواز

لندن: مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوگ سزا سے بچنے کے لیے ملک سے باہر جاتے ہیں لیکن ہم گرفتاری دینے پاکستان آرہے ہیں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہم چند روز میں لاہور آرہے ہیں، لوگ سزا سے بچنے کے لیے ملک […]

جہاں ’سب چلتا ہے‘ وہاں بہت کچھ غلط چلتا ہے

جہاں ’سب چلتا ہے‘ وہاں بہت کچھ غلط چلتا ہے

انسان بھی کتنا نرالا اور غیر حقیقت پسند ہے کہ اپنے مزاج کے برخلاف کام اور رویوں کو اپنے لیے خطرہ محسوس کرتا ہے، اگرچہ وہ کام اس کے حق میں ہی کیوں نہ ہو۔ یہاں تک کہ لاعلمی کی بناء پر اپنے ساتھ کام کرنے والے، اپنے ہی ہمدرد اور ترقی پسند دوست کو دشمن […]