counter easy hit

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا

لالہ موسیٰ(سپیشل رپورٹر) تحریک لبیک کے پی پی 32سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اشفاق رنیاں کی چوہدری آصف گجر گورسی سے خصوصی ملاقات , چودری آصف گورسی نے حمایت کا اعلان کر دیا. ملاقات میں جنرل الیکشن اور موجودہ سیاسی صورتحال زیر بحث رہی۔چوہدری آصف گجر گورسی نے حلقہ پی پی 32 سے چوہدری […]

اوئے نواز شریف

اوئے نواز شریف

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار شریف برادران کیخلاف کھل کر سامنے آگئے اور اب تو تڑاک پر اتر آئے ہیں ۔ اس سے پہلے چودھری نثار نواز شریف کو ’’صاحب‘‘ کہہ کر پکارتے تھے لیکن اب بات ’’صاحب‘‘ سے ہوتی ہوئی ’’اوئے ‘‘ تک جا پہنچی ہے۔ راولپنڈی میں جلسے سے خطاب میں انہوں […]

ملکی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے تاریخی فیصلے کیے گئے؟

ملکی تاریخ میں جمعے کے روز کون کون سے تاریخی فیصلے کیے گئے؟

لاہور: جمعہ کا دن تاریخی فیصلوں کا دن بن گیا، پاکستان کی بڑی عدالتوں نے بڑے بڑے فیصلے جمعہ کے روز سنائے۔ تفصیلات کے مطابق 20 جولائی 2007 بروز جمعہ سپریم کورٹ کے 13 رکنی بنچ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کوچیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ہٹانے کے پرویز مشرف کے فیصلے کو […]

رحیم یارخان:زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرےسولنگی نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری جاویدپر حملہ کردیا

رحیم یارخان:زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرےسولنگی نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری جاویدپر حملہ کردیا

رحیم یارخان(یس ارد ونیوز) زمین کے تنازع پر بااثر وڈیرےسولنگی نے ساتھیوں کے ہمراہ شہری جاویدپر حملہ کردیا ۔ پولیس کے مطابق ظالم وڈیرے سولنگی نےپلاٹ کی رنجش پر تشددکیاشہری جاوید کی دونوں ہاتھوں کی انگلیاں کاٹ کرنہر میں پھینک دی،   انگلیاں کاٹنے کے بعد شہری پر فائرنگ کردی، شور واویلہ پر وڈیرہ ساتھیوں سمیت فرار، […]

آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ہولناک واردات

آٹھ سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کی ہولناک واردات

دڑو: 50 سالہ موسیٰ سومرو گھر کے باہر تنہا کھڑی بچی کو پھسلا کر جنگل میں لے گیا مشتعل ہجوم نے ملزم کو جلانے کی کوشش کی، پولیس نے حراست میں لے لیاضلع سجاول کے شہر دڑو میں 50 سالہ درندہ صفت شخص نے 8 سالہ بچی کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ بچی کی […]

مریم نواز کا عمران خان کو ٹویٹ

مریم نواز کا عمران خان کو ٹویٹ

لندن: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان اور مریم نواز کے درمیان الفاظ کا تبادلہ ہوا ہے ۔عمران خان نے پہلے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ جو شخص کسی مقصد کے لیے کھڑا نہیں ہوتا وہ کسی بھی چیز کے لیے گر سکتا ہے ، میلکم ایکس کی […]

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بھارت جانے کی اطلاعات

ڈاکٹر ذاکر نائیک کے بھارت جانے کی اطلاعات

نئی دہلی: معروف مذہبی اسکالرڈاکٹر ذاکر نائیک کے بھارت واپس جانے سے متعلق متضاد اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی کے مطابق 52 سالہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک ، جن پر نفرت انگیز تقاریر کرنے کا الزام ہے، نے بھارت آنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر […]

چوہدری نثار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

چوہدری نثار نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ٹیکسلا: سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ مریم نواز بولتی پہلے ہیں اورسوچتی بعد میں ہیں ،کچھ عرصہ سے میرے خلاف بیان بازی کی جا رہی ہے میں بھی سیاسی تنقید کرتا ہوں لیکن میں ذاتی حملے نہیں کرتا۔ میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا تھا کہ میں […]

ایمان افروز واقعہ ملاحظہ کیجئے

ایمان افروز واقعہ ملاحظہ کیجئے

جبرائیل علیہ السلام پر رب العالمین کا حکم ہوا کہ ایک مشت خاک زمین پر سے لاؤ بحکم الہٰی جبرائیل علیہ السلام بلندی سے آسمان کی فوراً اس زمین پر آئے کہ اب جہاں خانہ کعبہ ہے چاہا کہ ایک مشت خاک لیں اس وقت زمین نے ان کو قسم دی کہ اے جبرائیل برائے خدا […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی دلچسپ صورتحال

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی دلچسپ صورتحال

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ گذشتہ روز محفوظ کیا جو 6 جولائی بروز جمعہ کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت نے فیصلے کے دن سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت تمام ملزمان کو عدالت میں طلب کر رکھا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق […]

انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کا پروٹوکول

انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کا پروٹوکول

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو تو عام انتخابات سے قبل ہی وزیراعظم کاپروٹوکول دیا جا رہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہیں گے؟ صحافی کے اس سوال پر عمران خان مسکرا دیے اور کہا کہ ہر پارٹی کے سربراہ […]

الیکشن 2018 کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ

الیکشن 2018 کا سب سے بڑا سیاسی دھماکہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کا ٹکٹ واپس کر نے والے سابق صوبائی ڈپٹی سپیکر شیر علی گورچانی نے الیکشن جیت کر اپنی سیٹ نوازشریف اور شہبازشریف کے قدموں میں رکھوں گا ۔ راجن پور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر علی گورچانی کا کہنا تھا کہ علما کے کہنے پر ٹکٹ واپس کیا تھا […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کیلئے مؤخر کیا جائے، نوازشریف کی درخواست

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کیلئے مؤخر کیا جائے، نوازشریف کی درخواست

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے کیس کا فیصلہ عدالت میں کھڑے ہوکر سننا چاہتا ہوں۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ’کسی بھی […]

نواز شریف جو مرضی کریں، ان کی اندھیری رات ڈھل چکی ہے، عمران خان

نواز شریف جو مرضی کریں، ان کی اندھیری رات ڈھل چکی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف انتخابات کا بائیکاٹ کریں یا جو مرضی کریں اندھیری رات اب ڈھل چکی ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ’2013 کے عام انتخابات میں ہم نے سوچا ہی نہیں تھا کہ دھاندلی […]

ملیکا شراوت جنسی ہراسانی کے خلاف بول پڑیں

ملیکا شراوت جنسی ہراسانی کے خلاف بول پڑیں

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ملیکا شراوت نے بالی ووڈ میں جنسی ہراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہدایت کاروں کی خواہشات پوری نہ کرنے پر انہیں فلموں سے محروم رہنا پڑا۔ بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ ملیکا شراوت نے انڈسٹری میں جنسی حراسانی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’مجھے بھی کئی بڑے […]

اداکارہ پریانکا کیساتھ لفٹ میں ایسا کام ہوگیا کہ کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہ رہ سکیں

اداکارہ پریانکا کیساتھ لفٹ میں ایسا کام ہوگیا کہ کسی کو منہ دیکھانے کے قابل نہ رہ سکیں

کیلیفورنیا: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانیکا چوپڑا کو گزشتہ روز ”کوآنٹیکو“ میں بہترین اداکارہ کا خطاب حاصل کرنے پر انتہائی خوش دکھائی دے رہی ہے ۔تاہم پریانیکا کو اس وقت شدید شرمندگی کاسامنا کرنا پڑا جب وہ گولڈ ن گلوب 2017ایوارڈ کی تقریب میں جا رہی تھی لفٹ میں اس کے سوٹ کو ٹھیک کرنے […]

چوہدری نثار کی جیپ چل نکلی

چوہدری نثار کی جیپ چل نکلی

سرگودھا: سرگودھا میں جیپ کا نشان ہر جگہ موضوع بحث بنا ہوا ہے اور لوگ اسے نئی جماعت بننے کا سگنل قریب دے رہے ہیں ۔ ضلع سرگودھا میں حالیہ انتخابات میں 8 آزاد امیدوار بھی مسلم لیگ سے نالاں چوہدری نثار کے انتخابی نشان جیپ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ زرائع کے مطابق ان […]

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا

اسلام آباد: گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کی ادائیگی کے 150 ارب روپے کا بوجھ عوام پرڈال دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ حکومت نے گردشی قرضے کا بوجھ کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے صارفین پر ڈالا ہے جس کے بعد عوام سے بجلی ٹیکس کی مد میں 150 ارب روپے کی وصولی شروع کردی […]

بانوے سالہ ماں نے اپنے جوان بیٹے کو قتل کردیا؟

بانوے سالہ ماں نے اپنے جوان بیٹے کو قتل کردیا؟

واشنگٹن: امریکی ریاست ایریزونا میں ایک 92 سالہ خاتون نے کیئر ہوم بھیجے جانے کے معاملے پر اپنے 72 سالہ بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق واقعہ 2 جولائی کو میری کوپا کاؤنٹی کے علاقے فاؤنٹین ہلز میں پیش آیا، جہاں 92 سالہ مسز اینا […]

فوری طور پر ڈیم تعمیر کرو

فوری طور پر ڈیم تعمیر کرو

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بھاشا اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں ڈیمز کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے مہمند اور بھاشا ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم جاری کر دیاہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس […]

چوہدری نثار کی عمران خان سے رابطے کی کوشش

چوہدری نثار کی عمران خان سے رابطے کی کوشش

اسلام آباد: پاکستان کے ایک معروف روزنامہ اخبار کے مطابق عمران خان اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان دوستی کا رشتہ رہا ہے، عمران خان سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے حوالے سے مبینہ طور پر اچھی رائے نہیں رکھتے اس کے باوجود انہوں نے چوہدری نثار علی خان کو تحریک انصاف میں شمولیت کی […]

رقم واپس کرنی ہے یا پھر

رقم واپس کرنی ہے یا پھر

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرض معافی کیس میں آپشنز پر غور کیلئے 222 کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت دے دی،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتادیں 75 فیصدرقم واپس کرنی ہے یابینکنگ کورٹ جاناہے،10 دن بعدعدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،مہلت کے بعدکمپنیاں کوئی آپشن استعمال نہیں کر […]

سہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

سہ ملکی ٹی 20 سیریز: پاکستان نے زمبابوے کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

ہرارے: پاکستان نے زمبابوے کو سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اہم میچ میں7 وکٹوں سے شکست دے کر میزبان ٹیم کو سیریز کے فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ شاہینوں نے فخر زمان کے 47، حسین طلعت کے 44 اور کپتان سرفراز احمد کے 38 رنز کی بدولت 163 رنز کا ہدف آخری اوور […]

ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون ایسی حالت میں بازیاب ہو گئی کہ دیکھ کر سب ہی دنگ رہ گئے، ناقابلِ یقین خبر آگئی

ڈیڑھ سال قبل سمندر میں ڈوب جانے والی خاتون ایسی حالت میں بازیاب ہو گئی کہ دیکھ کر سب ہی دنگ رہ گئے، ناقابلِ یقین خبر آگئی

جکارتا;انڈونیشین میڈیا میں ایک ناقابلِ یقین خبر گردش کررہی ہے جس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ 18 ماہ قبل سمندر کی لہروں میں گم ہوجانے والی ایک خاتون عین اسی جگہ بے ہوشی کی حالت میں ملی ہیں۔ مبینہ طور پر دعویٰ کیا جارہا ہے کہ خاتون اسی لباس میں ملی ہے جو اس […]