counter easy hit

وسیم اکرم کی سالگرہ میں احترام رمضان ملحوظ نہ رکھنے پر وقار یونس کی معذرت

وسیم اکرم کی سالگرہ میں احترام رمضان ملحوظ نہ رکھنے پر وقار یونس کی معذرت

لاہور: وقار یونس نے وسیم اکرم کی سالگرہ میں احترام رمضان المبارک کو مدنظر نہ رکھنے پر شائقین سے معذرت کرلی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وقار یونس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ” گزشتہ روز وسیم بھائی کی سالگرہ پر کیک کاٹنے پر معذرت چاہتا ہوں، ہمیں رمضان المبارک اور روزہ داروں […]

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کا اہم کمانڈر گرفتار

کراچی: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی انویسٹی گیشن پولیس نے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان ضلع بونیر کے اہم کمانڈر رحمت علی شاہ کو گرفتار کرلیا، سی ٹی ڈی […]

پاکستان کے مفاد کیلیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں، نواز شریف

پاکستان کے مفاد کیلیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں، نواز شریف

اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مفاد اور آئین کی بالادستی کے لیے بے شمار مشکلات کا سامنا کر رہا ہوں۔اسلام آباد میں فاٹا یوتھ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ فاٹا کا خیبر پختونخوا میں انضمام آئین پاکستان بننے کے بعد سب […]

نگران وزیرِاعلی پنجاب کا تقرر، چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

نگران وزیرِاعلی پنجاب کا تقرر، چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

لاہور: نگران وزیرِاعلی پنجاب کے تقرر کے لئے سپیکر پنجاب اسمبلی نے چھ رکنی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے سابق نیول چیف ذکا اللہ اور جسٹس ریٹائرڈ سائر علی جبکہ تحریکِ انصاف نے پروفیسر حسن عسکری اور ایاز امیر کے نام سپیکر کو تحریری بھجوا دیئے۔پنجاب میں نگران وزیرِاعلی کے تقرر […]

’سنجو‘ فلم میں اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟

’سنجو‘ فلم میں اداکاروں نے کتنا معاوضہ لیا؟

ممبئی: بالی ووڈ فلم ’سنجو‘ کے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے، فلم کے ٹریلر میں اداکار رنبیر کپور کی اداکاری کو خوب سراہا جارہا ہے جب کہ سنجے دت کی زندگی پرمبنی فلم کو دیکھنے کے لیے ان کے مداح بے چین نظرآرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں راج کمارہیرانی کی […]

سیاسی و سماجی شخصیت ناصر خان کے والد گرامی جو شیدد علالت کے باعث ہسپتال داخل ہیں، ملک ارسل ، راحیل بٹ، ملک وجاہت اور مرزا عتیق نے ان کی ہسپتال میں خصوصی عیادت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی

سیاسی و سماجی شخصیت ناصر خان کے والد گرامی جو شیدد علالت کے باعث ہسپتال داخل ہیں، ملک ارسل ، راحیل بٹ، ملک وجاہت اور مرزا عتیق نے ان کی ہسپتال میں خصوصی عیادت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی

پیرس( یس اردو نیوز) ناصر خان کے والد محترم جو شدید علالت کے باعث ہسپتال داخل ہیں، اس موقع پر ملک ارسل ، راحیل بٹ، ملک وجاہت اور پی پی پی کے سینئر راہنما مرزا عتیق نے ان کی ہسپتال میں خصوصی عیادت کی اور ان کی صحتیابی کیلئے دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ […]

لودھراں سے اہم رہنماء کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

لودھراں سے اہم رہنماء کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

لودھراں; پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ن لیگ کی وکٹیں گرانے کا سلسلہ جاری ہے، لودھراں کے حلقہ پی پی 228سے سابق ایم پی اے احمد خان بلوچ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے ن لیگ کو سخت جھٹکا لگایا گیا ہے۔ لودھراں […]

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

احتساب عدالت کا لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے نواز شریف فیملی کے خلاف لندن فلیٹس ریفرنس کا پہلے فیصلہ دینے کا اشارہ دیدیا۔ سابق وزیرِاعظم کے وکیل نے اعلیٰ عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔جے آئی ٹی سربراہ واجد ضیا نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی جرح کے دوران بتایا کہ کیش رقم وصولی […]

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈ نر ، صحافیوں کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا 

پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈ نر ، صحافیوں کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کیا گیا 

پیرس (خصوصی رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب عبدالرزاق ڈھل بنگش کی جانب سے صحافتی حلقوں کے اعزاز میں شاندار افطار ڈینر جس میں پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے علاوہ خواتین کی بھاری اکثریت نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی فرانس کے صدر جناب چوہدری محمد رزاق […]

عمران آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے، ریہام خان

عمران آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے، ریہام خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان آرٹیکل 62،63 پر پورا نہیں اترتے اور ان کے ساتھ نکاح کو چھپا کر2ماہ تک جھوٹ بولا۔یہ بات ریحام خان اپنے ایک انٹرویو میں کہی اورکہا کہ شہباز اور مریم نواز سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی، شہبازشریف سے […]

ریحام خان سے کبھی آپ کا رابطہ ہوا ہے؟

ریحام خان سے کبھی آپ کا رابطہ ہوا ہے؟

اسلام آباد: مریم نواز نے ریحام خان سے ملاقات کرنے یا نہ کرنے کے سوال پر کوئی جواب نہیں دیا اور صحافی کی جانب سے کئے گئے سوال کو گول کرگئیں۔ احتساب عدالت میں العزیزیہ ریفرنس کیس کی سماعت کے موقع پر جب مریم نواز عدالت سے باہر آئیں تو ایک صحافی نے سوال کیا […]

عائشہ احد کی حمزہ شہباز کیخلاف مقدمے کی ایک اور درخواست

عائشہ احد کی حمزہ شہباز کیخلاف مقدمے کی ایک اور درخواست

وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کے صاحبزادے اور سابق ایم این اے حمزہ شہباز کی بیوی ہونے کی دعوےدار عائشہ احد نے حمزہ شہباز اوران کے بہنوئی عمران علی یوسف کے خلاف ایک اور مقدمےکے اندراج کے لیے درخواست دے دی ہے۔عائشہ احد نےیہ درخواست لاہور کے تھانہ جنوبی چھاؤنی میں جمع کرائی جبکہ […]

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے وقت (ن) لیگی رہنما کو بڑا جھٹکا

احتساب عدالت میں نواز شریف کی پیشی کے وقت (ن) لیگی رہنما کو بڑا جھٹکا

اسلام آباد: احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کے دوران کمرہ عدالت میں موبائل فون کی گھنٹی بجنے پرعدالت نے مصدق ملک کو2 ہزارروپے جرمانہ کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق احتساب عدالت میں العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت جاری تھی کہ اس دوران مسلم لیگ ن کے سینیٹرمصدق ملک کے موبائل […]

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

اہم ترین اسلامی ملک کے دارلحکومت میں دہشت گردوں کا حملہ

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دہشت گردی کے خلاف فتویٰ دینے کے لیے جمع ہونے والے علماء کے اجتماع پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ دھماکا خودکش تھا جو علماء […]

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

پریس کانفرنس کے دوران انکشافات

اسلام آباد: پاکستان کے معروف قوال، موسیقار اور گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کے بھتیجے اور معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے وضاحت کی ہے کہ انہیں اپنے چچا کے گیت گانے کے لیے کسی سے کوئی اجازت لینے کی ضرورت نہیں۔راحت فتح علی خان نے یہ وضاحت نصرت فتح علی خان کی […]

’سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘

’سوشل میڈیا کے استعمال میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا‘

راولپنڈی:  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اپنی فوج سے محبت کرتی ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے نعروں سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں، ہر چیز کا جواب نہیں دے سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس […]

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

صاف پانی کمپنی سکینڈل: شہباز شریف 25 جون کو ایک بار پھر طلب

لاہور:  صاف پانی کمپنی سکینڈل میں نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو 25 جون کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔ شہباز شریف آج نیب آفس پیش نہ ہوئے۔ وکلا کی ٹیم نے شہباز شریف کو نیب میں پیش نہ ہونے اور صرف سوالات کے جوابات بھجوانے کی تجویز تھی۔شہباز شریف نے امیر افضل […]

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں قید کرلیا

لاہور; فرانس کے ایک آرٹسٹ نے خود کو لکڑی کے مجسمے میں سات دن کیلئے قید کرلیا۔فرانسیسی آرٹسٹ اس قسم کے ایڈونچر کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔ ابراہم اس سے پہلے بھی 2014 میں بھالو کی شکل کے ایک مجسمے کے اندر تیرہ دن بند رہ کر گزارچکے ہیں جہاں ان کی خوراک بھنورے اور کیڑے […]

چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

چینی شہری کو کار سمیت دفنا دیا گیا

بیجنگ ; چینی شہری کی انوکھی آخری خواہش پر اسے اس کی پسندیدہ کار سمیت دفنایا گیا۔چین میں ایک شخص کی انوکھی آخری خواہش سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، چینی میڈیا کے مطابق شہری نے اپنے عزیز وں سے درخواست کی تھی کہ اسے تابوت کی بجائے کار میں رکھ کر دفنایا جائے جسے گھر […]

نصرت کی قوالیاں گانے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں :راحت

نصرت کی قوالیاں گانے کیلئے اجازت کی ضرورت نہیں :راحت

کراچی; معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ انھیں اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کی قوالیاں گانے کے لیے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں۔اپنے ایک بیان میں راحت فتح علی خان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے چچا اور استاد نصرت فتح علی خان کے جانشین ہیں اور […]

اداکارہ انجلینا جولی کی آج 43 ویں سالگرہ ہے

اداکارہ انجلینا جولی کی آج 43 ویں سالگرہ ہے

لاہور ;’ امریکی اداکارہ، فلمساز اور انسانی حقوق کی علمبردار انجلینا جولی تینتالیس برس کی ہو گئیں، آسکر، گولڈن گلوب اور سکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈ یافتہ اداکارہ کی اداکار بریڈ پٹ سے جوڑی ہالی ووڈ کی خوبصورت جوڑیوں میں شمار کی جاتی تھی جو دو ہزار سولہ میں ٹوٹ گئی۔ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی چار […]

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

بلاول بھٹوکا عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنیکا اعلان

کراچی:  پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عیدالفطر کے بعد خیبرپختونخواہ کا رخ کرنے کا اعلان کر دیا، پیپلزپارٹی کے چیئرمین رمضان کے بعد خیبرپختوانخواہ میں انتخابی جلسے کریں گے۔پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کی قیادت نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور انہیں انتخابی جلسوں کا شیڈول پیش کیا۔ بلاول بھٹو خیبرپختونخواہ میں انتخابی […]

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

دنیا کا سب سے بڑا اور قدیم موتی 4 کروڑ روپے میں نیلام

نیدرلینڈ میں تازہ پانی کا سب سے بڑا اور تین سو سالہ قدیم ایک موتی چار کروڑ روپے میں نیلام کر دیا گیا۔ نیدر لینڈ میں گزشتہ روز دنیا کا سب سےبڑا تازہ پانی کا ایک موتی نیلامی کیلئے پیش کیا گیا جو 3 لاکھ 20 ہزار یورو ( 4 کروڑ 31 لاکھ اور 68 […]

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

چین میں ہزاروں افراد دریا میں تیراکی کرنے پہنچ گئے

دنیا بھر میں ایسے لو گوں کی کمی نہیں جو کچھ منفرد کر دکھانے کی کو شش کر تے ہیں۔چین میں بھی کچھ ایسا ہی دیکھا گیا جہاں زرد دریامیں چار ہزارسے زائد افراد نے ٹھنڈے یخ پانی میں تیراکی کرنے پہنچ گئے اور ایک ساتھ ملکر خوب پانی میں ڈبکیاں لگائیں۔سے ہر سال منعقد […]