counter easy hit

جنگ بندی ختم، طالبان کے خلاف فورسز کا آپریشن آج سے دوبارہ شروع ہوگا، اشرف غنی

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ افغان حکومت کی جنگ بندی ختم ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے سیکیورٹی فورسز طالبان کے خلاف آپریشن دوبارہ شروع کریں گی۔ خامہ پریس کی رپورٹ کے مطابق کابل میں پریس کانفرنس کے دوران اشرف غنی نے کہا کہ سیزفائر کے اعلان، توسیع  اور […]

شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات مسترد کردیئے

شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات مسترد کردیئے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے ریحام خان سے رابطوں کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہاہےکہ زندگی میں صرف ایک بار ریحام سے ملا۔ جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں میزبان سلیم صافی کو انٹرویو دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ریحام خان سے رابطوں کے تمام الزامات مسترد […]

سپریم کورٹ: پی آئی اے کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ 10 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: پی آئی اے کی اسپیشل آڈٹ رپورٹ 10 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آڈیٹر جنرل کو 10 ہفتوں میں پی آئی اے کا آڈٹ مکمل کرنے کا حکم دے دیا جب کہ قومی ائیرلائن کے طیاروں پر مارخور کی تصویر لگانے سے بھی روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے قومی ائیرلائن پی آئی اے […]

بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا

بالی وڈ کا ’سلطان‘ رنبیر سے ہار گیا

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کی فلم ’سنجو‘ نے باکس آفس پر رواں سال سب سے زیادہ پہلے روز کمائی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کا انتظار مداحوں کو شدت سے تھا اور فلم نے بھی ریلیز ہوتے ہی فلم بینوں کو سنیما گھروں کا رخ کرنے […]

ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا: چیف جسٹس

ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ قرض معافی سے واپس ملنے والی رقم سے ڈیم تعمیر کررہے ہیں اور ملک میں فوری طور پر 2 ڈیمز کی تعمیر پر اتفاق ہوگیا ہے۔ چیف جسٹس نے گزشتہ روز ڈیمز کے ماہرین کے ساتھ اہم اجلاس کیا تھا جس میں ملک […]

متعدد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف، رپورٹ

متعدد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ایپس کا ڈیٹا لیک ہونے کا انکشاف، رپورٹ

ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کی متعدد ایپلیکیشنز صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے میں ملوث ہیں۔ موبائل سیکیورٹی کمپنی ‘ایپ تھارٹی’ کی ایک رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس موبائل ایپس کو اسکین کیا، جو ڈیٹا محفوظ کرنے کے لیے فائربیس   ڈیٹابیس سسٹم استعمال […]

عمران خان کی سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری عبدالغفورکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

عمران خان کی سابق (ن) لیگی رہنما چوہدری عبدالغفورکو پارٹی میں شمولیت کی دعوت

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق رہنما چوہدری عبدالغفور کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ گزشتہ دنوں (ن) لیگی رہنما اور سابق ایم پی اے چوہدری عبد الغفور نے پارٹی اختلاف کے باعث 28 سالہ رفاقت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔پاکستان تحریک انصاف […]

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: نگران حکومت نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لے لیا

ہاکی چیمپئنز ٹرافی: نگران حکومت نے قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: نگران حکومت نے ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا نوٹس لے لیا۔ بریڈا میں جاری چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں راؤنڈ لیگ کے آخری میچ میں بیلجیئم سے شکست کے بعد پاکستانی ٹیم میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نگران حکومت نے ہاکی ٹیم کی […]

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن عنبرین سواتی سے ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی  ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا آڈیو پیغام بھی سامنےآگیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی کارکن عنبرین سواتی سے ٹیلی فون پر کی گئی گفتگو کی  ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا آڈیو پیغام بھی سامنےآگیا۔

  اپنے آڈیو پیغام میں اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ عنبرین سواتی سے ان کی گفتگو کی مکمل ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد کوئی ابہام باقی نہیں، تاہم اگر ان کی گفتگو سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو وہ معذرت خواہ ہیں۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ وہ ملک سے باہر […]

اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل

اسلام آباد کی فہرست آویزاں، این اے 53 پر شاہد خاقان اور عمران خان مدمقابل

اسلام آباد سے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرستیں آویزاں کردی گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر 76 امیدوار میدان میں ہوں گے جب کہ این اے 53 سے سب سے زیادہ 36 امیدوار آمنے سامنے ہوں گے اور اسی حلقے میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

ہر سال پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کی  سرگرمیوں کا اہتمام تارکین وطن اور یورپی کمیونٹی کو مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ معیاری تفریح فراہم کرنا اور صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھنا ہے، چوہدری نوید پکھووال

ہر سال پاک فرانس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھیلوں کی  سرگرمیوں کا اہتمام تارکین وطن اور یورپی کمیونٹی کو مل بیٹھ کر ایک ہی جگہ معیاری تفریح فراہم کرنا اور صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھنا ہے، چوہدری نوید پکھووال

پیرس ( ایس ایم حسنین) کل سے باقاعدہ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ان سپورٹس سرگرمیوں کو دیکھنے کیلئے تشریف لائیں تاکہ تارکین وطن کو آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ مل بیٹھنے کے مواقع میسر آئیں اور یورپ بھر اور پاکستان سے آئے […]

پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعوے کرنے والے اپنے لیڈروں کو بھٹوز سے تشبیہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے احیا کا خود ہی اعلان کرتے رہتے ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی

پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعوے کرنے والے اپنے لیڈروں کو بھٹوز سے تشبیہ دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کے احیا کا خود ہی اعلان کرتے رہتے ہیں ، قاری فاروق احمد فاروقی

  پیرس( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر  قاری فاروق احمد فارقی نے انتخابی مہم 2018 پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے خاتمے کے دعویدار سیاسی دانشور اپنے من پسند سیاستدانوں کو کبھی بے نظیر شہید اور کھبی ذوالفقار علی بھٹو اور کبھی بیگم نصرت بھٹو […]

جعلی خان امپائروں کے جتھے کو ساتھ ملا کر بھی عبرتناک شکست سے دوچار ہوگا، ملک انعام

جعلی خان امپائروں کے جتھے کو ساتھ ملا کر بھی عبرتناک شکست سے دوچار ہوگا، ملک انعام

  پیرس( ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے سینئر عہدیدار ملک انعام نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  عدالت سے تاحیات نااہل ہونے والے فواد چوہدری راتوں رات اہل کیسے ہوئے یہ امپائروں کی سازش نہیں تو اور کیا ہے۔ ہمیں امپائروں کو ساتھ ملا […]

سینئر نائب صدر حاجی مشتاق احمد منہاج القرآن فرانس اور حاجی اشفاق کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن میں ادا کر دی گئی

سینئر نائب صدر حاجی مشتاق احمد منہاج القرآن فرانس اور حاجی اشفاق کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن میں ادا کر دی گئی

سینئر نائب صدر حاجی مشتاق احمد منہاج القرآن فرانس اور حاجی اشفاق کی والدہ محترمہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن میں ادا کر دی گئی۔ فیملی ممبران ، معززین پیرس اور تحریکی ساتھیوں کی بڑی تعداد کے ساتھ سابق ناظم اعلی’ تحریک منہاج شیخ زاہد فیاض نے بھی شرکت کی۔ پروفیسر حسن میر قادری […]

الیکشن 2018 کی سب سے پہلی کامیابی شہید بھٹو کے نام رہی، پیپلز پارٹی کے شبیر بجارانی کو بلامقابلہ منتخب ہونے پرچیئرمین بلاول بھٹو، جناب آصف زرداری اور تمام جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد رزاق ڈھل

الیکشن 2018 کی سب سے پہلی کامیابی شہید بھٹو کے نام رہی، پیپلز پارٹی کے شبیر بجارانی کو بلامقابلہ منتخب ہونے پرچیئرمین بلاول بھٹو، جناب آصف زرداری اور تمام جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، چوہدری محمد رزاق ڈھل

اسلام آباد؍پیرس( ایس ایم حسنین) الیکشن 2018 کی سب سے پہلی کامیابی شہید بھٹو کے نام رہی، پیپلز پارٹی کے شبیر بجارانی کو بلامقابلہ منتخب ہونے پرچیئرمین بلاول بھٹو، جناب آصف زرداری اور تمام جیالوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ شبیر بجارانی کی خبر سنتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر چوہدری محمد رزاق […]

پوری دنیا کی جمہوری تاریخ میں ایسی مثال نہیں، 11سالہ بچے نے تبدیلی کے ٹھیکیداروں کو نیچا دکھا دیا یہ ہے مسلم لیگ ن کا جذبہ، میاں محمد حنیف

پوری دنیا کی جمہوری تاریخ میں ایسی مثال نہیں، 11سالہ بچے نے تبدیلی کے ٹھیکیداروں کو نیچا دکھا دیا یہ ہے مسلم لیگ ن کا جذبہ، میاں محمد حنیف

پوری دنیا کی جمہوری تاریخ میں ایسی مثال نہیں، 11سالہ بچے نے تبدیلی کے ٹھیکیداروں کو نیچا دکھا دیا یہ ہے مسلم لیگ ن کا جذبہ، میاں محمد حنیف پیرس(ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹو میاں محمد حنیف نے انجینئر قمر الاسلام کے بیٹے گیارہ سالہ بیٹے کو تاریخ ساز […]

اسلام کی راہ میں لڑنے والوں کو رسول ؐ اللہ کتنا پیار کرتے تھے ؟ اسلامی تاریخ کا یہ ایمان افروز واقعہ پڑھ کر آپ جان جائیں گے

لاہور(ویب ڈیسک)کفار مکہ کی شرانگیزیوں کے خلاف صحابہ کرامؓ نے رسول اللہﷺ کی زیر قیادت غزوات کے علاوہ سریہ کی مہمات بھی کی تھیں ۔سریہ کا مطلب ہے کہ وہ معرکہ جس میں چار سے پانچ مجاہدین کسی مہم کے لئے بھیجے جاتے اوروہ انتہائی تدبیر اور خفیہ انداز سے اس مہم کو سر کرتے […]

کھانے میں نقص نکالنا سسرالیوں کو مہنگا پڑ گیا ۔۔۔ ایک ہی خاندان کے 5 افراد کونئی نویلی دلہن نے زہر دے دیا، تفصیلات اس خبرمیں

مہاراشٹر(ویب ڈیسک ) بھارت میں ایک خاتون نے سسرالیوں کی جانب سے مسلسل کھانے کا مذاق اڑانے پر انہیں زہر دے دیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹر کے ضلع خالاپور میں پیش آیا جہاں 23 سالہ خاتون نے سسرالیوں کے طعنوں […]

برطانیہ سے گرما گرم خبر : فحش فلموں کے ایک اداکار نے شہزادی میگھن مارکل کے بارے میں ایسا انکشاف کر دیا کہ آپ یقین نہیں کریں گے

لندن (ویب ڈیسک) میگھن مارکل کا برطانوی شاہی خاندان کے تعلق جڑنے پر میڈیا ان کے ماضی کو کھنگال مارا ہے اور ہر پوشیدہ گوشہ دنیا کے سامنے لا کر رکھ دیا ہے۔ اب فحش فلموں کے ایک اداکار نے بھی میگھن کے متعلق ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر آپ کہیں گے کہ […]

سعودی عرب : ضرورت سے زیادہ آزادی محسوس کرتے ہی ایک عورت نے ایسا شرمناک کام کر ڈالا کہ پورے ملک میں نئی بحث چھڑ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)سعودی عرب میں حکام ایک خاتون ٹی وی میزبان کی جانب سے ’غیر مناسب‘ کپڑے پہن کر رپورٹنگ کرنے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔شیری الرفائی نامی ٹی وی میزبان سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر عائد پابندی ختم ہونے کے بعد رپورٹنگ کر رہی تھیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلم بندی […]

اب اگر سرجیکل اسٹرائیکس ہوئیں تو ۔۔۔۔۔۔سرجیکل اسٹرائیک کا موضوع ایک بار پھر سامنے آتے ہی بھارت کے سابق اعلیٰ فوجی افسر نے اپنے ہی ملک کو آئینہ دکھا دیا

لاہور(ویب ڈیسک)انڈیا میں ناردرن کمانڈ کے سابق کمانڈر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا کوئی فوجی حل ممکن نہیں ہے اور اس تنازع کو صرف سیاسی سطح پر ہی حل کیا جا سکتا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) ڈی ایس ہوڈا نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نامور صحافی سہیل حلیم […]

پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ(ن) کے خلاف بڑی کامیابی مل گئی۔۔۔۔اہم رہنما نے ہتھیار ڈال دیے، الیکشن سے دستبرداری کی خبر آ گئی

خیرپوناتھن شاہ(ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق الیکشن کا دن قریب آتے ہی خیرپورناتھن شاہ کے صوبائی حلقہ پی ایس 83کیلیئے امیدواروں کی جانب سے انتخابی مہم، تیزاور جوڑ توڑکا سلسلہ بھی شروع کردیا ہے۔ اس سلسلہ میں پیپلز پارٹی کے امیدوار انجنیئر عبدالعزیز جونیجو ضلعی صدررفیق احمد جمالی اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ سیتاروڈ پہنچے […]

100 سال تک اقتدار کے مزے لینے والے شاہ جیونہ خاندان پر بھی زوال آ گیا ، انگریز اور جرنیل اس خاندان کو کیوں اور کس طرح نوازتے رہے اور فیصل صالح حیات کی جھنگ میں کوئی جاگیر کیوں نہیں ؟ انکشافات پر مبنی یہ رپورٹ ملاحظہ کیجیے

جھنگ(ویب ڈیسک)پنجاب کے مشہور شاہ جیونہ خاندان کا سو سالہ اقتدار کا عرصہ زوال کی طرف تیزی سے گامزن ہے،انگریز دور میں اقتدار سے چمٹنے ہوئے اس خاندان کو انتخابی معرکہ میں شکست کی ہزیمت سے دو چار ہونے کا امکان ہے کیونکہ خاندان کے تمام افراد ایک دوسرے کیخلاف محلاتی سازشوں میں مصروف ہیں۔ […]

اسی سال کا بندہ جیل بھی کر کیا کرنا ہے؟ قاسمی 25کروڑ واپس کر دیں ہم ان پیسوں کا ۔۔۔۔۔ ‘‘ عطاء الحق قاسمی سے رقم واپس لے کیا کرنا ہے؟ ثاقب نثار نے پوری قوم کو خوش کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ میں عطاالحق قاسمی کو پاکستان ٹیلی ویژن کا ایم ڈی تعینات کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عطاءالحق قاسمی تمام رقم ادا کرنے کے لیے تیار ہیں؟ قاسمی 27 کروڑ روپے واپس کردیں تو کیس ختم کردیتے ہیں، […]

1 2 3 57