counter easy hit

تجمل کھٹانہ ایک نہ اہل اور غیرقانونی سرگرمیاں میں ملوث شخص ہے۔سید زاہد شاہ

تجمل کھٹانہ ایک نہ اہل اور غیرقانونی سرگرمیاں میں ملوث شخص ہے۔سید زاہد شاہ

اٹلی۔پاکستان تحریک انصاف اٹلی کے سینئر رہنما سید زاہد شاہ صاحب نے اپنے بیان میں کہہ ہے کہ تجمل کھٹانہ جو کہ پہلے ہی سے نہ اہل ہو چکے ہیں۔اور کوئی بھی ان کو جنرل سیکرٹری کے عہدہ پر بحال نہیں کر سکتا۔جبکہ وہ خود اپنی غیر اخلاقی رویہ اور غیر قانونی کاروائیوں کو قبول […]

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

گلیکسی نوٹ 9 جولائی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

سام سنگ کی جانب سے رواں سال کے دوسرے فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 کو توقع سے زیادہ جلدی متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ یہ دعویٰ کورین میڈیا نے ایک رپورٹ میں کیا۔ کورین ہیرالڈ کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلیکسی ایس 9 کی فروخت بہت زیادہ اچھی […]

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ارشد چائے والے کی تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: اسلام آباد کے علاقے میں ٹھیلے پر چائے فروخت کرنے والے ارشد خان کی ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ ایک تصویر نے ارشد خان کی ایسی قسمت بدلی کہ اشتہارات بھی ملنے لگے اور ماڈلنگ کی آفرز بھی ہونے لگیں، اسی طرح ڈراموں میں کام کیلئے بھی اس سے […]

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا مشترکہ انتخابی حکمت عملی بنانے پر اتفاق

لاہور: تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ قائدِاعظم کی قیادت کے درمیان اعلیٰ سطح رابطے کے نتیجے میں پنجاب میں انتخابی تعاون پر اتفاق پا گیا، دونوں جماعتیں مل کر مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دیں گی۔ تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ ق کے درمیان اعلیٰ سطح رابطہ ہوا ہے جس میں پنجاب میں انتخابی […]

ایک مزدور نے بنا کر کپتان چپل

ایک مزدور نے بنا کر کپتان چپل

ایک مزدور نے بنا کر کپتان چپل ساری قوم  کو سیاستدانوں کی اوقات بتادی (بکلم خود) ہمارے ملک میں جہاں سیاستدانوں کو مسیحا اور گھر کے ہر فرد سے اہم سمجھا جاتا تھا۔ آج ان لوگوں نے خود کو اسی مقام پر لاکھڑا کیا ہے جہاں ’کپتان چپل‘ پہنی جاسکتی ہے۔ کیونکہ گزشتہ کئی دھائیوں […]

خود کش بمبار لاہور میں داخل ہو چکا: حساس ادارے

خود کش بمبار لاہور میں داخل ہو چکا: حساس ادارے

لاہور: حساس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ شہر میں خود کش بمبار داخل ہو چکا ہے اور وہ کسی بھی وقت کسی بھی عمارت کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ حساس اداروں کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان فضل اللہ گروپ نے شہر میں تخریب کاری کی […]

بھارت: گائے ذبح کرنے کا الزام، ایک اور مسلمان تشدد سے جاں بحق

بھارت: گائے ذبح کرنے کا الزام، ایک اور مسلمان تشدد سے جاں بحق

بہوپال: بھارت کی ریاست مدیحہ پردیش کے ضلع ساتنا میں مبینہ طور پر گائے ذبح کرنے کے الزام میں ہجوم نے ایک مسلمان شخص پر تشدد کرکے اسے جاں بحق کردیا۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مشتعل ہجوم نے گائے ذبح کرنے کا الزام لگاتے ہوئے 45 سالہ ریاض کو لاٹھی اور پتھر سے […]

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگا ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگا ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع

پاکستان کی جانب سے بھارتی کشن گنگہ ہایڈرو الیکٹرک منصوبہ ورلڈ بینک میں ہنگامی بنیادوں پر اٹھانے کا فیصلہ، سفارتی ذرائع اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک کے چیف ایگزیکیوٹو سے کل ملاقات واشنگٹن میں ہوگی پاکستانی وفد میں اٹارنی جنرل اشتر اوصاف، دفتر خارجہ میں ڈی جی ساؤتھ ایشایا ڈاکٹر […]

زراعت سے متعلق ایمرجنسی نافذ کریں گے، جہانگیر ترین

زراعت سے متعلق ایمرجنسی نافذ کریں گے، جہانگیر ترین

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیرترین نے کہا ہے کہ تحقیق کے بغیر زراعت کا شعبہ ترقی نہیں کرسکتا۔ زراعت سے متعلق ایمرجنسی نافذ کریں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی حکومت آنے کے بعد 100 دن کا پلان دیتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ زراعت پر ٹارگٹڈ سبسڈی دی […]

’اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کا پول کھول دیا‘

’اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کا پول کھول دیا‘

پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پشاورسیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر امیرمقام نے کہا کہ عمران […]

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

اپنی شاخیں خود کاٹ کر ریگستان میں آگے بڑھنے والا کیکٹس

شمال مغربی میکسیکو کے ریگستانوں میں عام پائے جانیوالے ایک کیکٹس کو ’’کریپنگ ڈیول‘‘ یعنی رینگنے والا شیطان کہا جاتا ہے کیونکہ یہ صحرا میں آگے بڑھنے والا واحد کیکٹس پودا ہےمیکسیکو: ایک جانب تو یہ خود کلون کرلیتا ہے تو دوسری جانب اس کی شاخیں خود کو پودے سے الگ کرکے آگے بڑھتی رہتی […]

پھلوں کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں ، فروٹ چاٹ بنانا محال

پھلوں کی قیمتیں آسمانوں پر پہنچ گئیں ، فروٹ چاٹ بنانا محال

راچی : رمضان المبارک میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں جس سے کراچی کی خواتین کو افطار کے لیے فروٹ چاٹ کی تیاری میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دن بھر روزے کے بعد افطار پر صحت اور توانائی سے بھرپور پھل مل جائیں تو کیا ہی بات ہے۔ پاکستان […]

گوجرانوالہ میں بااثرشخص کا مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد، ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ میں بااثرشخص کا مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد، ویڈیو وائرل

گوجرانوالہ: رانا شفیق نامی بااثر شخص نے امجد نامی مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ گوجرانوالہ میں بااثر افراد نے مزدور کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کی ویڈیو ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلی۔ پہلے تو پولیس واقعے سے لاعلمی کا اظہار کرتی رہی تاہم بعد میں میڈیا خبر نشر […]

نواز شریف سے شہباز شریف اور وزیراعظم کی اہم ملاقات

نواز شریف سے شہباز شریف اور وزیراعظم کی اہم ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف سے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں اہم ملاقات کی۔  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، حمزہ شہباز […]

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

موٹروے نہیں قوم بنانا اصل کامیابی ہے،عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  موٹروے بنانا کونسا مشکل کام ہے اصل کامیابی تو قوم بنانا ہے ہم نچلے طبقے کو اوپر لاکر پاکستان کو فلاحی مملکت بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ممکنہ حکومت کے پہلے 100 کا ایجنڈہ پیش کرنے کی تقریب سے خطاب […]

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے چینی وفد کی ملاقات

شہباز شریف : وزیراعلیٰ پنجاب سے چینی وفد نے ملاقات کی اور ملاقات میں اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کوجلد سے جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ چینی وفد نے اورنج لائن میٹروٹرین کی آزمائشی سروس پرشہباز شریف کو مبارکباد بھی دی۔ شہبازشریف کا چینی وفد سے ملاقات میں کہنا تھا کہ یہ منصوبہ چین […]

امریکی وزیر خارجہ کل ایران سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کریں گے

امریکی وزیر خارجہ کل ایران سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کریں گے

واشنگٹن: امریکا ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد اپنی نئی پالیسی کا اعلان پیر کے روز کرے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا نے ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی کے بعد اپنی نئی پالیسی مرتب کرلی ہے۔ امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو 21 مئی کو نئی پالیسی کا اعلان کریں گے۔ امریکی صدر […]

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کی شادی پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کی شادی پر سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

برمنگھم: برطانوی شہزادہ ہیری اوراداکارہ میگھن مارکل کی شادی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنی ہوئی ہے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں کی شادی پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کیے جارہے ہیں۔ برطانوی شہزادے ہیری اوراداکارہ میگھن مارکل کی شاہی شادی گزشتہ روزلندن کے سینٹ جارجز چیپلز چرچ میں انجام پائی جس میں  شاہی خاندان اور […]

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

پاکستان کے لیے جاسوسی پر بھارتی سفارت کار کو تین سال قید

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے سابق سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم قومی معلومات پاکستان کے خفیہ ادارے کو فراہم کرنے پر تین سال قید کی سزا سنادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کی عدالت نے پاکستان میں تعینات سابق بھارتی سفارت کار مادھوری گپتا کو اہم معلومات پاکستان کی خفیہ ایجنسی کے دو اہلکاروں کو […]

ایف بی آر کا گیس کمپنیوں کو واجبات وصولی کا نوٹس جاری

ایف بی آر کا گیس کمپنیوں کو واجبات وصولی کا نوٹس جاری

ایف بی آر نے گیس کی تقسیم کار کمپنیوں کو سیلز ٹیکس کی مد میں اکٹھے کئے جانے والے 5ارب روپے کے واجبات ادا کرنے کے لئے 31مئی تک کا نوٹس دے دیا ہے۔واجبات ادا نہ کرنے کی صورت میں نا دہندہ کمپنیوں کے اکاؤنٹ منجمد کرنے کا نوٹس دے دیا۔ ملنے والی معلومات کے […]

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی عہدے سے مستعفی

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی عہدے سے مستعفی

مشیرخزانہ بلوچستان ڈاکٹررقیہ ہاشمی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں ،ذرائع کے مطابق ڈاکٹررقیہ ہاشمی نے اپنا استعفیٰ گورنر بلوچستان کو روانہ کر دیا ہے۔ ڈاکٹررقیہ ہاشمی نے14مئی کو بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کیا تھا ،اسمبلی میں بجٹ پر بحث جاری تھی جس میں اراکین اسمبلی کی جانب سے خراب رویہ اختیار کیا گیا جبکہ […]

خیرات میں برطانیہ کے مسلمان سب سے آگے

خیرات میں برطانیہ کے مسلمان سب سے آگے

برطانیہ میں قریب قریب سب ہی کو علم ہے کہ یہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اور جسے علم نہیں یا جو بھول جاتا ہے اسے اسٹورز میں داحل ہوتے ہی رمضان المبارک کے بڑے بڑے اشتہارات اور ان کے نیچے رمضان کی خوشی میں اشیاء کی رعائیتی قیمتیں دیکھ کر علم ہو جاتا ہے […]

یہ سرفروشی نہیں وطن فروشی ہے

یہ سرفروشی نہیں وطن فروشی ہے

اپنے ذاتی مفادات کے لئے اپنی عیش و عشرت کو یقینی بنانے اور قوت و اقتدار کی حرص میں مبتلا حریص، لالچی، خود غرض طالع آزمائوں نے ہمیشہ ضمیر فروشی، وطن فروشی اور دین فروشی میں تمام حدوں کو پار کیا اور اپنی قوم ملک و ملت کے مقدر کے سوداگر بن کر ملتوں کے […]

چکیوارا کا رونالڈو

چکیوارا کا رونالڈو

کالو نے آسمان کی طرف منہ اٹھا کر کہا، “اڑے! ام نے آج تک تم سے کچھ نہیں مانگا۔ واللہ! آج ام لوک کا پائنل میچ ہے۔ بڑا، بڑا مچھندر امارے کھلاپ کھیلے گا۔ مولا! بس آج جیت کے سوا کچھ نہیں مانگتا تم سے۔” کالو نے اس دعا کے بعد اپنے ہاتھوں کی دونوں […]