counter easy hit

پاکستان خاتون پاور لفٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان خاتون پاور لفٹر نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

پاکستان کی پاور لفٹر مریم نسیم نے آسٹریلیا میں ہونے والے پاور لفٹنگ مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے برانز میڈل جیت لیا۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ہونے والے ایویا پاور لفٹنگ مقابلوں میں مریم نسیم نے انجری کے باوجود شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 63 کلوگرام کی کیٹیگری میں سونے کا […]

پاک فوج کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے کی تجویز

پاک فوج کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس بلانے کی تجویز

پاک فوج نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے متنازع بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دیدی۔ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیانات کا جائزہ لینے تجویز پیش کردی۔ ڈی جی آئی ایس […]

ریچا چڈا کو’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں

ریچا چڈا کو’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں

بولی وڈ کی ورسٹائل اور بیباک اداکارہ ریچا چڈا کو ’ہندو ازم‘ کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا اور اسے انتہاپسندوں نے سرعام ’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں دے دیں اداکارہ کو انتہا پسند ہندو توا کے کارکن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرعام دھمکیا دیں، جس کے بعد اداکارہ کی […]

چاہتا ہوں عامر خان میری زندگی پر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں، شاہد آفریدی

چاہتا ہوں عامر خان میری زندگی پر فلم میں مرکزی کردار ادا کریں، شاہد آفریدی

کراچی: کرکٹ سپر اسٹار شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا مرکزی کردار بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان ادا کریں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا […]

وادی نیلم حادثہ، آرمی چیف کا جانی نقصان پر دکھ کا اظہار

وادی نیلم حادثہ، آرمی چیف کا جانی نقصان پر دکھ کا اظہار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وادی نیلم میں ہونے والے حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دریا میں لاشوں کی تلاش کیلئے ایس ایس جی کےتیراک روانہ کردئیے گئے ہیں، پاک فوج کی جانب […]

کانز میں اداکاراؤں و خواتین فلم پروڈیوسرز کا منفرد احتجاج

کانز میں اداکاراؤں و خواتین فلم پروڈیوسرز کا منفرد احتجاج

گزشتہ کافی وقت سے فلم انڈسٹری خصوصی طور پر ہولی وڈ میں مرد و خواتین کو یکساں مواقع اور ایک جیسا معاوضہ دینے کے حوالے سے مہم جاری ہے۔ ایک دن قبل ہی برطانوی اداکار بینڈکٹ کیمبر بیچ نے اعلان کیا تھا کہ وہ تب تک فلموں میں کام نہیں کریں گے، جب تک ان […]

نواز شریف کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا امکان

نواز شریف کے بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا امکان

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ایک دوروز میں طلب کیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بھارتی میڈیا نے سابق وزیراعظم کے اس انٹرویو کو اچھالا […]

ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت

ایرانی پارلیمنٹ پر حملے کے جرم میں 8 افراد کو سزائے موت

تہران: ایران میں گزشتہ سال پارلیمنٹ اور امام خمینی کے مزار پر حملوں کے جرم میں  8 افراد کو سزائے موت سنادی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تہران کی عدالت نے گزشتہ سال ایک ہی روز پیش آئے دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہونے کے جرم میں 8 افراد کو موت کی سزا سنائی […]

نوازشریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کرپیش کیا گیا، شہباز شریف

نوازشریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کرپیش کیا گیا، شہباز شریف

میرپورخاص: مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ممبئی حملوں سے متعلق نوازشریف کا انٹرویو توڑ مروڑ کرپیش کیا گیا اور کیا نوازشریف کبھی اس طرح کی بات کرسکتے ہیں؟۔ میر پور خاص کے علاقے سنڈھری میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ […]

ماہرہ خان نے کانز میں شاندار ڈیبیو سے دل جیت لیے

ماہرہ خان نے کانز میں شاندار ڈیبیو سے دل جیت لیے

دنیا کے سب سے بڑے فیشن فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والے ’کانز‘ فلمی میلے کی رونقیں جاری ہیں، جس میں پہلی بار پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہرہ خان بھی جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔ ماہرہ خان پہلی بار اس فیشن فلمی میلے میں جلوہ گر ہوئیں اور انہوں نے غیر رسمی پوز دے کر مداحوں کے […]

نوازالدین صدیقی پر’منٹو‘ کے باغیانہ انداز کا اثر

نوازالدین صدیقی پر’منٹو‘ کے باغیانہ انداز کا اثر

بولی وڈ کی آنے والی بائیوگرافی فلم ’منٹو‘ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں منفرد اداکاری سے مداحوں کو سحر میں جکڑنے والے نوازالدین صدیقی کو ’منٹو‘ کے باغیانہ انداز کے اثر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک منٹ 30 سیکنڈ سے بھی کم دورانیہ کا ٹیزر ٹریلر ایک ایسے موقع پر جاری […]

نواز شریف کے بیان پر اپوزیشن کا ردِ عمل

نواز شریف کے بیان پر اپوزیشن کا ردِ عمل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف کی جانب سے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور اس بیان کو پاکستان مخالف بیان قرار دیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے نواز شریف کے […]

بے باک صحافی اسد حیدری کو انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ ضلع اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو کی جانب سے مبارکباد

بے باک صحافی اسد حیدری کو انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ ضلع اسلام آباد کا صدر منتخب ہونے پر ٹیم یس اردو کی جانب سے مبارکباد

روات: (نمائندہ خصوصی) انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل پاکستان یوکے رجسٹرڈ اسد حیدری کواسلام آباد صدر منتخب ہونے پر یس اردو نیوز کی مبارک باد۔ ایڈیٹر روزنامہ شجاعت راشد اشرف مذکورہ تنظیم کے اسلام آباد سے نائب صدر مقرر منتخب ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر سے مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات۔ انٹرنیشل جرنلسٹ کونسل […]

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میں پاکستان نے 310 رنز پر اننگ ڈکلیئر کردی

ڈبلن: پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹ پر 310 رنز بناتے ہوئے پہلی اننگ ڈکلیئر کر دی جب کہ آئر لینڈ کی 4 وکٹیں محض 7 رنز پر گر گئیں۔ ڈبلن میں کھیلے جانے والے میچ کے تیسرے روز دوپہر کے کھانے کے وقفے پر میزبان آئر لینڈ کی ٹیم مشکلات کا […]

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کے بچپن کی تصویر وائرل

بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور کے بچپن کی تصویر وائرل

ممبئی: ممبئی: شوبز انڈسٹری سے وابستہ شخصیات مداحوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر متحرک نظر آتی ہیں تاکہ وہ اپنی ماضی، حالیہ اور مستقبل کی اپ ڈیٹس شیئر کرسکیں۔ شوبز شخصیات کی جانب سے وقتاً فوقتاً سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جاتی ہیں جن کا […]

عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں، چیف جسٹس

عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ عمران خان ہمارا لاڈلا نہیں۔ سپریم کورٹ میں بنی گالہ تجاوزات کیس کی سماعت ہوئی۔ وفاقی وزیر مملکت برائے کیپیٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن (کیڈ) طارق فضل چوہدری عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ اس حوالے سے کی جانے والی بیان […]

ماروی میمن نے چوہدری نثارکےبیان کی حمایت کردی

ماروی میمن نے چوہدری نثارکےبیان کی حمایت کردی

مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نےچوہدری نثارکےبیان کی حمایت کردی ۔ ماروی میمن کا کہنا ہے کہ ممبئی معاملے پر چوہدری نثارکا بیان حب الوطنی اورحقائق پرمبنی ہے، چوہدری نثار دھرتی کے سپوت ہیں،اس معاملےپردوسرےخاموش ہیں لیکن کم از کم میں نہیں۔ ماروی میمن کا کہنا تھا کہ پرچم کیلئے اصل دشمن کیخلاف […]

نواز شریف نے وہی مو قف دہرایا جو ریاستی اداروں کا تھا، طلال

نواز شریف نے وہی مو قف دہرایا جو ریاستی اداروں کا تھا، طلال

رہنما مسلم لیگ نون طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف نے وہی مو قف دیا جو پہلے بھی ریاستی ادارے دیتے رہے ہیں۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےان کا کہنا تھاکہ کیا ملک توڑنے والا غدار نہیں؟ کیا آئین توڑنےوالا غدار نہیں؟ کیا ساٹھ ہزار جانوں کے ضیاع اور شہادتوں […]

فیض احمد فیض کی صاحبزادی دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

فیض احمد فیض کی صاحبزادی دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ

معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی منیزہ ہاشمی کو دلی ایئرپورٹ سے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ منیزہ ہاشمی کو نئی دلی میں کانفرنس میں شرکت سے روک دیا گیا، انہیں باضابطہ دعوت دے کر بھارت مدعو کیا گیا تھا۔ منیزہ ہاشمی کے بیٹے علی ہاشمی نے بھارت کے ناروا سلوک کی شدید مذمت کرتے […]

80 سالہ چینی کی رولر سکیٹنگ

80 سالہ چینی کی رولر سکیٹنگ

لاہور: 80 سالہ چینی دادا جان نے رولر سکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کیا۔ یوں تو بہت سے نوجوان رولر سکیٹنگ کرتے ہیں لیکن چین میں تو بزرگ بھی اسکے شوقین ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنیوالے چینی دادا جان اپنے بڑھاپے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے رولر سکیٹنگ کے مزے […]

خاتون سپاہی کے بازو پر کان اگا دیا گیا

خاتون سپاہی کے بازو پر کان اگا دیا گیا

طبی ماہرین نے ایک حادثے میں کان سے محروم ہوجانیوالی امریکی خاتون سپاہی کے بازو میں نئے قدرتی کان کی افزائش کردی ٹیکساس(نیٹ نیوز) طبی ماہرین نے ایک حادثے میں کان سے محروم ہوجانیوالی امریکی خاتون سپاہی کے بازو میں نئے قدرتی کان کی افزائش کردی جسے بعد ازاں اپنی جگہ ٹرانسپلانٹ کردیا گیا۔خبروں کے […]

’ممبئی حملہ کیس بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا‘

’ممبئی حملہ کیس بھارتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا‘

اسلام آباد: سابق وزیرِ داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں چلائے جانے والا ممبئی حملہ کیس پاکستان کی وجہ سے نہیں بلکہ بھارت کی جانب سے عدم تعاون اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہوا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان […]

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

دنیا کی بلند ترین ‘ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس’ بلوچی رائیڈر نے جیت لی

گلگت: دنیا کی بلند ترین ٹور ڈی خنجراب سائیکل ریس بلوچستان کے عبدالرزاق نے جیت لی، دوسرے نمبر پر بھی بلوچی رائیڈر رہے جبکہ تیسری پوزیشن پاکستان واپڈا کے نجیب اللہ نے حاصل کی۔ سٹی پارک گلگت سے خنجراب تک کے خوبصورت پہاڑی سلسلے میں سائیکل ریس ہوئی، دنیا کے بلند ترین ٹریک پر رائیڈرز […]

بے اماں فلسطینیوں پر عذاب کے70 سال

بے اماں فلسطینیوں پر عذاب کے70 سال

14 مئی، فلسطینیوں کے دلوں پر ’’یوم النکبہ‘‘ عظیم تباہی کے دن کی حیثیت سے کندہ ہے، جب پوری دنیا کے سامنے ان کا وطن ان سے زبردستی چھین کر اور ان کی سرزمیں سے انہیں نکال کر یورپ کے یہودیوں کو انجانے ’’انعام‘‘ کے طور پر دے دیا گیا تھا۔ نوآبادیاتی طاقتوں نے اس […]