counter easy hit

اگر کسی کا دل پھتر نہیں ہے تو پلیز التجا ہے اس پو سٹ کو شیئر کریں شکریہ؟

اگر کسی کا دل پھتر نہیں ہے تو پلیز التجا ہے اس پو سٹ کو شیئر کریں شکریہ؟

اگر کسی کا دل پھتر نہیں ہے تو پلیز اک ریکوسٹ ہے اس پو سٹ کو شیر کریں شکریہ؟ کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا اس نام کی چیز ہمارے معاشرے میں رہئ نہیں انسان کب تک لوگوں سے بلیک میل ہوتا رے گا؟؟ سوال ہم کب تک اس دونیا میں انسانوں کے ساتھ اپنے […]

جس شہر میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

جس شہر میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی

کہتے ہیں کہ جب جنرل ايوب صاحب پاکستان کے صدر تھے تو ان دنوں جنرل ايوب صاحب کو بھارت میں ایک مشاعرے میں مہمان خصوصی کے طور پر بلایا گیا جب مشاعرہ سٹارٹ ہوا تو ایک شاعر نے ایک درد بھری غزل سے اپنی شاعری کا آغاز کیا۔ جب وہ شاعر شاعری کر کے فارغ […]

تھرلر ڈرامہ فلم ‘ٹرمینل کاکیلیفورنیا میں رنگا رنگ پریمیئر

تھرلر ڈرامہ فلم ‘ٹرمینل کاکیلیفورنیا میں رنگا رنگ پریمیئر

ایڈونچر سے بھرپور نئی ڈرامہ تھرلر فلم ‘ٹرمینل کا کیلفورنیا میں رنگا رنگ پریمیئر منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ نے جلوے بکھیرے ۔ تقریب میں ستارے شرکت کے لئے پہنچے تو فوٹو گرافروں نے ان کا استقبال کیا اور خوب تصاویر لیں ۔ فلم کا فائنل ٹریلر بھی جاری کر دیا گیا […]

نواز شریف کی پریس کانفرنس پر پی پی اور پی ٹی آئی کا ردعمل

نواز شریف کی پریس کانفرنس پر پی پی اور پی ٹی آئی کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ میاں صاحب کا الزام درست نہیں کہ ان کے لوگوں سے پارٹی چھڑوائی جارہی ہے،معزولی کے بعد میاں صاحب کی پارٹی تتر بتر ہے، ن لیگ چھوڑنے والوں کو ن لیگ کا مستقبل نظر نہيں آرہا ۔ نوازشریف کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے […]

ملتان ریجن کے 100 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا کی قلت

ملتان ریجن کے 100 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیا کی قلت

ملتان ریجن کے ایک سو سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء کی قلت کے باعث خریدار مہنگے داموں اشیا خریدنے پر مجبور ہیں ۔ ملتان کے یوٹیلٹی اسٹورز پر ، روز مرہ استعمال کی اشیاء غائب ہیں جن میں گھی ، کوکنگ آئل ، چینی اور مختلف دالیں شامل ہیں ، خریدار سبسڈی پر ملنے […]

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک

کینیا میں ڈیم ٹوٹنے سے 27 افراد ہلاک اور 36 زخمی ہوگئے ۔ کینیا کے گنجان آبادی والے علاقے میں ڈیم ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا، حکام کے مطابق ڈیم شدید بارشوں کی وجہ سے تباہ ہوا ہے۔ متاثرہ ڈیم دارالحکومت نیروبی سے ایک سو نوے کلومیٹر شمال مغرب میں واقع ہے۔ ڈیم ٹوٹنے سے […]

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے: پاکستان کا مطالبہ

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کرے: پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد:  ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم قابل مذمت ہیں، خطےمیں امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے، عالمی برادری مسئلے کے حل میں کردار ادا کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا نہتے کشمیریوں پر تشدد کیا جا رہا […]

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں: خرم دستگیر

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں: خرم دستگیر

اسلام آباد:  وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے کہا ہے پاکستان اب امریکا سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے۔ ملک کو درپیش دفاعی، خارجی اور معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سیاسی حکومتوں کو سازگار حالات ملنے چاہیں۔ وزیرِ دفاع خرم دستگیر نے اپنی دس ماہ کی کارکردگی کا بھرپور دفاع کرتے ہوئے […]

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 17 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 17 مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور: پنجاب کے نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمی کی چھٹیاں 17 مئی سے 10 اگست تک ہوں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا تھا کہ پنجاب کے نجی اور سرکاری اسکول 17 مئی سے 10 اگست تک بند رہیں گے، رمضان المبارک کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیوں […]

اتر پردیش میں طوفانی بارش، 9 افراد ہلاک

اتر پردیش میں طوفانی بارش، 9 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتر پردیش میں گرج چمک اور ریت کے طوفان نے تباہی مچادی، بارش اور تیز ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 9 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ۔ گزشتہ روز اتر پردیش کے مغربی حصوں کو گرد آلود ہوا ؤں اور گرج چمک کے طوفان نے لپیٹ میں لے لیا، متھورا، آگرہ، […]

احسن اقبال پر حملے جیسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں،بلاول

احسن اقبال پر حملے جیسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں،بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ احسن اقبال پر حملے جیسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں، اس حملے کی مکمل تحقیقات کرائی جائے، حکومت ہو یا اپوزیشن، ہم سب کو نفرت کی سیاست کیخلاف اکٹھا ہونا چاہیے تاکہ انتہا پسندی کا مقابلہ کرسکیں۔ سروسز اسپتال میں احسن اقبال کی عیادت کے بعد […]

دبئی میں ڈرون کے ذریعے سحری تقسیم کی جائے گی

دبئی میں ڈرون کے ذریعے سحری تقسیم کی جائے گی

دبئی نے امسال رمضان المبارک میں مساجد اور گردونواح میں سحری کے لوازمات بذریعہ ڈرون پہنچانے کا منفرد منصوبہ تیار کرلیا ہےجس کے ذریعے 10 فیصد فوڈ ڈیلیوری ڈرون سے کی جائے گی۔ دبئی کی ایک نجی کمپنی نے شہریوں کو سحری پہنچانے کےلیے انوکھا انداز اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اب شہریوں کو ان […]

تکلیف نواز شریف کو کیوں ہوئی؟ فواد چوہدری

تکلیف نواز شریف کو کیوں ہوئی؟ فواد چوہدری

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کل چیف جسٹس نے برتن دے مارا، جو چیف جسٹس برتن دے مارے وہ ملک کا چیف جسٹس ہو سکتا ہے، نواز شریف کے اس بیان پر رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کے ترجمان فوادچوہدری […]

آئر لینڈ کی ٹیم آسان ثابت نہیں ہوگی، وقار یونس

آئر لینڈ کی ٹیم آسان ثابت نہیں ہوگی، وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاکستان ٹیم کو آئر لینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ کے لیئے خبردار کرتے ہو ئے کہا ہے کہ ہوم کنڈیشنز میں میزبان ٹیم آسان ثابت نہ ہوگی، فوکس ہو کر کھیلنا پڑے گا۔ پاکستان اور آئرلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تاریخی ٹیسٹ میچ کل […]

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چڑیا گھرمیں ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست بنالیا

چین کے چڑیا گھر میں ایک ننھے بچے نے چالاک لومڑی کو اپنا دوست بنالیا۔ چڑیا گھر میں سیر کو آئے ننھے بچے نے لومڑی کو اپنا دوست سمجھ لیا اور اس کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہوگیا۔ اس بچے کو دیکھ کر لومڑی کو بھی خوب مستیاں سوجھی اور وہ بھی کھیل میں […]

دنیا کے آٹھ بڑے سانپ کہاں پائے جاتے ہیں؟

دنیا کے آٹھ بڑے سانپ کہاں پائے جاتے ہیں؟

اکثر انسان سانپوں کو دیکھ کر ڈر جاتے ہیں اور اگر کہیں اژدھا نما سانپ نظر آجائے تو ایسا گمان ہوتا ہے جیسے ابھی جان جسم سے نکل جائے گی۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ سانپوں کا شمار دیناکےخطرناک ترین جانوروں میں ہوتا ہے اور بہت کم لوگ ہی ان کے بارے میں جانتے […]

بچے کا نام رکھنے پر تنازع، والدین عدالت پہنچ گئے

بچے کا نام رکھنے پر تنازع، والدین عدالت پہنچ گئے

بچے کا نام رکھنے کیلئے ماں باپ کی لڑائی اس قدر بڑھی کے معاملہ عدالت تک جا پہنچا جہاں عدالت کو مداخلت کرنا پڑی اور بچے کا نام خود ہی تجویزکر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بچے کے والدین کا تعلق مختلف مذاہب سےہے، بچے کا نام تجویز کرنے کا تنازع بھی اسی وجہ سے […]

قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا: چیئرمین نیب

قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم ہوتا رہے گا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے واضح کیا ہے کہ ملک میں مزید کرپشن برداشت نہیں کی جائے گی۔ قومی خزانے کی حفاظت جرم ہے تو یہ جرم کرتے رہیں گے۔ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ہم کسی کی تذلیل نہیں کرتے، […]

قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو؛ ملتان نے ٹرافی اپنے نام کر لی

قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو؛ ملتان نے ٹرافی اپنے نام کر لی

لاہور: قائد اعظم ٹرافی گریڈ ٹو فائنل میں ملتان نے تیسرے روز ہی کراچی بلوز کو 10 وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 152 رنز کے خسارے کا شکار کراچی کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 154 رنز بنا پائی، عامر یامین نے 5 جبکہ ذوالفقار بابر نے 4 شکار کیے، میزبان […]

عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی 3 اہم وکٹیں اڑا دیں

عمران خان نے مسلم لیگ (ن) کی 3 اہم وکٹیں اڑا دیں

اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کے 3 رہنماؤں نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔ ن لیگ کے ایم این اے رانا عمر نذیر، ان کے والد اور سابق وزیر رانا نذیر جبکہ رکن صوبائی اسمبلی راحیلہ یحیی منور نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ساہیوال سے […]

ڈسپوزیبل لوگ

ڈسپوزیبل لوگ

میرا ایک دوست قدرے وہمی انسان ہے، وہ ہر ایک بات پر بلاوجہ شک کرتا ہے۔ اس کے ذہن میں کوئی بات اٹک جائے تو نکلنا محال ہے۔ اس کی بے یقینی اور وہم کا یہ عالم ہے کہ اگر کبھی باہر چائے پینے جائیں تو یہ صاحب بجائے اس کے کہ عام کپ میں چائے […]

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا منصوبہ مکمل

پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا منصوبہ مکمل

لاہور: پنجاب کے 24 سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن، ادویات کی فراہمی، علاج معالجہ کی تفصیل اور ٹیسٹ رپورٹوں کی آن لائن فراہمی کا منصوبہ مکمل کرلیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے نومبر2017 میں لاہورکے چلڈرن اسپتال میں پائلٹ پراجیکٹ سے کمپیوٹرائز ڈپیشینٹ رجسٹریشن کا آغاز کیا تھا، جس کے بعد میو اسپتال کے […]

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

یونس خان نے اپنے بارہ سالہ غیر ملکی مداح کا دل جیت لیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اپنے بارہ سالہ مداح کو کرکٹ کے گر بتانے کا وعدہ پورا کرکے اس کا دل جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق مایہ ناز بلے باز کو نیوزی لینڈ کے ایک بچے فیلکس اینڈرسن کا خط موصول ہوا جو دو […]

افغانستان کی ’بچہ پوش‘ لڑکیاں

افغانستان کی ’بچہ پوش‘ لڑکیاں

افغانستان میں جب کسی گھرانے میں لڑکا پیدا نہیں ہوتا اور ایک کے بعد ایک لڑکی جنم لیتی جاتی ہے تو کسی ایک لڑکی کو بچہ پوش بنانے کا فیصلہ کرلیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ لڑکی اب اپنی بلوغت تک لڑکوں جیسی زندگی گزارے گی۔ مذکورہ لڑکی کے بال لڑکوں کی […]