counter easy hit

گیند کی ، چھکا لگ گیا “ٹرائی بال۔۔۔۔ ٹرائی بال ۔۔۔۔۔ یہ ٹرائی بال تھی۔” دنیا کے تیز ترین باوٴلر کی ایمپائر سے زور دار اپیل، میاں حنیف

گیند کی ، چھکا لگ گیا “ٹرائی بال۔۔۔۔ ٹرائی بال ۔۔۔۔۔ یہ ٹرائی بال تھی۔” دنیا کے تیز ترین باوٴلر کی ایمپائر سے زور دار اپیل، میاں حنیف

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے چیف ایگزیکٹومیاں محمد حنیف نے پی ٹی آئی چیئرمین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ رونے والوں نے پنجاب اور کے پی کے میں نگران حکومت کو متنازعہ بنا دیا۔یہ ان کی روندو ترین بال تھی جس پر چھکا لگ گیا تو […]

تحریک انصٓف والوں کوچیئرمین عمران خان کیلئے پارٹی میں ماہرین نفسیات کو بھی شامل کرلینا چاہیے، ملک انعام

تحریک انصٓف والوں کوچیئرمین عمران خان کیلئے پارٹی میں ماہرین نفسیات کو بھی شامل کرلینا چاہیے، ملک انعام

ُییرس (یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر راہنما ملک انعام نے کہا ہے کہ حالت کے مطابق تحریک انصف والوں کو چاہیے کہ طویل تجربہ رکھنے والے ماہرین نفسیات کے ایک پینل سے ابھی سے عمران خان کی کاؤنسلنگ شروع کرا دیں کیونکہ خلائی مخلوق زمینی حقائق کو تبدیل نہیں کرسکتی۔ […]

بارسلونا ، پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت آصف چوہدری کا سوشلٹ پارٹی کے اہم راہنما حافظ عبدالرزاق کی دعوت پر کتلان پارلیمنٹ کا دورہ 

بارسلونا ، پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت آصف چوہدری کا سوشلٹ پارٹی کے اہم راہنما حافظ عبدالرزاق کی دعوت پر کتلان پارلیمنٹ کا دورہ 

بارسلونا(یس اردو نیوز، تصاویرعلی اشفاق اور رضوان کاظمی) پیرس کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت آصف چوہدری کا وفد کے ہمراہ سپین کادورہ جس میں سوشلٹ پارٹی کے اہم راہنما حافظ عبدالرزاق کی دعوت پر کتلان پارلیمنٹ کا دورہ بھی کیا گیا،     وفد میں ان کے عزیز دوست امیر عباس اینکر پرسن بول نیوز. ہشام طارق […]

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم

‏سپریم کورٹ کا بغیر استحقاق رکھی گئی گاڑیاں رات 12 بجے تک وزرا اور محکموں سے واپس لینے کا حکم ‏لاہور: (اصغر علی مبارک) مجموعی طور پر 105 گاڑیاں وفاقی حکومت اور کابینہ کے زیراستعمال ہیں، رپورٹ ‏کوئی بھی افسر یا وزیر 1800 سی سی سے اوپر گاڑی رکھنے کا اختیار نہیں رکھتا، ایڈیشنل اٹارنی […]

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ

آٸی ناٸن میں سوزوکی وین نالے میں گر گٸ سوزوکی وین میڈسن لے کر جارہی تھی تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) عینی شاہدین موڑ پر ڈراٸیور گاڑی کو کنٹرول نہ کر پایا جس کی وجہ سے گاڑی نالے میں جا گری گاڑی نالے میں گرنے سے دو آفراد […]

الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں: وزیراعظم نے واضح کردیا

الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں: وزیراعظم نے واضح کردیا

الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں: وزیراعظم نے واضح کردیا اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) وزیراعظم کا کہنا ہے الیکشن میں کسی قسم کی تاخیر قابل قبول نہیں، 5 سالہ جمہوری سفر میں فل اسٹاپ لگانے کی کوشش کی گئی، مگر خطرات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، بجلی بحران پر قابو پالیا۔ […]

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کا غیرمعیاری کوکنگ آئل کے خلاف آپریشن

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک)  راولپنڈی کینٹ بورڈ کے فوڈ برانچ کے عملے نےغیر معیاری کوکنگ آئیل کے خلاف آپریشن میں کینٹ کے علاقے صدر میں موجود گڈ لک سویٹس کا 16 لیٹر اور کارنر سموسہ سینٹر کا 10 لیٹر آئیل تلف کیا گیا اور مختلف علاقوں میں فوڈ پوائنٹس کے خلاف غیر معیاری صفائی بغیر […]

دنیا کی سب سے بڑی تازہ اشیاء کی فرانسیسی مارکیٹ غانزیز پاکستان میں جدید ترین ہول سیل مارکیٹ کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

دنیا کی سب سے بڑی تازہ اشیاء کی فرانسیسی مارکیٹ غانزیز پاکستان میں جدید ترین ہول سیل مارکیٹ کے قیام میں دلچسپی رکھتی ہے۔

پیرس: 31 مئی:2018 فرانس کی دنیا کی سب سے بڑی سبزی، فروٹ اور تازہ اشیاء کی ہول سیل مارکیٹ نے پاکستان میں جدید ترین، انتہائی فعال اور کم قیمت مارکیٹ کھولنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ اس پیشکش کا اظہار جناب بینوئٹ جیوسٹر ڈائریکٹر پراجیکٹ رنگیز نے جناب معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس کے […]

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 22 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان، رضوان سینئر ٹیم کے کپتان ہوں گے۔ گرین شرٹس کا تربیتی کیمپ ایمسٹرڈیم میں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قومی ٹیم 2 جون کو ہالینڈ روانہ ہوگی، 23 جون کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ آخری چیمپئنز ٹرافی […]

عثمان صلاح الدین،فخر زمان اورسعد علی سے زیادہ قسمت کے دَھنی

عثمان صلاح الدین،فخر زمان اورسعد علی سے زیادہ قسمت کے دَھنی

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے مابین دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے لیڈز میں شروع ہورہا ہے اور مڈل آرڈر بیٹسمین بابراعظم کے زخمی ہونے کی وجہ سے لیڈز ٹیسٹ میں فخر زمان،سعد علی اورعثمان صلاح الدین میں سے کسی ایک کو موقع دیا جانا تھا تاہم قرعہ عثمان صلاح الدین کے نام […]

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

سیمی نےویڈیوپیغام میں پشتوبول کرپاکستانی مداحوں کوحیران کردیا

ویسٹ انڈیز کےکھلاڑی ڈیرن سیمی پٹھان بن گئے،انہوں نےپشتوبولناشروع کردی،ڈیرن سیمی کاایک ویڈیوپیغام سامنےآیاہےجس میں وہ پشتومیں اپنےپاکستانی مداحوں کوکہہ رہےہیں کہ میں آپ سب سےبہت پیارکرتاہوں۔اس سےقبل پشاور زلمی ٹیم کے مالک جاوید آفریدی نے پشتو میں ٹویٹ کیا کہ مجھے میری والدہ نے پشتو سکھائی ،اس لیے پشتو زبان سے مجھے ماں جیسا […]

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مزید دو نام دے دیئے

پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے مزید دو نام دے دیئے

لاہور: تحریک انصاف نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے معروف تجزیہ کار حسن عسکری اور سابق آئی جی کے پی ناصرخان درانی کے نام دے دیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے تحریک انصاف کی مشاورت میں  ممتاز تجزیہ کار ڈاکٹر حسن عسکری اور سابق آئی جی خیبرپختون خوا ناصر […]

مہاجر صوبہ ضروری ہے؟

مہاجر صوبہ ضروری ہے؟

مہاجر قومی موومنٹ کی سیاست میں 1992 میں مہاجر نعرہ ترک کرکے پاکستان کا نعرہ بلند کئے جانے پر مہاجر قومی موومنٹ دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئی جن میں سے ایک دھڑا جنوبی صوبہ سندھ کے نعرے پر قائم رہ کر مہاجر سیاست ہی کرتا رہا جبکہ اصل دھڑے نے، جسے متحدہ قومی موومنٹ کا نام دیا […]

پورے ملک کے لیے باعث شرمندگی ہے

پورے ملک کے لیے باعث شرمندگی ہے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستانی سفیر تعیناتی ملک کیلئے باعث شرمندگی ہے، ملک کا امیج عزیزہے، پاکستان کوشرمندگی سے بچانا چاہتے ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ نے علی جہانگیر صدیقی کی امریکا میں پاکستانی سفیر تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت کی درخواست گزار شہزاد صدیق […]

پاکستان کی نامور ماڈلز آمنہ الیاس اور صدف کنول آپس میں اُلجھ پڑیں

پاکستان کی نامور ماڈلز آمنہ الیاس اور صدف کنول آپس میں اُلجھ پڑیں

کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی خوبصورتی کا کوئی مقابلہ نہیں ہے، اس میں صرف حسن ہی نہیں بلکہ بہت سا ٹیلنٹ بھی موجود ہے۔ مختلف شعبوں سے لوگ ماڈلنگ کے شعبے میں قسمت آزمائی کیلئے آتے ہیں اور کچھ بڑا کر گزرتے ہیں، صنم سعید کی ہی مثال لے لی جائے ، جنہوں نے اپنے کریئر […]

عالیہ بھٹ میری پہلی ترجیح ہے

عالیہ بھٹ میری پہلی ترجیح ہے

ممبئی: بالی ووڈ میں چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے آخرکار عالیہ بھٹ سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کے درمیان گہری دوستی کی خبریں میڈیا کا حصہ بنی ہوئی تھیں۔ دونوں ستارے فلمی اور غیر فلمی تقاریب میں نہ صرف ساتھ ساتھ […]

قومی اسمبلی کے احتتامی اجلاس کے دوران عابد شیر علی نے ایسا کام کیا کہ (ن) لیگ سمیت پوری تحریک انصاف نے انہیں داد دی

قومی اسمبلی کے احتتامی اجلاس کے دوران عابد شیر علی نے ایسا کام کیا کہ (ن) لیگ سمیت پوری تحریک انصاف نے انہیں داد دی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اختتامی اجلاس کے دوران صدر مملکت کی تنخواہ بڑھانے سے متعلق بل منظورکر لیا گیا جبکہ عابد شیر علی نے شیریں مزاری سے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق حکومتی 5 سالہ مدت کے خاتمے کے بعد آج رات 12 بجے اسمبلیاں تحلیل ہوجائیں گی جبکہ آج ہونے والے قومی اسمبلی […]

زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا

زیڈان نے ریال میڈرڈ کو چھوڑ دیا

دنیا کے مقبول ترین فٹ بال کلب ریال میڈرڈ کے کوچ اور سابق فٹ بالر زنیڈین زیڈان نے اپنے عہدے استعفا دے دیاہے۔ ذرائع کے مطابق زنیڈین زیڈان ریال میدرڈ کے سب سے کامیاب کوچ تھے ، اسپینش کلب گزشتہ ہفتے ہی چمپیئنز لیگ کا فاتح بنا اور فائنل میں لیور پول کو شکست دے […]

برطانوی جریدے بلوم برگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

برطانوی جریدے بلوم برگ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن: برطانوی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی قرضوں کا حجم آئی ایم ایف بیل آوٹ پیکیج کی گھنٹیاں بجانے لگا ہے اور پاکستان کی فنانسنگ ضرورت ایمرجنگ ملکوں میں سب سے زیادہ ہے۔ آئندہ مالی سال میں ساڑھے 9 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرض لینا ہوں گے جب […]

چھ سالہ برزیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

چھ سالہ برزیلین بچے کافٹ بال کھیلنے کا شاندار مظاہرہ

یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو اور ماہر کھلاڑیوں کافٹ بال کھیلتے ہوئے اور فٹ بال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگالیکن جناب بچے بھی فٹ بال کھیلنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو صرف فٹ بال […]

اسکول کے بچوں سے ٹیکس کی وصولی

اسکول کے بچوں سے ٹیکس کی وصولی

لاہور: اسکولوں کی فیسوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ تعلیم کاروبار یا انڈسٹری نہیں بنیادی حق ہے، نجی اسکول مافیا نے ملی بھگت سے سرکاری اسکولوں کابیڑہ غرق کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس کی سربراہی میں اسکولوں میں فیسوں میں اضافوں کے خلاف […]

عامر خان کو تنقید کا سامنا، لیکن کیوں؟

عامر خان کو تنقید کا سامنا، لیکن کیوں؟

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سوشل میڈیا پر اپنی صاحبزادی ایرا خان کے ساتھ  تصویر شیئر کرنے کی وجہ سے تنقید کا شکار ہو گئے۔ بالی ووڈ پرفیکشنسٹ عامر خان ہمیشہ کچھ اچھا اور نیا کرنے کی دھن میں لگے رہتے ہیں اورتنازعات سے دور رہنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔ انہوں نے […]

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاک انگلینڈ ہیڈنگلے ٹیسٹ کل شروع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل سے ہیڈنگلے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو انگلش ٹیم پر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور سرفراز الیون کے پاس سیریز اپنے نام کرنے کا یہ سنہری موقع ہے۔اس سے قبل […]

سندھ اسمبلی کے وہ اراکین جنہوں نے پورے 5 سال میں ایوان میں ایک لفظ بھی نہیں بولا؟

سندھ اسمبلی کے وہ اراکین جنہوں نے پورے 5 سال میں ایوان میں ایک لفظ بھی نہیں بولا؟

کراچی: سندھ اسمبلی 2013 سے 2018 تک قانون سازی میں دیگر اسمبلیوں کے مقابلے میں پہلے نمبر پر رہی لیکن اس میں کئی اراکین اسمبلی ایسے تھے جو ایوان کا حصہ تو بنے لیکن ایک دفعہ بھی کچھ نہ بولے۔یہ وہ اراکین اسمبلی ہیں جنہوں نے پورے 5 سال تک چپ رہنے کا روزہ رکھا یہاں […]

1 2 3 68