counter easy hit

ایک خط، عالی جناب ٹرمپ کے نام

ایک خط، عالی جناب ٹرمپ کے نام

یہ دنیا میں شاید آپ کے سب سے بڑے عقیدت مند کا خط ہے۔ امید ہے، بلکہ امید کیا یقین ہے کہ آپ دنیا بھر کی عافیت خطرے میں ڈال کر خود نہ صرف بعافیت ہوں گے بلکہ اپنی شبانہ روز سرگرمیوں میں پوری طرح مگن اور پوری طرح سے منہمک ہوں گے۔ ویسے فدوی کمترین کا […]

دختر پاکستان ! ڈاکٹر عافیہ صدیقی

دختر پاکستان ! ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ہمیشہ سے میری یہ کوشش رہی ہے کہ میں اپنے موضوع کا جو بھی انتخاب کرو وہ نہ صرف اپنے قارئین کے علم میں اضافے کا باعث بنے بلکہ عملی، ذہنی، روحانی اور قومی وملی زندگی کو بھی جلا بخشے ۔آج کا موضوع دختر پاکستان ملک وملت کی آبرو ،ہمارے سرکا تاج ،ہمارا سرمایہ افتخار […]

قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر پر (ن) لیگ کے دو رہنما گرفتار

قصور میں عدلیہ مخالف تقاریر پر (ن) لیگ کے دو رہنما گرفتار

قصور: قصو ر میں عدلیہ مخالف تقاریر اور معزز ججز کو مغلظات بکنے پر مسلم لیگ(ن) کے دو رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا۔ قصور میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران  مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت نے نہ صرف عدلیہ کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کیں بلکہ نازیبا نعرے بھی لگوائے۔ عدلیہ مخالف ریلی میں (ن) لیگ کے رکن […]

جیو ملازمین تنخواہ معاملہ؛ میر شکیل بیمار ہیں تو اسٹریچر پر ڈال کر لائیں، چیف جسٹس

جیو ملازمین تنخواہ معاملہ؛ میر شکیل بیمار ہیں تو اسٹریچر پر ڈال کر لائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن کو پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ پر تنقید دنیا بھر میں ہوتی ہے لیکن بے ہودہ نہیں کہا جاتا۔ سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیس کی سماعت ہوئی تاہم میر شکیل الرحمن عدالت […]

کراچی کے علااقے گلستان جوہرمیں جھگیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علااقے گلستان جوہرمیں جھگیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھگیوں میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گلستان جوہر بلاک ون میں واقع جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے  چند منٹوں میں کئی جھگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جب کہ آتشزدگی سے 2 […]

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

سعودی عرب کی شام میں فوج تعینات کرنے کی پیشکش

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر کہا ہے کہ ریاض حکومت امریکی قیادت میں شام میں استحکام کے لیے اپنے فوجی بھیجنے پر آمادہ ہے۔ سعودی وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا کہ اس موضوع پر شامی تنازعے کے آغاز سے ہی امریکا کے ساتھ بات چیت کی جا رہی ہے۔ ریاض […]

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری

ماہرہ خان کی ’’سات دن محبت ان‘‘ کا ٹیزر جاری

کراچی:ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا ٹیزر جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان کی خوبرو اور دلکش اداکارہ ماہرہ خان ایک بار پھر مداحوں پر اپنی اداکاری کے جلوے بکھیرنے کے لیے تیار ہیں، ماہرہ خان اور شہریار منور کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’’سات دن محبت ان‘‘ کا پہلا […]

عمران خان کا سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

عمران خان کا سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اپنی صفائی میں ایک موقع ضرور فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں […]

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

شام: دوما میں بدستور حالات کشیدہ، کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی تنظیم کام شروع نہ کر سکی

دمشق: شام کے علاقے دوما میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کرنے والی تنظیم او پی سی ڈبلیو کام نہ شروع کر سکی۔ ذرائع کے مطابق آج او پی سی ڈبلیو کی ٹیم کو دوما جانا تھا لیکن نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث کام میں تاخیر کی […]

کراچی، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا عمل جاری

کراچی، انتخابی فہرستوں میں درستگی کا عمل جاری

ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کا عمل جاری ہے،24 اپریل تک جاری رہنے والی اس مہم کے بعد الیکشن کمیشن عام انتخابات کے لیے حتمی فہرستیں مرتب کرے گا۔ اگر آپ زندگی کی اٹھارہ بہاریں دیکھ چکے اور حق رائے دہی استعمال کرنے کے […]

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی: گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی، 2 بچے جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ گلستان جوہر کے بلاک ون میں پیش آیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق جھگیوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے جھلس کر چھ سالہ راشد اور دو سالہ کنیز جاں بحق ہوگئے ۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق […]

عمران فاروق کیس، بانی ایم کیو ایم کیخلاف چالان جمع کرانےکاحکم

عمران فاروق کیس، بانی ایم کیو ایم کیخلاف چالان جمع کرانےکاحکم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بانی ایم کیو ایم کیخلاف چالان جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے تین گرفتار ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کےلیے2 مئی کی تاریخ مقرر […]

’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘

’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ اداکار راج کپور اور نرگس پر فلمائے گئے گانے ’جہاں میں جاتی ہوں وہیں چلے آتے ہو‘ پر پرفارمنس کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سیلیبرٹی میک […]

نواز شریف اور مریم لندن کے لیے روانہ

نواز شریف اور مریم لندن کے لیے روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے قطر کے راستے لندن کے لیے روانہ ہو گئے ہیں،ان کی صاحبزادی مریم نواز بھی ساتھ ہیں۔ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز صبح ساڑھے 9 بجے نجی پرواز سے لندن روانہ ہوئےجبکہ مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر بھی ان کے ہمراہ لندن روانہ ہوئی ہیں۔ٹکٹ کے […]

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

اہلیہ کی عیادت یا فرار کا وسیلہ ؟ تحریکِ انصاف کا سوال

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان فواد چوہدری نے نواز شریف کے لندن روانگی پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  احتساب عدالت کی کارروائی فیصلہ کن مراحل میں داخل ہو چکی ہے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی بہت سے شبہات کو جنم دے رہی ہے۔ فواد چوہدری نے ایک بیان […]

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

کلبھوشن کو پھانسی ، بھارت نےجواب جمع کرادیا

بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔ پاکستان اپنا جواب17 جولائی2018 تک جمع کرائے گا۔ […]

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی خاتون وزیر نے نقاب اتار دیا

سعودی عرب کی خاتون وزیر کونقاب اتارنا مشکل میں ڈال گیا،نقاب اتارکر تقریر کرنے پر خاتون وزیر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق خواتین کی تعلیم کی وزیر احیا العواد ایک انٹرنیشنل سیمینار میں بحیثیت مہمان خصوصی تقریر کرنی تھی،وہ مقررہ وقت پر سیمینار میں بمعہ […]

سلمان کی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

سلمان کی شاہ رخ خان کی فلم ’زیرو‘ میں دبنگ انٹری

بالی ووڈ کے کنگ خان اور سلطان کے مداح تیار ہوجائیں کیونکہ یہ سپر اسٹارز نئی فلم میں ایک بار پھر سے ساتھ جلوہ گر ہوکر دھوم مچانے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان نے سلمان خان کی حال ہی میں ریلیزہونے والی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں جادوگر کا مختصرکردارادا کرکے […]

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

کراچی: سال میں 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان گرفتار

پولیس کے اینٹی کار لفٹنگ سیل نے کراچی میں ایک سال کے دوران 65 گاڑیاں چھیننے والے 2ملزمان کو گلستان جوہر میں کارروائی کرکے گرفتار کر لیا،ملزمان کےدیگر ساتھی فرار ہو گئے۔ ایس ایس پی اینٹی کار لفٹنگ سیل اسد رضا کے مطابق ملزمان لالہ نصیر اور محبوب جمالی کراچی میں گاڑیاں چھینے کی درجنوں […]

خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی

خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی

خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ پرویزخٹک کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت بجٹ پیش نہیں کرے گی، بجٹ بنانا اگلی حکومت کا حق ہے۔ پرویز خٹک اور شوکت یوسف زئی اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر وہ میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کہا […]

’’فیصل رضا عابدی کو پکڑ کر لایا جائے‘‘

’’فیصل رضا عابدی کو پکڑ کر لایا جائے‘‘

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ کہاں ہیں فیصل رضا عابدی؟ انہیں اگلی سماعت پر پکڑ کر لایاجائے۔ سپریم کورٹ میں فیصل رضاعابدی کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے مزید کہا کہ پروگرام کرکے معافی مانگ لیتے ہیں، کیا […]

دولت مشترکہ کانفرنس کے لیے شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ کانفرنس کے لیے شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے

دولت مشترکہ کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی لندن پہنچ گئے ۔ کانفرنس 20 اپریل تک جاری رہے گی ۔اجلاس میں شرکت پاکستان میں دستیاب مواقع اجاگرکرنےمیں مدددےگی ۔ پاکستان کو بطور ابھرتی منڈی سامنے لانےمیں بھی معاون ہوگی۔ وزیراعظم شاہدخاقان عباسی دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں […]

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں کرنسی کی قلت کے باعث ہزاروں اے ٹی ایم بند

بھارت میں مودی سرکار کی غیرمتوازن اقتصادی پالیسیوں کا خمیازہ عام لوگوں کو بھگتنا پڑ رہاہے۔بدھ کو ملک کے طول عرض میں ہزاروں اے ٹی ایم نقد رقم کی قلت کے باعث بند ہو گئےجس کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ سب سے زیادہ مسئلہ کرناٹک، بہار، مہارشٹر، آندھرا پردیش، راجستھان، […]

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

برازیل میں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔ برازیل میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب مکمل دائرے کی شکل کے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔ برازیل کی ریاست  کے شہر  میں آسمان پر اچانک دہرے قوس و قزح […]