counter easy hit

ساہیوال: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

ساہیوال: گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ

ساہیوال:  ساہیوال میں گورنر پنجاب رفیق احمد رجوآنہ کی بیٹی کی گاڑی کو یوسف والا کے قریب حادثہ پیش آیا، حادثہ میں گورنر پنجاب کی بیٹی انعم اور فلپائنی شہری فاطمہ معمولی زخمی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد جانے کی اجازت مل گئیـ گورنر پنجاب کی بیٹی لاھور سے ملتان جا رھی تھی […]

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

چوہے 540 کلوگرام بھنگ کھاگئے، پولیس کی نرالی منطق

فوٹو: فائل)بیونس آئرس: ارجنٹائن پولیس نے گودام سے پُراسرار طور پر غائب ہونے والی 540 کلوگرام بھنگ (میریجوانا) کا الزام چوہوں پر دھر دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ارجنٹائن پولیس نے بیونس آئرس کے شمال مغرب میں واقع ایک سرکاری گودام سے 540 کلوگرام منشیات غائب ہونے کے مقدمے میں برطرف آٹھ اہلکاروں کو بچانے کےلیے انوکھا […]

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

کامن ویلتھ؛ پاکستانی کھلاڑی نےجیولن تھرو میں فائنل راونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

 لاہور: کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے جیولن تھرو کے کھلاڑی ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راونڈ میں 80.47 کا تھرو پھینک کر نہ صرف فائنل راونڈ کے لئے کوالیفائی کر لیا بلکہ نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔ ارشد ندیم نے آج کھیلے جانے والے دو کوالیفائنگ راونڈز میں مجموعی طور پر دوسرا سب سے زیادہ لمبا تھرو […]

‘میاں صاحب اپنی باری پر تمام اصول بھول گئے، عدالت کا فیصلہ ماننا پڑے گا’

‘میاں صاحب اپنی باری پر تمام اصول بھول گئے، عدالت کا فیصلہ ماننا پڑے گا’

کوئٹہ :  وزیر اعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ میاں صاحب اصول پسند انسان تھے، اگر یوسف رضا گیلانی کا فیصلہ غلط کہتے تو آج ہم ان کے فیصلے کو غلط قرار دیتے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے میاں صاحب کو ماننا پڑے گا، […]

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

زیادتی کے واقعات ، نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی

نئی دہلی  بھارت میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کے خلاف راجدھانی نئی دہلی میں مشعل بردار ریلی نکالی گئی، اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی، ان کی بہن پریانکا گاندھی اور پارٹی رہنما سلمان خورشید نے قیادت کی۔ ریلی کے شرکا انڈیا گیٹ کے تاریخی مقام پر جمع ہوئے جس میں پانچ ہزار […]

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: نیب نے شہبازشریف کے داماد کو طلب کرلیا

آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام: نیب نے شہبازشریف کے داماد کو طلب کرلیا

اہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے داماد کو طلب کرلیا۔ جیونیوز کے مطابق نیب لاہور نے شہبازشریف کےداماد علی عمران کو  پیر کو طلب کرلیا۔  نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق علی عمران پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اور اس سلسلے میں نیب کے […]

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

دبئی میں ضمانت کیلئے اب پاسپورٹ کی شرط لازم نہیں

اہور  دبئی کے سمارٹ ضمانت نظام کے تحت اب پاسپورٹس کی ضرورت نہیں ہوگی، دبئی کے پراسیکیوٹر جنرل علی حمید بن خاتم نے کہا ہے کہ مختلف غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث مشتبہ افراد کو بہت جلد ایک برقی ضمانت مل جائے گی اور انہیں اس مقصد کے لیے دبئی کے پبلک پراسیکیوشن کے پاس […]

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

آس پاسدنیا تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا۔۔۔۔

کچھ عرصہ قبل پڑوسی ملک کی ایک فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ اس فلم نے جہاں کامیابی اور بزنس حاصل کیا وہیں اس فلم کا ایک ڈائیلاگ بہت مشہور ہو گیا اور زبان زد عام ہو گیا۔ اس فلم کے ایک سین میں ہیروئن ہیرو کو مخاطب کر کے کہتی ہے کہ ” تھپڑ سے […]

نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے دفتر نے ایک کروڑ روپے چائے پر اڑا دیئے

نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجریوال کے دفتر نے ایک کروڑ روپے چائے پر اڑا دیئے

نئی دلی: بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر نے تین سال کے دوران ایک کروڑ روپے سے زائد رقم چائے ناشتے میں اڑادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والے نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کجری وال کے دفتر میں تین سال کے دوران ایک کروڑ […]

برطانیہ کا شام تنازع پر امریکا کی حمایت کا امکان

برطانیہ کا شام تنازع پر امریکا کی حمایت کا امکان

لندن: برطانوی کابینہ نے شام پر حملے سے متعلق امریکی تجویز پر عمل کرنے کا مکمل اختیار وزیراعظم تھریسا مے کو سونپ دیا ہے جب کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے امریکا کا ساتھ دینے کے قوی امکانات ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام میں کیمیائی گیس کے مبینہ استعمال پر سخت کارروائی کےلیے […]

یہ بچے بھی ہمارے ہیں

یہ بچے بھی ہمارے ہیں

مردوں سے زیادتی کی شکایات بانسبت خواتین کے کم ہیں۔ چونکہ ان مسائل پرگفتگو نہیں کی گئی، اس لیے ان مسائل کا حل بھی تلاش نہیں کیا گیا۔ ایسے مظلوموں کی بحالی کا کوئی ادارہ بھی موجود نہیں۔ ایسے بہت سے کیسز ہیں جن میں خاندانوں کو بھی زیادتی کے بارے میں خبر نہیں ہوتی۔ میرے […]

فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا

فرانسیسی آرٹسٹ نے انوکھا پورٹریٹ تیارکرلیا

اہور فرانس سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ بائیو نامی آرٹسٹ نے انسانی چہرے کا پورٹریٹ بنانے کی ٹھانی لیکن پورٹریٹ بناتے بناتے اس آرٹسٹ کے دماغ میں اس چہرے کونقطوں کی مدد سے ازِ سر نو تخلیق کرنے کا خیال آگیا۔ بس پھر کیا تھا ڈیوڈنے دن رات ایک کر دیا اور عام مائیکرو پین […]