counter easy hit

پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ ہر سیاسی جماعت پر لازم ہے، قاری فاروق احمد

پاکستان میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ ہر سیاسی جماعت پر لازم ہے، قاری فاروق احمد

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے مزدور ڈے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزدوروں کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک ہمارے ملک میں مزدور کش پالیسیاں بنانے والوں کو ہدائت دے ۔ اس کے باوجود ان کا حوصلہ اور استقامت ہے کہ […]

پاک فرانس ایسوسی ایشن کے صدر مختار بشارت کی والدہ محترمہ کی وفات پر سیاسی وسماجی شخصیات مرزاخالد بشیر، جاوید اختر بٹ، سلیم بوہڑاکا اظہار افسوس

پاک فرانس ایسوسی ایشن کے صدر مختار بشارت کی والدہ محترمہ کی وفات پر سیاسی وسماجی شخصیات مرزاخالد بشیر، جاوید اختر بٹ، سلیم بوہڑاکا اظہار افسوس

پیرس(یس اردو نیوز) پاک فرانس ایسوسی ایشن ، فرانس کے صدر مختار بشارت کی والدہ رضائے الہی سے انتقال کرگئیں۔ جس پر پریس کی تمام سیاسی وسماجی شخصیات نے دلی رنج و غم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر یس اردو نیوز سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید اختر […]

جس ملک میں سرمایہ داروں کے کہنے پر وزیرمملکت کی جگہ ٹائوٹ بجٹ پیش کریں وہاں مزدوروں کی حالت کیسے بہتر ہوگی؟ نعمت اللہ 

جس ملک میں سرمایہ داروں کے کہنے پر وزیرمملکت کی جگہ ٹائوٹ بجٹ پیش کریں وہاں مزدوروں کی حالت کیسے بہتر ہوگی؟ نعمت اللہ 

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے دور کے مزدوروں کا حامی و ناصر ہو۔ ہمارے ملک میں جہاں کراچی چیمبر کے کہنے پر ایک تاجروں کی تنظیم کا نمائندہ ممبر اسمبلی نہ ہوتے ہوئے بھی وزیر خزانہ لگ سکتا ہے تو […]

حکومت نے بجٹ میں غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عاطف مجاہد

حکومت نے بجٹ میں غریب مزدور کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عاطف مجاہد

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف فرانس لیبر ونگ کے سیکرٹری عاطف مجاہد نے کہا ہے کہ تمام پانچ بجٹو ں اور اب چھٹے بجٹ میں بھی مزدوروں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ مزدور کی کم سے کم تنخواہ میں ایک روپے کا اضافہ نہیں کیا گیا۔ اس لئے پھر یہ لوگ کہتے ہیں […]

وفاقی بجٹ میں کمزرور ترین طبقات کی مالی مراعات میں اضافہ کر کے انکی اشک شوئی کی گئی ہے‘ سلطانہ اصغر

وفاقی بجٹ میں کمزرور ترین طبقات کی مالی مراعات میں اضافہ کر کے انکی اشک شوئی کی گئی ہے‘ سلطانہ اصغر

پیرس(یس اردو نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن فرانس ویمن ونگ کی صدر جناب سلطانہ اصغر نے کہا ہے کہ حکومت نے متوازن بجٹ پیش کر کے قوم کو یکم مئی کا بہترینن تحفہ دیا ہے۔   انہوں نے وفاقی بجٹ 2018-19 کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کے مقابلہ میں ڈاکٹر مفتاح اسماعیل نے نئے […]

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

انضمام الحق ٹور میچ میں بھتیجے امام الحق کی کارکردگی پر مسرور

لاہور: چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹور میچ میں اپنے بھتیجے امام الحق کی اچھی کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ انگلینڈ کا ٹور کافی مشکل ہے اور تمام ایشین ٹیموں کو ایسی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اسی لیے […]

شب برات کل عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

شب برات کل عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

شبِ برات بڑی رحمتوں، برکتوں اور عظمتوں والی شب مبارکہ ہے جس میں آئندہ سال ہونے والے تمام عوامل کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ اس رات عبادت کرنے سے اللہ تعالیٰ انسان کو اپنی رحمت سے دوزخ کے عذاب سے چھٹکارا اور نجات عطا کردیتا ہے۔ ماہ شعبان کی پندرھویں رات کو عام طور پر […]

ایوان قائد آڈیٹوریم فاطمہ جناح پارک میں نجی میڈیا ہائوس کے تھیٹر ڈرامہ کی افتتاح تقریب

ایوان قائد آڈیٹوریم فاطمہ جناح پارک میں نجی میڈیا ہائوس کے تھیٹر ڈرامہ کی افتتاح تقریب

ایوان قائد آڈیٹوریم فاطمہ جناح پارک میں نجی میڈیا ہائوس کے تھیٹر ڈرامہ کی افتتاح تقریب منعقد کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں شہریوں نے بھرپور شرکت کی اور نوعمرفن کاروں کی کارکردگی پرانہیں خوب داددی اورحوصلہ افزائی کی۔ تھیٹر ڈرامہ ’’آپ کا مطلوبہ نمبر دوسری لائن پہ مصروف ہے‘‘ کی افتتاحی تقریب ایوان قائد آڈیٹوریم […]

آصف زرداری نے نواز شریف سے دوریوں کی وجہ بتادی

آصف زرداری نے نواز شریف سے دوریوں کی وجہ بتادی

آصف زرداری نے نواز شریف کو موقع پرست قرار دے دیا۔ بولے، میاں صاحب نے ہمیں اسٹیبلشمنٹ سے لڑا کر اپنے معاملات سیدھے کیے۔ مشرف کے مواخذے پر بھی وعدہ خلافی کی۔ اب کسی صورت اُن سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔ مفاہمت کے بادشاہ کہلائے جانے والے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے […]

چوہدری نثار دوصوبائی اور ایک قومی اسمبلی سیٹ پر الیکشن لڑینگے، قیادت کی ناراضگی کے باوجود مقامی راہنمائوں کی بھی حمایت

چوہدری نثار دوصوبائی اور ایک قومی اسمبلی سیٹ پر الیکشن لڑینگے، قیادت کی ناراضگی کے باوجود مقامی راہنمائوں کی بھی حمایت

راولپنڈی: سابق وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے قومی اسمبلی کے حلقہ 59 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی پی 10 اور 14 سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما چوہدری نثار نے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کے لئے قومی و صوبائی حلقے منتخب کرلئے ہیں۔ چوہدری […]

ملتان: ٹول پلازہ پر ڈکیتی، مزاحمت پر منیجر قتل

ملتان: ٹول پلازہ پر ڈکیتی، مزاحمت پر منیجر قتل

ملتان: ملتان میں ٹول پلازہ پر ڈاکو 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے جبکہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے ٹول پلازہ کا منیجر جاں بحق ہو گیا۔ ملتان کے علاقے بستی ملوک پر دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوئوں نے ٹول پلازہ پر اسحلہ کے زور پر 30 لاکھ روپے لوٹ […]

لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی

لاہور: علامہ اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی

لاہور: لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہو گیا، پولیس نے زخمی ڈاکو کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ راوی بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں پیش آیا جہاں واردات کے بعد فرار ہونے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش […]

سکینڈل پر سکینڈل، کشمیری کرکٹر کی پیدائش ہی مشکوک قرار دے دی گئی،

سکینڈل پر سکینڈل، کشمیری کرکٹر کی پیدائش ہی مشکوک قرار دے دی گئی،

ممبئی: بھارتی پپیسر کی ناراض اہلیہ کا کہنا تھا کہ شوہر نے کرکٹ کھیلنے کیلئے اپنی عمر میں ہیرا پھیری کی اور متعلقہ حکام کو پیدائش کی جعلی دستاویزات فراہم کیں۔ بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کے گھریلو جھگڑے میں نیا موڑ آگیا جب ان کی ناراض اہلیہ حسین جہاں نے الزام عائد کر دیا […]

میشا شفیع سے تنازع، علی ظفر کو معروف میوزیکل شو کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا

میشا شفیع سے تنازع، علی ظفر کو معروف میوزیکل شو کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا

لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ میشا شفیع کے الزامات کے بعد علی ظفر کو میوزیکل شو پیپسی بیٹل آف بینڈ کے ججز پینل سے ہٹا دیا گیا ہے۔ اس سے قبل میشا شفیع نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں علی ظفر پر ایک سے زائد مرتبہ جنسی ہراساں کیے […]

لندن میں ہیری پورٹر تھیم کیفے متعارف

لندن میں ہیری پورٹر تھیم کیفے متعارف

لندن: لندن میں ہیری پورٹر کی جادوئی دنیا کی سیر کریں اور مزیدار چائے کافی کا لطف اْٹھائیں۔ یوں تو دنیا بھر میں درجنوں ریسٹورنٹ اور کیفے اپنے لذیذ کھانو ں کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن لندن میں تو جادوئی کیفے کو متعارف کروایا جا رہا ہے۔ ہالی ووڈ فلم ہیری پورٹر کے دیوانوں […]

ٹوئنکل کھنہ کو اکشے کمار کی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا

ٹوئنکل کھنہ کو اکشے کمار کی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا

ممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کو اپنے شوہر اکشے کمار کی فلم ’رستم‘ میں پہنی گئی وردی نیلام کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑگیا۔ بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں فلم ’رستم‘ میں پہننے والی بھارتی بحریہ کی اصلی وردی کی نیلامی کا […]

فلم میکرز کو فیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، سوہائے علی ابڑو

فلم میکرز کو فیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، سوہائے علی ابڑو

لاہور: اداکارہ وماڈل سوہائے علی ابڑونے کہا ہے کہ موجودہ دورمیں فلمیں بنانے والے نوجوان فلم میکرز کوفیشن انڈسٹری کے ساتھ مل کرکام کرنے کی ضرورت ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے سوہائے علی آبڑو نے کہا کہ فیشن انڈسٹری کے باصلاحیت ڈیزائنرز کی خدمات اگر فلم انڈسٹری کیلیے حاصل کی جائیں تواس سے بہتری کے آثاربہت نمایاں ہوںگے۔ اس […]

سونم کپور کی شادی کی خبروں پر انیل کپور نے خاموشی توڑدی

سونم کپور کی شادی کی خبروں پر انیل کپور نے خاموشی توڑدی

ممبئی: مشہور بھارتی اداکار انیل کپور نے بیٹی سونم کپور کی شادی کی خبروں پر بالآخر خاموشی توڑدی۔ بھارتی میڈیا میں گزشتہ کئی مہینوں سے اداکارہ سونم کپور کی شادی کے خوب چرچے ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق انیل کپور کا گھر بھی اسی سلسلے میں سجایا گیا ہے جب کہ گھر میں فرح خان کی نگرانی […]

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

الیکشن سے پہلے نیو یارک یا پیرس نہیں، علاج والا لندن چاہیے

سیاستدانوں کی طرف سے وعدوں کا اعلان کرنا کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن شہباز شریف اس میدان میں ہمیشہ پہلی پوزیشنپر رہتے ہیں۔ کبھی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا وعدہ تو کبھی مخالفین کو سڑکوں پر گھسیٹنے کا وعدہ۔ الیکشن سے پہلے عوام کو نئے نئے وعدوں سے لطف اندوز ہونے کا موقع میسر ہوتا ہے۔ جس […]

محمد حفیظ کے فینز کیلئے بڑی خبر، آئی سی سی کی جانب سے بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کا اعلان قریب

محمد حفیظ کے فینز کیلئے بڑی خبر، آئی سی سی کی جانب سے بالنگ ایکشن کلیئر ہونے کا اعلان قریب

لاہور:  محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کی رپورٹ ایک دور روز میں متوقع ہے۔ آل راؤنڈر نے 17 اپریل کو آئی سی سی کی نامزد لفبرا یونیورسٹی میں گیندیں کرواکے ڈیٹا ریکارڈ کروایا تھا جس کا نتیجہ 14 روز بعد آنا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ایکشن کلیئر ہونے یا نہ ہونے کا باضابطہ اعلان کیا […]

ہیلری کلنٹن کے بعد کینیڈین پولیس بھی شاہد آفریدی کی فین بن گئی، انوکھا خراج تحسین

ہیلری کلنٹن کے بعد کینیڈین پولیس بھی شاہد آفریدی کی فین بن گئی، انوکھا خراج تحسین

لاہور: شاہد آفریدی کے پاکستان سمیت کرکٹ کی دنیا میں جہاں بے شمار چاہنے والے موجود ہیں وہیں کینیڈا میں بھی بوم بوم آفریدی کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پاکستان کے اسٹار آل راﺅنڈر شاہد آفریدی ان دنوں کینیڈا کے دورے پر ہیں، وہ پاکستانی کمیونٹی اور وہاں کے مقتدر حلقوں سے ملاقاتیں کر رہے […]

عہدوں کی بندر بانٹ برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

عہدوں کی بندر بانٹ برداشت نہیں کریں گے، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ صحت کے شعبے کو ٹھیک کرنا ہے اور عہدوں کی بندر بانٹ بالکل برداشت نہیں کریں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بھاری تنخواہوں پر افسران کی تعیناتی سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ پی کے ایل آئی […]

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ ملتوی

امریکا میں پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت محدود کرنے کا فیصلہ ملتوی

اسلام آباد: امریکا نے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کا فیصلہ 11 مئی تک ملتوی کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امریکا میں متعین پاکستانی سفارت کاروں کی نقل وحرکت محدود کرنے کے فیصلے کو 11 مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔ امریکا کی پاکستان پر نئی سفارتی حدود و قیود کا اطلاق یکم مئی کو […]

توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان اور طاہرالقادری سے جواب طلب

توہین عدالت کی درخواست پر عمران خان اور طاہرالقادری سے جواب طلب

لاہور: ہائی کورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے جواب طلب کرلیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار الحق کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ […]

1 2 3 49