counter easy hit

پاکتپن:لرزہ خیز واردات، سات سالہ بچے کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا گیا

پاکتپن:لرزہ خیز واردات، سات سالہ بچے کو تیز دھار آلے کے ساتھ قتل کردیا گیا

پاکپتن(حیدر علی)  نواحی گاؤں 26ایس پی میں لرزہ واردات ساتویں جماعت کا طالبعلم   علی حسن ولد محمد یوسف  کو سکول سے واپسی پر دو ملزمان نے تیز دھار آلے سے قتل کر کے۔  نعش کھیتوں میں پھینک دی ایک روز بعد مقتول کی نعش کھیتوں سے برآمد ہوئی ہے پاکپتن 26 ایس پی گھر میں کہرام مچ گیا۔ پاکپتن […]

پنجا ب کے سرکار ی ہسپتالوں میں ہومیوپیتھک شعبہ جات کی بھرتی پر پابندی ختم کی جائے ہومیوپیتھک ڈاکٹر محفوظ علی، تحصیل ہیڈکوارٹر زہسپتال ٹیکسلا,ہومیوپیتھک ڈاکٹرمحمد عابدخان ، ہومیومیڈیکل آفیسر صدر فیڈو تحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال گوجرخان و دیگر کی اپیل

خصوصی رپورٹ ( اصغر علی مبارک سے ) ہومیوپیتھک ڈاکٹر1965 کے قانون کے مطابق گورنمنٹ آف پاکستان کے ادارہ سے رجسٹرڈ ہو کر فلیڈ میں آتے ہیں اور ہومیومیڈیکل کالج میں گورنمنٹ کے منظور شدہ نصاب کی تعلیم حاصل کرکے پاکستان کی نیشنل کونسل فارہومیوپیتھک سے رجسٹرڈ ہونے کے بعد عملی میدان میں آتے ہیں […]

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل , پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل , پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل

.خصوصی رپورٹ ..اصغر علی مبارک سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے فائنل میں پہلے ایڈیشن کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جہاں باہمی مقابلوں میں یونائیٹڈ کو زلمی پر معمولی برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل کا فائنل پاکستان کے سب سے […]

سام سنگ موبائلز میں بڑے پیمانے پر تکنیکی نقائص نے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا

سام سنگ موبائلز میں بڑے پیمانے پر تکنیکی نقائص نے صارفین کی مشکلات میں اضافہ کردیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک؍ نیوز ڈیسک) جنوبی کورین اور اسمارٹ موبائل تیار کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ’سام سنگ‘ کے کئی موبائلز میں گزشتہ چند سال سے شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ تاہم کمپنی کی جانب سے رواں برس متعارف کرائے گئے مہنگے اور بہترین ترین فونز گلیکسی ایس نائن اور گلیکسی ایس […]

.یوم پاکستان، اسلام آباد میں دن کے آغاز پر31 توپوں کی سلامی، مساجد میں ملک کی ترقی و استحکام کیلئے دعائیں ،مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی ، پاک فضائیہ کےدستے نے ذمہ داریاں سمبھالی …

.یوم پاکستان، اسلام آباد میں دن کے آغاز پر31 توپوں کی سلامی، مساجد میں ملک کی ترقی و استحکام کیلئے دعائیں ،مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی ، پاک فضائیہ کےدستے نے ذمہ داریاں سمبھالی …

خصوصی رپورٹ ..اصغر علی مبارک سے .. قرارداد پاکستان کے 78 سال پورے ہونے پر آج ملک بھر میں یومِ پاکستان روایتی جوش و خروش اور اس عزم کے ساتھ منایا رہا ہے کہ قرارداد پاکستان کی روشنی میں ملک کو عظیم سے عظیم تر بنائیں گے۔علی الصبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں […]

اہم ترین، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فورکا ڈبل ویک اینڈ شیڈول جاری کردیا

اہم ترین، نجم سیٹھی نے پی ایس ایل فورکا ڈبل ویک اینڈ شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بورڈ کو اگلے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آدھے میچز کو کراچی اور لاہور میں کرانے کا گرین سگنل مل گیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا […]

فرانس: سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، مسلح شخص کا داعش سے تعلق کا دعویٰ

فرانس: سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ، مسلح شخص کا داعش سے تعلق کا دعویٰ

. پیرس (حافظ حسن) جنوب مغربی فرانس کی سُپر مارکیٹ میں دہشت گرد تنظیم ‘داعش’ کی وفاداری کا دعویٰ کرنے والے مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسلح شخص نے سپر مارکیٹ میں موجود متعدد افراد کو یرغمال بھی بنا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی ذرائع کا کہنا تھا […]

سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ھو گئ

سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ھو گئ

،اسلام آباد(رپورٹ اصغر علی مبارک سے ) امریکہ میں متعین سابق پاکستانی سفیر سینیٹر شیری رحمٰن سینیٹ میں پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر منتخب ھو گئ ھیں .سینیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہوگئیں۔ شیری رحمٰن سینیٹ کے اپوزیشن لیڈر کا […]

ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلرمصطفیٰ علیٰ نے سیمی فائنل میں ڈریو گولک کو شکست دے کر ریسل مینیا 34 میں شیڈول فائنل میں جگہ بنالی ،

ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلرمصطفیٰ علیٰ نے سیمی فائنل میں ڈریو گولک کو شکست دے کر ریسل مینیا 34 میں شیڈول فائنل میں جگہ بنالی ،

اسلام آباد( رپورٹ اصغر علی مبارک سے ) ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر کو اس کمپنی کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا میں شرکت کا موقع مل رہا ہے اور وہ بھی ایک چیمپئن شپ میچ کے لیے۔پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علیٰ نے ڈبلیو ڈبلیو ای […]

مریم نواز کی تلخ زبان کی وجہ سے مسلم لیگ نون بند گلی میں جا رہی ہے .اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان

مریم نواز کی تلخ زبان کی وجہ سے مسلم لیگ نون بند گلی میں جا رہی ہے .اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اورسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی تلخ تند و تیز زبان کی وجہ سے پارٹی ایک بند گلی میں جا رہی ہے۔سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز […]

پاکستان نے تمام علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کر رہی ہیں .ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل’

پاکستان نے تمام علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف کامیاب آپریشنز کر رہی ہیں .ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل’

اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ڈو مور کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے تمام علاقوں سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا ھے ، اب افغان سرزمین سے دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے افغان حکومت اور امریکا […]

سی پیک  ؛ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ” سازش یا فوجی منصوبہ نہیں” ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

سی پیک  ؛ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ” سازش یا فوجی منصوبہ نہیں” ،وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) سازش یا فوجی منصوبہ نہیں بلکہ اقتصادی ترقی اور علاقائی تعاون کا منصوبہ ہے اور بھارت کو اس پر تنگ نظری کا مظاہرہ کرنے کے بجائے مثبت ردعمل دکھانا چاہیے۔اسلام آباد میں ویب آف […]

اسلام آباد احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف اور مریم صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی 

اسلام آباد احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف اور مریم صفدر کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی 

.اسلام آباد( رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے ) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شریف خاندان کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔وفاقی دارالحکومت کی احتساب […]

اللہ پاکستان کو سلامت رکھے اورعظیم ترقی یافتہ مملکت بنائے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا یوم پاکستان پر پیغام

اللہ پاکستان کو سلامت رکھے اورعظیم ترقی یافتہ مملکت بنائے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا یوم پاکستان پر پیغام

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے یوم پاکستان کے حوالے سے اپنیپیغام میں کہا کہ 23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک ناقابل فراموش دن ہے 78 سال قبل آج ہی کے دن برصغیر پاک و ہند کے مسلمان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی قیادت میں […]

، قائد اعظم نے اسلام کے امن وبرداشت اور انسانیت سے محبت کے اصول کو اپنا شعار بنایا، سپیکر اورڈپٹی سپیکر کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

، قائد اعظم نے اسلام کے امن وبرداشت اور انسانیت سے محبت کے اصول کو اپنا شعار بنایا، سپیکر اورڈپٹی سپیکر کی یوم پاکستان پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)  سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور  قائم مقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی کا یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو مبارک باد پیش کی گئی۔  سپیکر و قائمقام سپیکر قومی اسمبلی نے اپنے بیان میں کہا کہ 23مارچ کا دن بر صغیر کی تاریخ میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے، 78سا ل […]

اسلام آباد پولیس کی موبائل ایپ متعارف، نئی ایب نے آتے ہی دھوم مچادی، ڈائون لوڈ کرنے کیلئے ابھی لنک پر جائیں

اسلام آباد پولیس کی موبائل ایپ متعارف، نئی ایب نے آتے ہی دھوم مچادی، ڈائون لوڈ کرنے کیلئے ابھی لنک پر جائیں

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) اسلام آباد پولیس نے اپنی موبائل ایپ لانچ کر دی۔ اسلام آباد پولیس نے شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل ایپ بنا دی ہے۔ جس کے  زریعے اسلام آباد کے تمام تھانوں کے موبائل نمبر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔ ایپ سے کسی بھی واقعے کی فوٹیج پولیس کو بھیجی جا سکتی ہے۔ ایپ […]

گوجرانوالہ میں پراسرار طور پر قتل ڈپٹی کمشنر کا تعلق عارفوالا سے ، نامعلوم افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

گوجرانوالہ میں پراسرار طور پر قتل ڈپٹی کمشنر کا تعلق عارفوالا سے ، نامعلوم افراد کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد؍گوجرانوالہ( اصغر علی مبارک) گوجرانوالہ میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کا  تعلق عارفوالا کے  نواحی گاؤں 145 ای  بی سے تھا، متوفی ڈپٹی کمشنر  کے والد کا نام افسر طاہر خاں ولد سندھی خاں  اور وہ منج راجپوت ہیں، ذرائع کے مطابق  قیام پاکستان کے بعد  […]