counter easy hit

تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔

تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔

اسلام آباد( اصغر علی مبارک) تئیسویں خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ مارچ 5 – 10 تک عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن میں منعقد ہوگی۔ سید فخرعلی شاہ صدر پاکستان فیڈریشن بیس بال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فیڈریشن کے سابق صدر سید خاور شاہ کی وفات کے بعد […]

کراچی گالف کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر کراچی گالف کلب میںمنعقدہ ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامینٹ کا اختتام

کراچی گالف کلب کی ایک سو تیسویں سالگرہ کے موقع پر کراچی گالف کلب میںمنعقدہ ایک سو گیارہویں پرچرڈ گالف ٹورنامینٹ کا اختتام

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) کراچی گالف کلب کے قیام کے ایک سو تیس سال مکمل ہونے پر پاک بحریہ کی زیر سرپرستی ایک سو گیارہویں پرچرڈ کپ گالف ٹورنامینٹ کا انعقاد ہوا۔ پاک بحریہ سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عنصر گراس کیٹیگری میں فاتح رہے اور کلب چیمپئن قرار پائے۔ امیچرز، سینئرز ، لیڈیز اور […]

راولپنڈی، اینٹی نارکوٹس فورس کی کارروائی، پولیس اہلکار کیخلاف چرش کا مقدمہ درج

راولپنڈی، اینٹی نارکوٹس فورس کی کارروائی، پولیس اہلکار کیخلاف چرش کا مقدمہ درج

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائی، تهانہ نصیر آباد کے پولیس اہلکار کے خلاف 4 کلو چرس کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ملزم ندیم تهانہ نصیر آباد میں تعینات ہے جو ایس ایچ او نصیر آباد چوپدری اختر کا کار خاص ہے ۔ تهانہ نصیر آباد میں تعینات ندیم کے گھر پر بھی اے این […]

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی میں موٹر سائیکل ایمبولیس سروس کا آغاز

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر راولپنڈی میں موٹر سائیکل ایمبولیس سروس کا آغاز

راولپنڈی (رپورٹ ؛اصغر علی مبارک سے )وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پرراولپنڈی میں موٹر سائیکل ایمبولیس سروس کا آغاز هو گیا راولپنڈی میں موٹر سائیکل ایمبو لنس سروس کا دو شفٹوں میں باقائدہ آغاز کیا گیا ھےبانی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رضوان نصیر اورڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر عبدلرحمان کی زیر نگرانی راولپنڈی […]

گوجرخان، اسلام آباد سے نارووال جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق

گوجرخان، اسلام آباد سے نارووال جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار، 8افراد جاں بحق

گوجر خان (نامہ نگار) اسلام آبادسے ناروال جانے والی کوسٹر بھائی خان پل پر حادثے کا شکار ہو گئی کوسٹر میں بری امام کے زائرین سوار تھے حادثے میں 8 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جاں بحق ہونے والوں میں 4  مرد 2 خواتین اور 2 معصوم بچے شامل ہیں حادثے میں 22 […]

طالبعلم کا اعزاز، ایجوکیٹرز سائنس سکول کے ہونہار طالبعلم ’’رانا عبدالہادی‘‘ نے 495 میں سے 491 نمبر لے کر پورے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

طالبعلم کا اعزاز، ایجوکیٹرز سائنس سکول کے ہونہار طالبعلم ’’رانا عبدالہادی‘‘ نے 495 میں سے 491 نمبر لے کر پورے سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) ہیومن رائٹس سیل پی جے ڈی پی، اسلام آباد کی صدر محترمہ شازیہ عبید کے ہونہار بیٹے نے ون کلاس میں ایجوکیٹرز سائنس سکول میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔  ان کے بیٹے ’’رانا عبدالہادی ‘‘ نے 495 میں سے 491 نمبر لے کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ Post Views – پوسٹ کو […]

نو منتخب پی ٹی آئی سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف، راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا

نو منتخب پی ٹی آئی سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف، راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا

لاہور؍راولپنڈی(اصغر علی مبارک، نمائندہ خصوصی) پنجاب سے نو منتخب پی ٹی آئی کے سینیٹر چو ہد ری سرور کا پہلا انکشاف راولپنڈی سے سینیٹر چو ہد ری تنویر کے بھتیجے چو ہدر ری سرفراز افضل نے اپنا قیمتی ووٹ پی ٹی آئی کے نام کر دیا یاد رہے سینیٹر چوہدری نے 28 فر ور ی کو […]

سینیٹ انتخابات 2018: پنجاب اور اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب،

سینیٹ انتخابات 2018: پنجاب اور اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدوار کامیاب،

.اسلام آباد ( رپورٹ ؛ اصغر علی مبارک سے )… پاکستان میں ایوان بالا سینیٹ آف پاکستان کیلئے ھونےوالے انتخابات براۓ سال 2018:کیلئے پنجاب اور اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ امیدوار بھاری اکثریت میں کامیاب ہوگے جبکہ سندھ میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا.ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب […]

ڈاکٹر اظہر علی ڈاکٹر اطہر علی کا عمرہ وزیارات کا سفر عقیدت ، ٹیم یس اردو نیوز کی طرف سے دلی مبارکباد

ڈاکٹر اظہر علی ڈاکٹر اطہر علی کا عمرہ وزیارات کا سفر عقیدت ، ٹیم یس اردو نیوز کی طرف سے دلی مبارکباد

اسلا م آباد(ٹیم یس اردو نیوز، اصغر علی مبارک )راولپنڈی کی سماجی شخصیت ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد گزشتہ روز سعودی عرب واپس وطن پہنچ گے ،ڈاکٹر اطہر علی کی عمرہ و زیارات مقامات مقد سہ کے لئے مکہ مکرمہ ،مدینہ منورہ میں ایک […]

چکوال موٹر وے کار حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

چکوال موٹر وے کار حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

چکوال(نامہ نگار) موٹر وے پر راولپنڈی جانے والی کار ٹائر پھٹ جانے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی۔کار میں سوار چار افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوگئی۔رسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے.   Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

عدلیہ اورنیب فعال ہوچکے، ن لیگ ملک دشمنی میں اداروں کیخلاف غلط زبان استعمال کررہی ہے، ثروت اعجاز قادری کی شیخ رشید احمد سے ملاقات

عدلیہ اورنیب فعال ہوچکے، ن لیگ ملک دشمنی میں اداروں کیخلاف غلط زبان استعمال کررہی ہے، ثروت اعجاز قادری کی شیخ رشید احمد سے ملاقات

راولپنڈی( )سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری کی قیادت میں وفدکی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد سے ملاقات،دونوں رہنماؤں نے موجودہ ملکی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے سیاسی امورپر تبادلہ خیالات کے ساتھ ساتھ آئندہ ملاقاتیں جاری رکھنے اور دیگرسیاسی جماعتوں سے روابط بڑھانے پر اتفاق کیا،رہنماؤں کا کہناتھاکہ ن لیگ کا […]

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

چیئرمین کی سیٹ کی نئی جنگ، مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر الحق ممکنہ امیدوار کے طور پر سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد( اصغر علی مبارک : خصوصی رپورٹ) چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جوڑ توڑ شروع،مسلم لیگ ن کی طرف چئیرمین سینیٹ کے انتخاب کے لئے سیاسی جماعتوں میں جوڑ توڑ کا عمل شروع ہو گیا ہے اور آپس میں مشاورت بھی جاری ہے۔ایسے میں پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے راجہ ظفر […]