counter easy hit

جرنلسٹ پینل کے چئرمین فاروق فیصل خان کی پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر طیب بلوچ سے ملاقات،

جرنلسٹ پینل کے چئرمین فاروق فیصل خان کی پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر طیب بلوچ سے ملاقات،

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)جرنلسٹ پینل کے چئرمین فاروق فیصل خان کی پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے صدر طیب بلوچ سے پاس کے دفتر میں ملاقات، سپریم کورٹ میں زیر سماعت صحافیوں کی تنخواہوں کی ادائیگی کے مقدمہ سمیت  مستقل سروس اسٹرکچر اور دیگر متعلقہ امور پر مشاورت کی گئی. فاروق فیصل خان نے […]

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش گروہ گرفتار

اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش گروہ گرفتار

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، منشیات فروش گروہ گرفتار کرلیا گیا۔ سی آئی اے پولیس نے ایک کارروائی کے دوران منشیات فروش کو گرفتار کر لیا، ملزم محمد بشر سے ایک کلو 50گرام چرس برآمد کر لی، ایس ایس پی اسلام آباد نجیب الرحمن بگوی کی پولیس ٹیم کو شاباش۔ […]

تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی, سٹریٹ کرائم کی وارداتو میں ملوث گروہ گرفتار

تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی, سٹریٹ کرائم کی وارداتو میں ملوث گروہ گرفتار

اسلام آباد (اصغر علی مبارک)تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی, سٹریٹ کرائم کی وارداتو میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا گیا،پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے 2 30 بور پسٹل،5 موبائل اور 20 ہزار روپے برآمد، گرفتار ملزمان میں زکریہ اور عاصم شاہ شامل، ملزمان نے جڑواں شہروں میں متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، پولیس نے ملزمان کے […]

راولپنڈی، کھنہ کے علاقہ سے تیز دھار آلہ سے قتل کیے گئے 37 سالہ شخص کی لاش برآمد

راولپنڈی، کھنہ کے علاقہ سے تیز دھار آلہ سے قتل کیے گئے 37 سالہ شخص کی لاش برآمد

راولپنڈی(اصغر علی مبارک)تھانہ کھنہ کے علاقہ ایکسپریس ہا ئی کے قریب گرین بیلٹ سے جمال الدین بعمر 37 سالہ شخص کی لاش ملی ہے جس کو تیز دھا ر سے قتل کیا گیا ہے ڈیڈباڈی کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ۔ اور اس کے بھائی کو  اطلاع کر دی گئئ جو آرھے ھیں اپر دیر […]

چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ

چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ

چشتیاں( یاسرآکاش چوہدری) چشتیاں: گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج براٸے خواتین کی طالبات کا ایڈمیشن نہ ملنے پر کچری چوک میں احتجاجی مظاھرہ ۔چشتیاں:طلباء کامطالبہ ہے ھماری سینئر ٹیچر ھمارے ایڈمیشن روک کربیٹھی ھیں ایڈمیشن کی آخری تاریخ 19 فروری ھیں۔ 25 دن سے ھم میڈم کے آفس کے پاس کھڑی ھیں میڈم عمرہ پرچلی گئی اورھماری بات […]

حسن ابدال، غریب باپ نے 13 سالہ بیٹی کو 53 سالہ بوڑھے کیساتھ بیاہ دیا، پولیس کا شادی تقریب پر دھاوا ، ویڈیو یس اردو کو موصل

حسن ابدال، غریب باپ نے 13 سالہ بیٹی کو 53 سالہ بوڑھے کیساتھ بیاہ دیا، پولیس کا شادی تقریب پر دھاوا ، ویڈیو یس اردو کو موصل

اسلام آباد( اصغر علی مبارک)غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر باپ نے اپنی 13سالہ بیٹی کائنات کو 53سالہ بوڑھے سے بیاہ دیا,حسن ابدال پولیس نے شادی کی تقریب پر دھاوا بول دیا, دولہااورلڑکی کاوالد گرفتار,نکاح خواں فرار ہونے میں کامیاب۔ وی او۔ حسن ابدال کے گاؤں پنﮈ مہری میں چائلﮈ میرج ایکٹ کی خلاف ورزی […]

راولپنڈی، فٹسال انٹرنیشبنل کپ، پاکستان نے ترکی اوربرازیل نے نیپال کو ہرادیا

راولپنڈی، فٹسال انٹرنیشبنل کپ، پاکستان نے ترکی اوربرازیل نے نیپال کو ہرادیا

راولپنڈی(اصغر علی مبارک) لیاقت جمنیزیم اسپورٹس کمپلیکس میں اسلام آباد میں جاری انٹر نیشنل فٹسال کپ میں آج 2 مقابلے ہوئے پہلے میچ میں پاکستان نے ترکی کو 8 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں برازیل کی ٹیم اپنے روایتی کھیل کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 16 […]

راولپنڈی، تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی

راولپنڈی، تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی

راولپنڈی (اصغر علی مبارک) تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقہ میں ہولی فیملی اسپتال کے قریب ڈکیتی کی سنگین واردات ہوئی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق ڈاکو سماء ٹی وی کے رپورٹر سے دو موبائل فونز نقدی،اے ٹی ایم کارڈ چھین کر فرار ہوگئے اور متاثر صحافی عمر بن آصف کو دفتر سے گھر جاتے ہوئے لوٹا گیا۔ […]

پیرس، یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ن فرانس (ویمن ونگ) کی مبارکباد

پیرس، یس اردو نیوز کی تیسری سالگرہ کے موقع پر مسلم لیگ ن فرانس (ویمن ونگ) کی مبارکباد

پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس  (ویمن ونگ) کی صدر محترمہ سلطانہ اصغر کی مبارکباد ۔ یس اردو نیوز کیلئے اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ یس اردو نیوز اسی طرح تعمیری صحافت کو زندہ رکھنے میں اپنا کردار ادا کرتا رہے اور یونہی ترقی کی منازل طے کرتا رہے۔ Post […]

پیرس، یورپ کی معروف آن لائن ویب سائٹ یس اردو کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری وصحافتی شخصیات کی خصوصی شرکت

پیرس، یورپ کی معروف آن لائن ویب سائٹ یس اردو کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری وصحافتی شخصیات کی خصوصی شرکت

پیرس(ایس ایم حسنین) یورپ کی معروف آن لائین ویب سائٹ یس اردو کی تیسری سالگرہ کے موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی کاروباری وصحافتی شخصیات یس اردو کی تیسری سالگرہ کے  موقع پر مینجنگ ایڈیٹریس اردو قاری فاروق احمدفاروقی کے ہمراہ خصوصی طور پر شریک ہیں۔اس موقع پر سابق صدر مسلم لیگ ن فرانس جاوید اختر […]

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا چیف جسٹس کو خراج تحسین

زینب قتل کیس مقدمے کے تیز رفتار فیصلے پر تحریک انصاف کا  چیف جسٹس کو خراج تحسین Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 82

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغاز، پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف

اسلام آباد(زین العابدین) تحریک انصاف کی سینٹ کیلئے انتخابی مہم کا آغازکر دیا گیا۔ پنجاب سے مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس  کا مختصر تعارف جاری کردیا گیا۔ پنجاب سے تحریک انصاف کی مضبوط ترین امیدوار عندلیب عباس کا مختصر تعارف یہ ہے کہ عندلیب عباس ایک سیاستدان ہی نہیں معلم اور لیڈرشپ ٹریننگ میں مہارت کی حامل ہیں۔ سماجی […]

ن لیگ کی اہم ترین وکٹ گر گئی، پاکستان کے سابق سربراہ مملکت کا پوتا تحریک انصاف میں شامل، عمران خان کا خیر مقدم

ن لیگ کی اہم ترین وکٹ گر گئی، پاکستان کے سابق سربراہ مملکت کا پوتا تحریک انصاف میں شامل، عمران خان کا خیر مقدم

اسلام آباد(یس اردو سپیشل) ن لیگ کی اہم ترین وکٹ گر گئی، پاکستان کے سابق سربراہ مملکت کا پوتا تحریک انصاف میں شامل، عمران خان کا خیر مقدمعمر ایوب خان کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات تحریک انصاف میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پختونخوا پرویز خٹک اور سینئر رہنما جہانگیر ترین بھی […]

نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری

نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) نادرا اور پاکستان پوسٹ آفس میں معاہدہ ، دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری دیدی۔ جس کے تحت دیہی اور پسماندہ علاقوں میں 200 ڈاک خانوں میں شناختی کارڈ کی سہولت فراہم  اب ڈاک خانوں میں بھی شناختی کارڈ بنیں گے۔دیہی اور پسماندہ علاقوں کی عوام کے لیے خوشخبری ہے […]

کراچی:چیف جسٹس کا جناح ہسپتال کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ اور مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا

کراچی:چیف جسٹس کا جناح ہسپتال کراچی کا دورہ، انتظامات کا جائزہ اور مختلف شعبوں کا دورہ بھی کیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ میں ہسپتالوں کی صورتحال کاجائزہ لینے کے لیے چیف جسٹس نے جناح ہسپتال کراچی کا دورہ کیا۔چیف جسٹس نے ہسپتال کے دورے کے دوران پر مریضوں کو دی جانے والی سہولتوں کا معائنہ کیا اور ہسپتال کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا […]

شرجیل میمن کو ازخود جیل سے ہسپتال منتقل کرنے پر چیف جسٹس برہم، دوبارہ جیل منتقلی کا حکم دیدیا

شرجیل میمن کو ازخود جیل سے ہسپتال منتقل کرنے پر چیف جسٹس برہم، دوبارہ جیل منتقلی کا حکم دیدیا

کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما شرجیل میمن کو جناح ہسپتال سے کراچی سینٹرل جیل منقتل کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل نصرت منگن پر برہمی کا اظہار […]

زکوٹا جن کا انتقال، لوگوں کو ہنسانے والا آج سب کو رلا گیا، مریم اورنگزیب

زکوٹا جن کا انتقال، لوگوں کو ہنسانے والا آج سب کو رلا گیا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مطلوب الرحمن عرف منا لاہوری زکوٹا جن کے کردار سے مشہور ہوئے ‘ لوگوں کو ہنسانے والا مطلوب الرحمن آج سب کو رلا گیا ہے۔ منا لاہوری کے مداح ان کی کمی ہمیشہ محسوس کرتے رہیں گے‘ منا لاہوری نے […]

اسلام آبادہائیکورٹ : اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت، سینیٹرز کی دہری شہریت اور پوشیدہ اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت سے جسٹش شاہد کریم کی معذرت 

اسلام آبادہائیکورٹ : اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت، سینیٹرز کی دہری شہریت اور پوشیدہ اثاثوں کیخلاف درخواست کی سماعت سے جسٹش شاہد کریم کی معذرت 

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) ہائیکورٹ: اسحاق ڈار کو الیکشن لڑنے کی اجازت‘جسٹس شاہد کریم نے دہری شہریت اور اثاثے چھپانے والے سینیٹرز کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے لیے دائر درخواست کی سماعت سے معذرت۔لاہور ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کو سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور […]

گوجرانوالہ، تین بھائیوں کی ایک ساتھ موت، ایک کی خودکشی کا صدمہ دوبھائیوں کی جان لے گیا

گوجرانوالہ، تین بھائیوں کی ایک ساتھ موت، ایک کی خودکشی کا صدمہ دوبھائیوں کی جان لے گیا

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) بھائی کی خودکشی کا صدمہ دو بھائیوں کی جان لے گیا۔تین بھائیوں کی ایک ساتھ موت پر اہل علاقہ بھی سو گوار ہوگئے۔تھانہ صدرپولیس کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے الیاس کالونی میں ویلڈنگ کا کام کرنے والے35سالہ زاہد علی نے نامعلوم وجہ پر خودکشی کی تو اس کا چھوٹے اور بڑے بھائی یہ […]

ڈیرہ غازی خان، دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلہ، تین نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

ڈیرہ غازی خان، دہشتگردوں کا سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلہ، تین نے خود کو دھماکے سے اڑالیا

ڈیرہ غازی خان (نیوز ڈیسک) سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے کے دوران 3 دہشت گردوں نے خودکودھماکے سے اڑالیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق چھابری کے علاقے میں چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو زخمی کردیا تھا۔پولیس پر حملے کے بعد ملزمان قبائلی علاقے میں روپوش ہوگئے تھے، جس پر سیکورٹی فورسز نے […]

زینب قتل کیس; مجرم عمران علی کو سزا سنا دی گئی، دیگر 8 بچیوں کے قتل کا معمہ بھی حل

زینب قتل کیس; مجرم عمران علی کو سزا سنا دی گئی، دیگر 8 بچیوں کے قتل کا معمہ بھی حل

زینب کے والد نے عدالت میں کہا کہ چیف جسٹس کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے زینب کے ملزم کا ٹرائل جلد مکمل ہوا۔ ملزم کو ایسی سزا دی جانی چاہئیے کہ دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہ کرے۔ زینب کے والد نے ملزم عمران کو سنگسار کرنے کا مطالبہ کیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں موجود […]

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا تیز ترین فیصلہ،ٹرائل کی لمحہ بہ لمحہ سماعت پر جامع رپورٹ یس اردو نیوز

پاکستانی عدلیہ کی تاریخ کا تیز ترین فیصلہ،ٹرائل کی لمحہ بہ لمحہ سماعت پر جامع رپورٹ یس اردو نیوز

اسلام آباد(تحریر وتحقیق اصغر علی مبارک) زینب قتل کیس کافیصلہ ، :ملکی تاریخ میں پہلی بارکم ترین وقت میں ملزم کاٹرائل مکمل کرلیا گیا۔ ،ملزم عمران کاٹرائل 4 روزمیں مکمل کیاگیا۔ پہلی بارسائنسی ثبوتوں کوشہادت کےطورپرعدالت میں پیش کیاگیا۔ بارہ فروری کوملزم عمران پرفردجرم عائدکی گئی۔ملزم عمران کمرہ عدالت میں روتارہا۔ ،ملزم کااعترافی بیان دیتے ہوئے کہا کہ […]