counter easy hit

اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردیں

اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردیں

سیالکوٹ: (اصغر علی مبارک) سیالکوٹ اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاہد عباس نے بتایا ہے کہ 100 سے زائد سرحدی دیہاتیوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ھدایات جاری کردی گئی ہیں- شہریوں کے لئے ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں۔ ریلیف کیمپ بجوات،چپراڑ،ڈالووالی اور راجہ ھڑپال میں قائم کئے گئے ھیں۔ […]

تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے کے مقام پر کھوکھا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی

تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے کے مقام پر کھوکھا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) تھانہ سہالہ کے علاقے کاک پل کے کے مقام پر کھوکھا بازار میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے متعدد دوکانیں جل گئیں واضح رہے کہ یہاں پر غریب لوگ مزدوری کرتے ہے- بعداذاں فاہر برگیڈ کی گاڑییاں پہنچی اور آگ پر قابو پالیا گیا ہے […]

محکمہ وائلڈ لائف کا ملازم دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے جاں بحق

محکمہ وائلڈ لائف کا ملازم دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے جاں بحق

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محکمہ وائلڈ لائف کا ملازم دوران ڈیوٹی گولی لگنے سے جاں بحق سفیر حسین کو دوران ڈیوٹی گولی لگی سفیر حسین مارگلہ ہلز پر ڈیوٹی دے رہا تھا لاش کو پمز ہسپیٹل منتقل کردیا گیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 58

جی ٹی روڈ کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔

جی ٹی روڈ کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جی ٹی روڈ ہٹیاں کے قریب آئل ٹینکر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے روڈ کے درمیان گرین بیلٹ سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو ٹی ایچ کیو ہسپتال حضرو […]

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان سپورٹس رائٹز فیڈریشن نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی صوبائی ایسوسی ایشن یا یونٹ کی پہلے سے قائم یا قومی فیڈریشن سے ملحق ایسوسی ایشن کے متوازی تنظیم بنانے کا اقدام برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کسی بھی ایسے اقدام میں ملوث قرار پانے والوں پر تاحیات پابندی […]

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے نقیب اللہ کی رپورٹ طلب۔ اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) جمعہ کو اسپیکر نے وزارت انسانی حقوق کو ہدایت کی کہ آئندہ ہفتے پولیس مقابلے کی تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے، اسپیکر نے نقیب اللہ قتل […]

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

دربار حضرت سخی شاہ چن چراغ کے سجادہ نشیں سید امتیاز حسین شاہ کاظمی کی رسمِ چہلم اُن کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

رسم چہلم بر مرحوم امتیاز حسین شاہ کو مذھبی ،سیاسی،سماجی ،ادبی شخصیات کا زبردست خراج عقیدت راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) سیاسی و سماجی شخصیت ،معروف عزادارسجادہ نشین ٹاہلی شاہاں ،شبستان سینما راولپنڈی والے سید امتیاز حسین شاہ کی رسم چہلم برمکاں نیا محلہ بالمقابل موتی بازار راولپنڈی میں منعقد ہوئی، جس میں مذہبی، سیاسی، سماجی، […]

سیالکوٹ، 100 سے زائد سرحدی دیہاتوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ھونے کی ھدایات جاری

سیالکوٹ، 100 سے زائد سرحدی دیہاتوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ھونے کی ھدایات جاری

سیالکوٹ(نمائندہ خصوصی)سیالکوٹ اسٹنٹ کمشنر سیالکوٹ شاھد عباس نے بتایا ہے کہ 100 سے زائد سرحدی دیہاتوں کو کشیدہ حالات کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل ھونے کی ھدایات جاری کردی گئی ھیں۔: شہریوں کے لئے ر ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ھیں۔: ریلیف کیمپ بجوات،چپراڑ،ڈالووالی اور راجہ ھڑپال میں قائم کئے گئے ھیں۔ ان کیمپوں […]

قصور، ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا

قصور، ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا

قصور(نمائندہ خصوصی) ننھی زینب کے قاتل گرفتار نہ ہو سکے، شہریوں کو مقدمے میں فریق بننے کا فیصلہ، شمع بردار جلوس نکالا گیا، قصور میں زینب اور درندگی کا شکار دیگر بچیوں کیلئے شہریوں کا شمعیں جلا کر جلوس نکالا گیا ہے۔جلوس زینب کے گھر سے لاش ملنے کی مقام تک نکالا گیا، بچے بھی جلوس […]