counter easy hit

وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا

وزیر اعلیٰ سندھ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس، کارکردگی کا جائزہ لیا

کراچی (وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے کابینہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا ہے ۔اجلاس میں صاف پانی کی فراہمی کے کیس پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ اجلاس میں سندھ میں صاف پانے گی۔اجلاس کے بعد ناصر علی شاہ نے میڈیا سے بات چیت […]

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)را ” کا بھیانک چہرہ سامنے لانے والا بھارتی صحافی تاحال لاپتہ، ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارتی اخبار نے کلبھوشن یادیو کے جاسوس ہونے کا اعتراف کیا ہے ،یہ خبر دینے والے صحافی چندن نندے غائب کردیا گیا ،کیا بھارت میں یہ آزادی رائے ہے ؟۔مائیکرو بلاگنگ […]

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی بختاوربھٹو زرداری کی بھٹو لیگیسی فائونڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض کی لاہور میں گھر جاکر عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی بختاوربھٹو زرداری کی بھٹو لیگیسی فائونڈیشن کے چیئرمین بشیر ریاض کی لاہور میں گھر جاکر عیادت اور جلد صحتیابی کی دعا

چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور بختاور بھٹو زرداری نے بھٹو لیگیسی فاؤنڈیشن کے چئیرمین بشیر ریاض کی لاہور میں ان گھر جا کر عیادت کی۔ چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے تقریباً ایک گھنٹہ بشیر ریاض کی ساتھ گذارا اور ان کی جلد صحتیابی کی امید کی۔اس موقع پر فیصل میر ، چوہدری ریاض […]

تحریک انصاف نے عمران خان کی تیسری شادی کو ذاتی معاملہ قرار دے دیا

تحریک انصاف نے عمران خان کی تیسری شادی کو ذاتی معاملہ قرار دے دیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنماؤں نے عمران خان کی تیسری شادی کی تردید یا تصدیق کے بجائے اسے ان کا ذاتی معاملہ قرار دے دیا ہے۔ میڈیا میں عمران خان کی تیسری شادی کی خبروں کے حوالے سے شیریں مزاری نے اپنی ٹوئٹ میں کہا ہے کہ عمران خان کی شادی ان کا ذاتی […]

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے میں 4 بھارتی اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں دھماکے میں 4 بھارتی اہلکار ہلاک

سری نگر: بارہ مولا کے علاقےسوپور میں نصب شدہ دھماکے میں 4 بھارتی پولیس اہلکار ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے گول مارکیٹ میں عین اس وقت دھماکا ہوا جب شہر میں حریت رہنماؤں کی گرفتاری اور نظر بندی کے خلاف […]

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید سردی کا امکان

کراچی میں آئندہ ہفتے شدید سردی کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے شہر اور گرد و نواح میں شدید سردی کی پیش گوئی کردی ہے۔ کراچی سمیت سندھ اوربلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ایک مرتبہ پھرسردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران شہرمیں کم سے کم درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے تاہم آئندہ […]

چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز

چیف جسٹس سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں، مریم نواز

لاہور: مسلم لیگ(ن) کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار سے التماس ہے کہ وہ سندھ اور خیبرپختون خوا کے اسپتالوں پر بھی توجہ دیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت میں جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس […]

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

دودھ کی پیداوار کے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد

لاہور: سپریم کورٹ نے ملک بھر میں دودھ کی پیداوارکے لیے بھینسوں کو ٹیکے لگانے پر پابندی عائد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے بنچ نے لاہوررجسٹری میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت کے خلاف ازخود نوٹس کیس کی سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ٹیکوں میں استعمال ہونے والے […]

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر دفتر خارجہ کا اظہار تشویش

کلبھوشن کی خبر دینے والے بھارتی صحافی کی گمشدگی پر دفتر خارجہ کا اظہار تشویش

اسلام آباد: دفترخارجہ نے کلبھوشن یادیو کے ’را‘ کے جاسوس ہونے سے متعلق خبر شائع کرنے والے بھارتی صحافی چندن نندے کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت میں سچ بولنا بھی جرم بن گیا، بھارتی اخباد دا کوئنٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا کہ کلبھوشن یادیو ملک کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انالیسز ونگ (را) کا […]

انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

ممبئی: انوشکا شرما نے اپنے ہنی مون ٹرپ کو مختصر کرتے ہوئے کام کا دوبارہ سے آغاز کر دیا ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے شادی کے بعد فلمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ رخ خان اور ہدایتکار آنند ایل رائے نے فلم زیرو کی عکسبندی انوشکاشرما […]

اکیس سالہ سٹیفن بیوڈوئن دنیا کی خوبصورت ترین مجرم قرار

اکیس سالہ سٹیفن بیوڈوئن دنیا کی خوبصورت ترین مجرم قرار

انٹرنیٹ کی دنیا پر اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ راتوں رات اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگوں کی انوکھی شخصیت بھی ان کے مشہور ہونے کی وجہ بن جاتی ہے، ایسا ہی کینیڈا میں اس وقت ہوا جب 21 سالہ حسینہ کو چوری اور ناجائز اسلحہ رکھنے […]

اسٹوڈیو میں آگ کا الارم بجنے کے باوجود نیوز اینکر کا سُکون دیدنی, ویڈیو لنک میں

اسٹوڈیو میں آگ کا الارم بجنے کے باوجود نیوز اینکر کا سُکون دیدنی, ویڈیو لنک میں

مذکورہ بلیٹن دیکھنے والے افراد کی ایک بڑی تعداد نے سوشل میڈیا پر نیوز اینکر کے ٹھنڈے اعصاب پر شدید حیرت کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کی شب برطانوی ٹی وی چینل آئی ٹی وی کے اسٹوڈیو میں اچانک فائر الارم گونج اٹھا جو اس جانب اشارہ تھا کہ اسٹوڈیو کو فوری طور پر خالی […]

ڈو مور اور نو مور کی جھڑکیوں سے نجات کیلئے ترجیحات اور بیانیے بدلئیے

ڈو مور اور نو مور کی جھڑکیوں سے نجات کیلئے ترجیحات اور بیانیے بدلئیے

بالآخر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشگاف الفاظ میں پاکستان کو دوغلے پن کا مرتکب قرار دیتے ہوئے نہ صرف دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بد دیانتی کا مرتکب قرار دیا بلکہ کولیشن سپورٹ فنڈ اور امداد بند کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے “نو مور” کا اعلان بھی کر ڈالا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس […]

بِٹ کوائن اور اِرتقائے پیسہ

بِٹ کوائن اور اِرتقائے پیسہ

باہمی معاملات بطریقِ احسن چلانے کے آداب و اطوار ابتدائے آفرنیشن سے ہی انسانی تہذیب و تمدن کا جزوِلاینف رہے ہیں۔ تمدن کے نقطہٴ آغاز میں باہمی لین دین کا اصول مال کے بدلے مال اور خدمت کے بدلے خدمت کے تحت استوار کیا گیا۔ چونکہ ہر انسان کسی نہ کسی ہنر میں مہارت حاصل […]

امریکا کی توپوں میں کیڑے پڑیں

امریکا کی توپوں میں کیڑے پڑیں

آج کل چھیڑ خانیوں کا دور دورہ ہے۔ ہر کوئی کسی نا کسی سے چھیڑ خانی کر رہا ہے۔   فرد فرد سے اور قومیں قوموں سے چھیڑ خانی کر رہی ہیں۔ ہماری دنیا میں چھیڑ خانیوں کی تاریخ اسی قدر پرانی ہے جس قدر مہذب انسانی تاریخ پرانی ہے۔ بعض اوقات چھوٹی سی چھیڑ خانی […]

کنڈیشنز ہمارے لئے بہت ٹف تھیں، سرفراز

کنڈیشنز ہمارے لئے بہت ٹف تھیں، سرفراز

کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ یہ کنڈیشنز ہمارے لئے بہت ٹف تھیں تاہم میں نیوزی لینڈ کے بیٹسمینوں خاص طور پر کین ولیم سن کو کریڈٹ دینا چاہتا ہوں جنہوں نے بہت اچھی بیٹنگ کی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں 61 رنز شکست کے بعد سر فراز احمد […]

رساچغتائی کی یاد میں

رساچغتائی کی یاد میں

وہ ایک راجستھانی تھے جو کسی مغلانی کے انتظارمیں پتھر تو نہیں ہوئےلیکن ناقدریء دوراں کے پتھر اپنے سرپر برستے ہوئے ضرور محسوس کرتے رہے۔روح کے زخموں کا تریاق یہی ہے کہ آدمی ہوش میں نہ رہے، مدہوش ہو جائے۔رساچغتائی کے روزوشب بھی بادہ و ساغر کی گردشوں میں آ گئے تھے۔والدین انتہائی مذہبی تھے۔وہ انہیں کسی ندامت […]

کلبھوشن ’را‘ کا ایجنٹ تھا، بھارتی اخبار کا اعتراف

کلبھوشن ’را‘ کا ایجنٹ تھا، بھارتی اخبار کا اعتراف

ایک بھارتی اخبارنےاعتراف کیا ہے کہ کلبھوشن ’را‘ کا ایجنٹ تھا اورپاکستان میں جاسوس کے طور پر کام کرتا تھا۔ اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں کلبھوشن کوبطورجاسوس تعینات کرنے پر ’را‘ کے 2 اعلیٰ افسران کو تخفظات تھےاور وہ کلبھوشن کےپاکستان میں کام کرنے کے مخالف تھے۔ بھارتی اخبار کے مطابق انڈین خفیہ […]

شام میں 7 فوجی طیارے تباہ کرنے کی رپورٹ روس نے مسترد کردی

شام میں 7 فوجی طیارے تباہ کرنے کی رپورٹ روس نے مسترد کردی

روسی وزارت دفاع نے اُن رپورٹوں کو مسترد کر دیا جن میں شام میں 7 فوجی طیاروں کے تباہ ہونے کا بتایا گیا تھا۔ روسی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق 31 دسمبر کو غروبِ آفتاب کے بعد اندھیرا چھاتے ہی مسلح گروپ کی جانب سے حمی میم کے اڈے کو اچانک مارٹر گولوں سے […]

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے فیصلہ

سعودی حکومت نے ملک کی سب سے بڑی آئل کمپنی ’ارامکو‘ کے ڈھانچے میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ اس کے کچھ شیئر پرائیویٹائز کرنے کا ایک سنجیدہ قدم اٹھایا ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری گزٹ (جریدہ ام القریٰ) میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے 60 ارب ریال کے منافع کی مکمل ادائیگی کی جا […]

چین میں سالانہ آئس سوئمنگ فیسٹیول

چین میں سالانہ آئس سوئمنگ فیسٹیول

چین کے سرد ترین شہر ہربن میں 34 ویں سالانہ آئس اینڈ اسنوفیسٹیول کے موقع پر گذشتہ روز آئس سوئمنگ کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔اس مقابلے میں ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے سینکڑوں جانباز مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔ آئس سوئمنگ کے مقابلے میں حصہ لینے والے شرکاء کو […]

فلم ‘کِک باکسر؛ رِیٹیلیئشن کا نیا ٹریلر جاری

فلم ‘کِک باکسر؛ رِیٹیلیئشن کا نیا ٹریلر جاری

مایہ ناز ایکشن ہیرو جین کلاڈ وین ڈیم اور مائیک ٹائیسن کی نئی مارشل آرٹ فلم ‘کِک باکسر؛ رِیٹیلیئشن کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ہدایت کار دیمتیری لوگو تھیسٹک کی یہ فلم کِک باکسر کڑی کی ساتویں انسٹالمنٹ اور 2016 کی ‘کِک باکسر؛ وینجینس’ کی سیکوئل فلم ہے جس کی کہانی ایک بار […]

اے آر رحمٰن کی آج 51ویں سالگرہ

اے آر رحمٰن کی آج 51ویں سالگرہ

موسیقی کے بادشاہ اور عالمی شہرت یافتہ بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمٰن آج اپنی 51ویں سالگرہ منا رہےہیں۔ چھ جنوری 1967ء کو بھارتی ریاست چنئی میں پیدا ہونے والے اللہ رکھا رحمٰن کا بچپن میں نام دلیپ تھا جو ان کی والدہ نے تبدیل کردیااور اور دلیپ ۔۔اللہ رکھا رحمٰن ہوگئے۔ اے آر […]

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائی، 2 بھتہ خور گرفتار

رینجرز نے کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان مارکیٹ ایسوسی ایشن کے نام پرتاجرو ں سے بھتہ وصول کرتے تھے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان میں محمد اسلم اور ریاض حسین ہرماہ کے ابتداء میں غیر ملکی نمبروں سے […]