counter easy hit

اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ اختتام پذیر

اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ اختتام پذیر

اسلام آباد: اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ اختتام پذیر , چین کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ژاو لی جیان اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسلام آباد(اصغر علی مبارک)اسلام آباد کپ سنوکر چیمپین شپ کامیابی سے  اختتام پذیر ہوگئی۔ اختتامی تقریب میں پاکستان میں چین کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن ژاو لی جیان مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع […]

بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

بلاول بھٹو فورس راولپنڈی ڈویژن کے زیراہتمام قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا یوم ولادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسلام آباد(یس ارد ونیوز)آج پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی وقائد عوام اور محنت کشوں کے محبوب ترین قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو کا 90واں جنم دن عقیدت واحترام سے منایا گیا۔ اس موقع پر بلاول بھٹو فورس کے مرکزی چیئرمین راجہ فیض اکبر جنجوعہ نے ڈویژن اور ضلعی قیادت کے ساتھ مل کر سالگرہ کا […]

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس دوبارہ کھولنے کی اپیل مسترد کرنے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، 36 صفحات پرمشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے تحریرکیا، نیب کی درخواست کی سماعت جسٹس مشیر عالم اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی تھی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری فیصلہ […]

ریٹائرڈ ججز کی پنشن اور مراعات سے متعلق آئینی درخواست مسترد

ریٹائرڈ ججز کی پنشن اور مراعات سے متعلق آئینی درخواست مسترد

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ریٹائرڈ ججوں کی پینشن اور مراعات سے متعلق درخواستیں واپس لینے کی بنیاد خارج کردیں ۔عدالت نے سندہ ہائی کورٹ بار کے فیصلے سے متاثرہ ججز کی آئینی درخواست مسترد کردی۔ آج چیف جسٹس کی سربراہی میں سات رکنی بنچ نے سماعت شروع کی۔ ججز کے وکیل نے […]

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

چئیرمین نیب نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (اصغر علی مبارک) قومی احتساب بیورو کے چئیر مین جناب جسٹس جاوید اقبال نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا نوٹس لے لیا۔کوئٹہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زمہ داروں نے کرپشن کا بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے ہوئے قوائد وضوابط کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مبنہ طور پر زمینوں کی غیر قانونی […]

شریفوں کی کرپشن این آراو قبول نہیں ، کائرہ

شریفوں کی کرپشن این آراو قبول نہیں ، کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن چھپانے کے لئے سعودی عرب گئے ہیں لیکن شریفوں کی کرپشن پر اب این آراو قبول نہیں ۔ساہیوال میں کارکنوں سے خطاب میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ شریف برادران کرپشن چھپانے کی بجائے عدالتوں کا سامنا کریں۔ ان کا […]

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا دن: آسٹریلیا 2 وکٹوں پر 193 رنز

سڈنی ٹیسٹ کا دوسرا دن: آسٹریلیا 2 وکٹوں پر 193 رنز

سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں دو وکٹیں گنواکر193رنز بنالئے، عثمان خواجہ 91 اور اسمتھ 44 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔انگلش ٹیم کا اسکور برابر کرنے کے لئے اسے مزید 153رنز کی ضرورت ہے اور اس کی 8وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی […]

سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن سے دستبردار

سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن سے دستبردار

دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن سے دستبردار ہو گئیں۔ سرینا کا کہنا ہے کہ وہ ابھی بڑے ٹورنامنٹس کے لئے خود کو فٹ محسوس نہیں کر رہیں۔ 23 گرینڈ سلم ٹائٹل کی فاتح امریکا کی سرینا ولیمز سال کے پہلے گرینڈ سلام ٹورنامنٹ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گی۔ سرینا ولیمز نے ایک […]

امریکا نے پاکستانی سمیت 14 افراد پر پابندی عائد کردی

امریکا نے پاکستانی سمیت 14 افراد پر پابندی عائد کردی

امریکا نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور بدعنوانی میں ملوث 14افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ایک پاکستانی بھی شامل ہے۔ امریکا کے محکمہ خزانہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پابندی کا سامنا کرنے والوں میں ازبکستان ،برازیل ، روس چین اور دیگر ملکوں کے شہری […]

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیو یارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، صدرٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک ہونے نہ ہونے کے حوالے سے امریکا میں بحث جاری ہے۔ […]

شہزادوں کا ’قید خانہ‘ ختم، عام لوگوں کے لئے بلنگ کھل گئی

شہزادوں کا ’قید خانہ‘ ختم، عام لوگوں کے لئے بلنگ کھل گئی

سعودی دارالحکومت ریاض میں بدعنوانی کے الزام میں شہزادوں کا عارضی ’قید خانہ ‘۔۔ ہوٹل رٹز نے یکم فروری 2018ء کیلئے مسافروں کی بکنگ شروع کر دی کردی ہے۔ دوماہ قبل 4 نومبر کو ہوٹل میں مقیم مسافروں سے کمرے خالی کراکے نئی ریزرویشن بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہاں بد عنوانی کے ملزمان […]

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی […]

سلیم شہزاد کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

سلیم شہزاد کو علاج کیلئے بیرون ملک جانے کی اجازت

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دہشت گردوں کے علاج و معالجے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ایم کیوایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے عدالت میں بیرون ملک […]

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس، 3 گواہوں کے وارنٹ جاری

سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کیس، 3 گواہوں کے وارنٹ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی موجودگی سے متعلق کیس میں عدم حاضری پر 3گواہوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رُخ ارجمند نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے تین اہم گواہوں کی مسلسل عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے […]

بلوچستان حکومت کو ایک اور دھچکا، وزير محنت بھی مستعفی

بلوچستان حکومت کو ایک اور دھچکا، وزير محنت بھی مستعفی

مشکلات میں گھری بلوچستان کی حکومت کو ایک اور دھچکا لگا ہے، مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والی وزير محنت راحت جمالی نے استعفیٰ دے دیا، دو دن پہلے مشیر بنائے گئے عبدالماجد ابڑو بھی مستعفی ہوگئے۔ عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جس کے بعد صوبائی حکومت سے […]

اصغر خان کے انتقال پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار رنج و غم

اصغر خان کے انتقال پر پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار رنج و غم

پاک فضائیہ کے پہلے پاکستانی کمانڈر اِن چیف ائیر مارشل اصغر خان کی وفات پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ائیر مارشل اصغر خان کی بے لوث خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ائیر چیف نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، عمران خان

امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا 25 ارب روپے کے لیے ذلیل کر رہا ہے، اسحاق ڈارکے بیٹے کے 2 ٹاور25 ارب کے ہیں،نواز شریف تین سو ارب ملک سے باہر لے گئے۔ بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے وکی لیکس کا حوالہ دے کر کہا […]

گھڑ سواری کی شوقین بلی

گھڑ سواری کی شوقین بلی

برطانوی کائونٹی ڈیوون کی بلی نے گھوڑے کی پیٹھ پر سواری کے مزے لئے، دیکھنے والوں نے بھی خوب لطف لیا آپ نے اکثر افراد کو گھڑ سواری کرتے ہوئے دیکھا ہوگا لیکن جناب یہاں تو انسان ہی نہیں جانور بھی گھڑ سواری کے شوقین نکلے۔ تصویر میں نظر آنے والی اس بلی کو ہی […]

حساس معاملہ

حساس معاملہ

توہین یعنی بلاسفیمی کا قانون پاکستان میں ایک ایسا حساس معاملہ بن چکا ہے جس کے بارے میں کسی بھی قسم کی بات کرتے ہوئے خوف آتا ہے۔ کون آ کر جان لے جائے کیا پتا، یہی سوچ کر ہر انسان اس معاملے میں اپنی رائے ظاہر نہیں کرتا۔ دوسری طرف اسی قانون کا سہارہ […]

نیا سال اور نوجوان نسل

نیا سال اور نوجوان نسل

1843ء میں انگریزوں نے سندھ پر قبضہ کیا اور پھر سو سال تک انہوں نے اس سرزمین پر حکومت کی۔ اس سے قبل مغل اور میروں کی حکومت رہی۔ ان کی حکومت کا دورانیہ انگریزوں کی حکومت سے زیادہ رہا۔ اسی طرح عربوں نے اس سرزمین پر اپنا حکم چلایا لیکن جو سبق ہمیں سو […]

ایران میں شورش کے پیچھے کون ہے؟

ایران میں شورش کے پیچھے کون ہے؟

فرانسیسی زبان میں بے حد مشہور اصطلاح ہے، ڈیجو وو یعنی یہ منظر پہلے دیکھا ہوا ہے۔ آج کل ایران میں جو پُر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں انہیں دیکھ کر 1953 کا وہ زمانہ یاد آتا ہے جب منتخب وزیر اعظم ڈاکٹر مصدق کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے امریکی سی آئی اے نے […]

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 16 دہشت گرد گرفتار

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ گنا منڈی اور مومن آباد کے قریب رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 16 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے دو روزقبل بلدیہ قائم خانی کالونی میں مقابلے کے […]

بلوچستان: سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے جاری

بلوچستان: سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے جاری

بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرریوں اور تبادلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بلوچستان سول بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کے نوٹی فکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر آواران سعید احمد عمرانی کو ایڈیشنل سیکرٹری کالجز و ہائیر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا ہے، جبکہ ڈائریکٹر ترقی نسواں محمد ذاکر ناصر کو ڈپٹی کمشنر آواران تعینات کردیا […]

بجلی کی فراہمی کے لئے سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر ہوگا

بجلی کی فراہمی کے لئے سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر ہوگا

یورپ کے 6؍ ملکوں کو ماحول دوست بجلی فراہم کرنے کیلئے بحیرہ شمال میں دنیا کا سب سے بڑا ونڈ فارم تعمیر کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ 6؍ مربع کلومیٹر پر پھیلے پون چکیوں کے اس فارم کی مدد سے 6 یورپی ملکوں کے 8 کروڑ گھروں کو بجلی فراہم کی جائے گی۔ برطانوی […]