counter easy hit

امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان

امریکی جنگ سے ہمیں دائمی نقصان ہوا، احسان فراموش ٹرمپ اپنی ناکامیوں کا الزام پاکستان پر دھرتا ہے، عمران خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ روز اول سے میں نے پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف امریکی جنگ کا حصہ بننے کی مخالفت کی،اب 70 ہزار جانیں گنوانے، ایک سو ارب ڈالرز سے زائد کا معاشی نقصان کرنے کے بعد بات وہی کچھ کہا جا رہا ہے جو میں […]

سال 2017 میں اپنی شوبز مصروفیات ترک کر کے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب فنکار

سال 2017 میں اپنی شوبز مصروفیات ترک کر کے حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والے خوش نصیب فنکار

دیار مقدس جانے والوں میں فلم اور ٹی وی دونوں شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں لاہور (نیٹ نیوز ) لالی ووڈ انڈسٹری میں مذہبی رجحانات کے حامل اداکاروں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ ماضی میں بھی اس انڈسٹری سے کئی ایسے افراد وابستہ تھے جو عمرے اور حج کی […]

حکومت کا 12 جنوری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

حکومت کا 12 جنوری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نے قومی اسمبلی کا اجلاس مورخہ 12جنوری 2018ء بروزجمعہ صبح10:30بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے،،  باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے 12 جنوری کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے […]

وزیر داخلہ نے صوبائی ، ضلعی اورمیٹروپولیٹن میئر کیلئے آفشل پاسپورٹ کی اجازت دیدی

وزیر داخلہ نے صوبائی ، ضلعی اورمیٹروپولیٹن میئر کیلئے آفشل پاسپورٹ کی اجازت دیدی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کی ہدایت پر وزارت داخلہ نے اراکین صوبائی اسمبلی، چئیرمین ضلع کونسل اور مئیر میٹروپولیٹن کارپوریشن کےلئے آفشل پاسپورٹ کی اجازت دے دی یہ معاملہ طویل عرصہ سے زیر التوا تھا اور اس بارے میں صوبائی اسمبلیاں قرارداد بھی منظور کر چکیں تھیں Post Views – پوسٹ کو […]

لاڈلے کی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کس کی ہوگی؟ مریم نواز

لاڈلے کی ضمانت نہیں ہوگی تو اور کس کی ہوگی؟ مریم نواز

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے عمران خان کی ضمانت منظور ہونے پر انہیں ’لاڈلہ ‘کہہ کر تنقید کی ۔اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی حملہ سمیت 4 مقدمات میں پی ٹی آئی چیئرمین کی ضمانت منظور کی تو مریم نواز نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ […]

سعودی دورہ مکمل ،نوازشریف بھی پاکستان پہنچ گئے

سعودی دورہ مکمل ،نوازشریف بھی پاکستان پہنچ گئے

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بعد سابق وزیراعظم محمد نوازشریف بھی سعودی عرب سے دورہ کرکے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔نوازشریف کی وطن واپسی پر سینیٹر پرویز رشید، طلال چوہدری ، طارق فضل چوہدری بینظیر انٹرنیشنل ائر پورٹ پر موجود تھے ۔ترجمان شریف فیملی کے مطابق شریف برادران کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات […]

امریکا نے پاکستان کی 28ارب کی فوجی امداد روک لی

امریکا نے پاکستان کی 28ارب کی فوجی امداد روک لی

امریکا نے پاکستان کی 255 ملین ڈالرز یعنی 28 ارب روپے کی فوجی امداد روک لی ہے ۔ترجمان امریکی قومی سلامتی کونسل نے کہا کہ پاکستان کی روکی گئی فوجی امداد دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ۔ترجمان وائٹ ہائوس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا ہے کہ پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں […]

صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

صوبائی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونیکا فیصلہ

صوبائی وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی نےبھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا جبکہ صوبائی وزیر ماہی گیری میر سرفراز چاکر ڈومکی مستعفی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وزیر ماہی گیری بلوچستان میر سرفراز چاکر ڈومکی اور صوبائی وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی نے اپنی اپنی وزارتوں سے مستعفی ہونےکا فیصلہ کیا تھا۔میر سرفراز ڈومکی نے مستعفی ہونے کےبعد اپنا استعفی […]

تین ریفرنسوں پر نوازشریف اور مریم کیخلاف آج سماعت ہوگی

تین ریفرنسوں پر نوازشریف اور مریم کیخلاف آج سماعت ہوگی

سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف3 نیب ریفرنسز پر سماعت آج پھر ہو گی، تینوں ملزمان احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔اب تک فلیگ شپ انوسٹمنٹ کی 18، ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس کی17جبکہ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی 21 سماعتیں ہوچکی ہیں۔ نواز شریف10، […]

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

پاکستان میں ڈبا پیک دودھ و کھانے میں کیمیکل فارمولین موجود، تحقیق

حال ہی میں پاکستان میں فروخت ہونے والے ڈبہ پیک دودھ اور کھانے پینے کی اشیاء پر تحقیق کی گئی، جس کے مطابق پاکستان میں ڈبا پیک دودھ اور کھانے میں کیمیکل فارمولین پایا جاتا ہے، جو ایک کینسر پیدا کرنے والا کیمیکل ہے۔رپورٹ کے مطابق زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں بھینسوں کو […]

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

امریکی امداد بند، پاکستان کے پاس متبادل انتظامات ہیں، وزارت خزانہ

وزارت خزانہ نے امریکا کی جانب سے 255 ملین ڈالر کی امداد روکنے کی تصدیق کردی، ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پہلے سے متبادل انتظامات کر رکھے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ امریکا نے 255 ملین ڈالر کی امداد روکے جانے سے آگاہ کردیا […]

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی کی تبدیلی،سندھ حکومت ایک بار پھر متحرک

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی تبدیلی کے امکانات بڑھ گئے ہیں جبکہ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس بارے میں وفاقی اور صوبائی حکومت کے درمیان معاملات طے پا گئے ہیں۔سندھ حکومت نے 30 دسمبر کو آئی جی سندھ کی تبدیلی کے لیے وفاق کو خط لکھا تھا، جس میں سردار عبدالمجید، غلام […]

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا، وائٹ ہاوس کا الزام

ترجمان وائٹ ہاوس سارا سینڈرز نے الزام لگایا ہے کہ پاکستان اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کا مقصد یہ ہے اور امریکا جانتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان مزید اقدام کرسکتا ہے اور امریکا چاہتا ہے وہ ایسا کرے۔ترجمان وائٹ ہاؤس نے مزید کہا کہ ان […]

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام، پاکستان کی امداد بند

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی نے کہاہے کہ پاکستان کی 255 ملین ڈالر کی امداد روک رہے ہیں اور پاکستان کی امداد بندش کا تعلق فلسطین پر قرارداد سے نہیں بلکہ دہشت گردوں کو پناہ دینے سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ پاکستان کئی سال ڈبل گیم کھیلتا رہا ہے، جو ٹرمپ انتظامیہ کے […]

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، پارلیمانی قیادت کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ

پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر حکمت عملی طے کرنے کے لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پارلیمانی قیادت کو موجودہ صورتحال پر اعتماد میں لیا جائے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف ، وزیر داخلہ احسن اقبال […]

شرجیل میمن کی درخواست خارج! انعام اکبر اور محمد یوسف کابویو گرفتار

شرجیل میمن کی درخواست خارج! انعام اکبر اور محمد یوسف کابویو گرفتار

اسلام آباد(یس اردو نیوز)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے جبکہ سرکاری اشتہارات میں کروڑوں روپے کی بد عنوانی کے اسکینڈل کے شریک ملزمان نجی اشتہارت کمپنی کے مالک انعام اکبر اور محمد یوسف کابویو کی درخواست ضمانت خارج ہونے پر انھیں سپریم کورٹ کے احاطے سے […]