counter easy hit

نیا سال، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

نیا سال، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

وفاقی حکومت نے نئے سال کے پہلے ہی دن عوام پر مہنگائی بم پھوڑ دیا،پٹرولم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا ۔مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کیا ،پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 6پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی […]

تیل کی قیمتیں آدمی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا، بلاول بھٹو

تیل کی قیمتیں آدمی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ن لیگ کھلم کھلا عوام دشمنی پر اتر آئی ہے، تیل کی قیمتیں فوری طور پر آدھی کی جائیں ورنہ احتجاج ہوگا۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنے ردعمل میں بلاول بھٹو نے کہا کہ نئے سال پر عوام پر مہنگائی کا بم […]

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

ڈیل کیلئے سعودی عرب جانے کی خبر بے بنیاد ہے،ترجمان نوازشریف

سابق وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان نے کہا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں ۔ترجمان کے مطابق نوازشریف سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی وجہ سے ریاض گئے ہیں ۔ ترجمان کے مطابق نوازشریف نے ہمیشہ ذاتی تعلقات کو قومی مفاد کے لئے استعمال کیا […]

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب و امارات میں آج سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس نافذ کردیا گیا

سعودی عرب اور دبئی میں نئے سال کے آغاز سے غذائی اشیا، کپڑا، الیکٹرانک اور دیگر اشیا پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کردیا گیا، جبکہ میڈیکل فیس، امتحانی فیس، فضائی سفر، ادویات، سرجری، رہائشی کرائے، اسکول فیس ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے مستثنیٰ ہونگے اور اس نئے ٹیکس کے اطلاق سے متحدہ عرب امارات کو 7 […]

آرمی چیف نے 2018ء کو انتہائی اہمیت کا حامل سال قراردیدیا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 2018ء کوغیر معمولی چیلنجز سے بھرپور انتہائی اہمیت کا حامل سال قرار دیدیا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پر آرمی چیف کا بیان جاری کیا ،جس میں جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ 2017 ء کا یادگار سال اختتام پذیر […]

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

نوازشریف کا نئے سال پر قوم کے نام پیغام

سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نئے سال کے موقع پر قوم کو مبارک باد دی ہے ۔ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ میں پوری پاکستانی قوم کو نئے سال کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،یہ امر اطمینان بخش ہے کہ گزشتہ سال منفی ہتھکنڈوں، سیاسی عدم استحکام اورانتشار کی سیاست کے باوجود مسلم لیگ […]

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

آصف زرداری کی داتا دربار اور بی بی پاک دامن کے مزارات پر حاضری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے لاہور میں حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش اور مزار بی بی پاک دامن پر حاضری دی اور پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی ۔سابق صدر پہلےحضرت داتاگنج بخش کےمزارپرگئے،جہاں انہوں نےپھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ان کے ہمراہ پیپلزپارٹی لاہور […]

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں نئے سال کا استقبال، مختلف شہروں میں جشن

پاکستان میں سال 2018 کا آغاز ہوگیا،جس کی آمد پر ملک کے مختلف شہروں میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ہے۔ دنیا بھرکی طرح پاکستان میں بھی نئے سال کی آمد پر لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا،،چھوٹے بڑے شہروں میں آتش بازی کی گئی، میوزیکل شو، ہلا گلا، شور شرابا، ہر ایک […]

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

حالت جنگ میں تھے، اب صورتحال بہتر ہے، سہیل انور

وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کا کہنا ہے کہ حالت جنگ میں تھے اور ہیں، لیکن اب صورتحال بہتر ہوری ہے۔وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سال نو کے موقع پر سی ویو کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ 2008 سے […]

پارٹی صدر بنانے کیخلاف سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کریگا

پارٹی صدر بنانے کیخلاف سپریم کورٹ آج کیس کی سماعت کریگا

نواز شریف کو مسلم لیگ ن کا پارٹی صدر بنانے کے خلاف کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ سپریم کورٹ میں نواز شریف کے خلاف آئینی درخواستوں پر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے، تشکیل دیا گیا 3 رکنی بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کیس کی سماعت کرے گا۔نواز شریف […]

سال نو کا استقبال ،دنیا بھر میں جشن سے آسماں جگمگا اٹھا

سال نو کا استقبال ،دنیا بھر میں جشن سے آسماں جگمگا اٹھا

    نئے سال کے استقبال کے لئے رنگ و نور کا سیلاب امڈآیا ،نیوزی لینڈ سے شروع ہونے والے سال نو کے جشن سے آسٹریلیا، جاپان ،کوریا اور ہانگ کانگ کا آسماں بھی جگمگا اٹھا ۔نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کے اسکائی ٹائور کے بعد سڈنی کے ہاربر برج اور جاپان کے ٹوکیو پارک […]

پاکستان پر مہنگائی کا بم پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

پاکستان پر مہنگائی کا بم پیپلزپارٹی نے گرایا، مفتاح اسماعیل

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان پر مہنگائی کا بم ن لیگ نے نہیں پیپلز پارٹی نے گرایا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یکم مارچ 2013 کو پیٹرول کی قیمت 106روپے 60 پیسے تھی جبکہ آج پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے بعد 81 روپے 53 پیسے ہےجبکہ یکم مارچ 2013 کو […]

نئے سال کا پہلا سورج ملک میں نئی امیدوں کیساتھ طلوع

نئے سال کا پہلا سورج ملک میں نئی امیدوں کیساتھ طلوع

سال 2018 کا پہلا سورج ملک میں نئی امیدیں، نئی امنگیں لے کر طلوع ہو رہا ہے۔ خوشیوں، تلخیوں، کارناموں، شکستوں، فتوحات اور ناکامیوں کے ساتھ حسین یادوں کو پیچھے چھوڑے 2017 رخصت ہو گیا۔ دنیا میں سال نوکا آغاز نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا سے ہواجہاں بڑی تعداد میں شہری سڑکوں پر نکل آئے   ہر شخص دعا […]

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

لیور پول: ایکوایرینہ میں آتشزدگی ،معتدد گاڑیاں جل کر خاکستر

سال نوپر لگنے والی اس آگ میں1600گاڑیوں کے جل جانے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔فائر حکام کے مطابق 12فائر انجن نے آگ پر قابو پانے کے لئے نبرد آزما ہوئے،  انٹرنیشنل ہارس شو شدید متاثرہوا جبکہ عہدیداران کے مطابق کچھ گھوڑوں کو کارپارکنگ ایریا سے ایرینا منتقل کرنا پڑا ہے۔ذرائع کے مطابق آگ ہارس […]