counter easy hit

پیرس، تحریک انصاف فرانس کی نئی منتخب شدہ قیادت کے زیر اہتمام کامیاب ہونے والے امیدواروں اور سپریم کورٹ سے عمران خان کے سرخروہونے کی خوشی میں جشن کا اہتمام 

پیرس، تحریک انصاف فرانس کی نئی منتخب شدہ قیادت کے زیر اہتمام کامیاب ہونے والے امیدواروں اور سپریم کورٹ سے عمران خان کے سرخروہونے کی خوشی میں جشن کا اہتمام 

پیرس(یس اردو نیوز، تصاویر: فضل مغل) تحریک انصاف فرانس کی جانب سے انٹرا پارٹی الیکشن میں کامیابی اور عمران خان کو سپریم کورٹ کی جانب سے اہل قرار دیئے جانے پر جشن منایا گیا، سپریم کورٹ پاکستان کی طرف سے عمران خان کو صادق اور امین ڈکلئیر کرنے پر کارکنان نے خدا کا شکر ادا […]

افغان سی ای او سے پاکستانی وفد کی ملاقات

افغان سی ای او سے پاکستانی وفد کی ملاقات

پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ، سفارتی و دفاعی امور کے ماہرین اورصحافیوں کے وفدنے افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ۔ افغان چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے بعد دوطرفہ بات چیت کا عمل آگے بڑھا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان […]

کلبھوشن کی والدہ ، بیوی کی ویزہ درخواست پاکستان کو موصول

کلبھوشن کی والدہ ، بیوی کی ویزہ درخواست پاکستان کو موصول

بھارتی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی کے ویزے کی درخواست پاکستان کو موصول ہوگئیں۔ترجمان دفتر خارجہ نےکلبھوشن جادیو کی والدہ اور بیوی درخواستیں ملنے کی تصدیق کی اور کہا کہ ان کی پروسیسنگ کی جارہی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کلبھوشن کی والدہ اور بیوی کی درخواستیں انسانی بنیادوں پر ویزے کے […]

رواداری اور اعتدال کی آواز کمزور ہورہی ہے، پرنس کریم آغا خان سے وزیراعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

رواداری اور اعتدال کی آواز کمزور ہورہی ہے، پرنس کریم آغا خان سے وزیراعلیٰ سندھ اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ اعتدال پسند اور رواداری کی آواز کمزور ہورہی ہے اور ہم اس بات میں مصروف ہیں کہ مذہبی تصادم کے بارے میں کیاغور کیا جاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ از ہائی نیس پرنس کریم آغا خان کی وزیر اعلیٰ ہائوس میں میزبانی کرناان کے لیے ایک […]

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فیصلہ کن موڑتھا، نواز شریف مریم نواز کے ہمراہ وطن واپس روانہ

سانحہ اے پی ایس قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہےگا، نوازشریفسابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ سانحہ اے پی ایس کے بچوں کی شہادت کا غم قوم کے دل میں ہمیشہ تازہ رہے گا۔اے پی ایس پشاور کے شہدا کی تیسری برسی پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ یہ بچے دہشت […]

پاک افغان پارلیمانی راہنمائوں نے امید کی نئی راہیں نکال لیں،

پاک افغان پارلیمانی راہنمائوں نے امید کی نئی راہیں نکال لیں،

پاک افغان پارلیمنٹرین ، ماہرین کابات چیت جاری رکھنے پر زور پاکستان اور افغانستان کے ارکان پارلیمنٹ ، دفاعی اور خارجہ امور کے ماہرین نے فوجی سطح پر دوطرفہ رابطوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے بات چیت جاری رکھنے پر زور دیا ہے ۔بیونڈ باونڈریز پروگرام کے تحت کابل میں ہونے والے مذاکرات میں باہمی […]

حکومت بے یقیننی کا شکار، کہتے کچھ کر کچھ رہے ہیں، چوہدری نثار

حکومت بے یقیننی کا شکار، کہتے کچھ کر کچھ رہے ہیں، چوہدری نثار

چوہدری نثار کا ن لیگ کو بے یقینی کے ماحول سے نکلنے کا مشورہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثا ر نے اپنی جماعت مسلم لیگ ( ن ) کو بے یقینی کے ماحول سے نکلنے کے لئے مشورہ دیدیا اور کہا کہ کنفیوژن کی پالیسی کسی کے مفاد میں نہیں ۔ایک بیان میں چوہدری نثار […]

سولہ دسمبر وہ دن ہے، جسے ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف

سولہ دسمبر وہ دن ہے، جسے ہمیں کبھی نہیں بھولنا چاہیے، آرمی چیف

اے پی ایس کے شہدا کو کبھی بھلا نہیں سکتے،آرمی چیف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ معصوم اور پیارے بچوں کی عظیم قربانیاں رائیگاں نہیں گئیں ،آرمی پبلک اسکول پشاور کے شہدا کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سانحہ اے پی ایس پشاور کے3 سال مکمل […]

القدس مسئلے پر اسلامی ممالک کی ڈری سہمی قرارداد اقوام متحدہ میں پیش، حامیوں کی کثیر تعداد مگر امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی

القدس مسئلے پر اسلامی ممالک کی ڈری سہمی قرارداد اقوام متحدہ میں پیش، حامیوں کی کثیر تعداد مگر امریکی سفیر کی ہرزہ سرائی

سلامتی کونسل میں یروشلم کی حیثیت پر مجوزہ قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن مماک کو ایک مجوزہ قرارداد کا مسودہ تقسیم کیا جا رہا ہے جس کہا گیا ہے کہ یروشلم کی حیثیت پر یکطرفہ فیصلے کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مصر نے ایک صفحے پر […]