counter easy hit

ایڈمرل ظفر محمود کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز

ایڈمرل ظفر محمود کے لئے ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو ترکش آرمڈ فورسز کا اعلیٰ عسکری اعزاز ”لیجن آف دی ترکش آرمڈ فورسز“ تفویض کردیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اعزاز تفویض کرنے کی پر وقار تقریب ترکش نیول فورسز ہیڈکوارٹرزمیں منعقد ہوئی۔ترکش نیوی کے سربراہ وائس ایڈمرل عدنا ن اُزبال نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی […]

ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، سٹے بازی کی کوشش ناکام، برطانوی اخبار

ایشز کا تیسرا ٹیسٹ، سٹے بازی کی کوشش ناکام، برطانوی اخبار

برطانوی اخبار نےایشز سیریز کے تیسرے میچ کے دوران سٹے بازی کی کوشش ناکام بنانےکادعویٰ کیا ہے۔پرتھ میں جاری ایشز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کے دوران برطانوی اخبار نے میچ میں اسپاٹ فکسنگ کرنے والے بھارتی سٹے بازوں کو بے نقاب کردیا۔برطانوی اخبار کےمطابق بھارتی سٹے باز صوبرجوبن اور پریانک سکسینا نے اسپاٹ فکسنگ کے […]

پہلی بار سیاست میں مایوس ہوا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

پہلی بار سیاست میں مایوس ہوا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کہتے ہیں کہ ناامیدی اور مایوسی گناہ ہے لیکن میں پہلی بار سیاست میں مایوس ہوا ہوں۔ملک میں جاری تناوٴ کی صورتحال پر اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نے جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمیں بھی اس ملک میں رہنا […]

ہاروی نے سلمیٰ کو ہراساں کرنے کی کوششں کی تھی

ہاروی نے سلمیٰ کو ہراساں کرنے کی کوششں کی تھی

ہالی وڈ پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹین کی جانب سے ہراساں کی جانے والی خواتین کی فہرست میں آسکر ایوارڈ یافتہ سلمیٰ ہائیک بھی شامل ہوگئی ہے۔آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سلماہائیک نے ہراساں کرنے کے انکشافا ت امریکی اخبار کے ایک مضمون میں کیے ہیں، 2002 میں فلم فریڈا میں سرمایہ لگانے کے بعد ہاروی وائن […]

پاناما،جسٹس نجفی رپورٹ قدرت کا انتقام ہیں،طاہرالقادری

پاناما،جسٹس نجفی رپورٹ قدرت کا انتقام ہیں،طاہرالقادری

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کہتے ہیں کہ پاناما اور جسٹس نجفی کی رپورٹ قدرت کےانتقام کا حصہ ہیں۔علامہ طاہرالقادری نے لاہورمیں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ ہمیں کوئی گریٹر پلان بنتا نظر نہیں آ رہا، یہ قدرت کا آپ سے انتقام ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم کئی سال سے […]

عمران رات میں چور دروازے سے کسے مل رہے ہیں ، مریم اورنگزیب

عمران رات میں چور دروازے سے کسے مل رہے ہیں ، مریم اورنگزیب

وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب رات میں چور دروازے سے کسے مل رہے ہیں ،قوم کو بتائیں، زکوۃٰ کے پیسے سے جوا کس نے کھیلا ، تحریک انصاف کے لیے فارن فنڈنگ کہاں سے آئی ؟انہوں نے سوال کیا کہ اندر سوراج اور بیری شنپ کون ہیں،یہ بھی بتائیں […]

ن لیگ کے گرد اقامے کی گھنٹی بج رہی ہے،اعتزازاحسن

ن لیگ کے گرد اقامے کی گھنٹی بج رہی ہے،اعتزازاحسن

سینئیر قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ اسپیکر ایازصادق کی جانب سے اسمبلیاں نہ چلنے کی بات لچھے دار ہے ،، ن لیگ کے اردگرد اقامے کی گھنٹی ٹن ٹن بج رہی ہے، انتخابات وقت پر ہوں گے ، امید ہے مسائل کا حل نکل آئے گا ۔چودھری اعتزازاحسن […]

بنگلا دیش سے تعلقات میں مشکلات درپیش ہیں، دفتر خارجہ

بنگلا دیش سے تعلقات میں مشکلات درپیش ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش سے تعلقات میں مشکلات درپیش ہیں، بنگلا دیش کو کئی بار 1974کے سہ فریقی معاہدے کی روشنی میں آگے بڑھنےکا کہا۔دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ڈاکٹر فیصل کا کہنا تھا کہ مودی کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، بھارت اپنے انتخابات […]

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان: ہنگامہ آرائی میں نامزد وکلا ءنے گرفتاری دے دی

ملتان کے نیو جوڈيشل کمپلیکس اور سیشن جج کی عدالت میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 20 نامزد وکلاء نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔گرفتاری دینے والوں میں سابق صدرہائیکورٹ بار محموداشرف اورڈسٹرکٹ بار کے صدر زبیریوسف بھی شامل ہیں۔وکلارہنماؤں کا کہنا ہے کہ گرفتاریاں دینےوالے وکلا کی تعداد 50سے زائد ہے۔کچہری چوک میں مشتعل […]

کیپٹن (ر) صفدرکی ضمانتی مچلکوں پررہائی کیخلاف نیب درخواست پرفیصلہ محفوظ

کیپٹن (ر) صفدرکی ضمانتی مچلکوں پررہائی کیخلاف نیب درخواست پرفیصلہ محفوظ

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکی ضمانتی مچلکوں پررہائی کےخلاف نیب کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سماعت کی ۔نیب کے وکیل نے کہا کہ عدالت نےکیپٹن ریٹائرڈصفدرکےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نےحاضری یقینی بنانےکے لیے مچلکےجمع کرانے پرملزم کورہا کردیا،عدالت کوملزم کورہاکرنےکا اختیارنہیں […]

پاکستانی ہائی کمیشن کو کلبھوش کے اہل خانہ کو ویزا جاری کرنے کی ہدایت

پاکستانی ہائی کمیشن کو کلبھوش کے اہل خانہ کو ویزا جاری کرنے کی ہدایت

گرفتاربھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہل خانہ سے ملاقات کے لیے دلی میں پاکستان ہائی کمیشن کو ویزا جاری کرنے کیلئے ہدایات جاری کردی گئیں ۔ذرائع کے مطابق وزارت خارجہ کلبھوشن کےاہل خانہ کو ہر ممکن سہولت فراہم کرے گا،کلبھوشن کی اہلیہ اوروالدہ کےہمراہ صرف بھارتی سفارتکار ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کیلئے ہرممکن […]

سپریم کورٹ عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

سپریم کورٹ عمران خان نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد: سپریم کورٹ چیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور جہانگیر ترین نااہلی کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔یس نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور جہانگیر ترین کی نااہلی کے لیے سپریم کورٹ میں 2 درخواستیں دائر کی گئی تھی جس کا فیصلہ […]

پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔

پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔

پیرس۔ پاکستان کے معروف صحافی اور بول ٹی وی کے اینکر پرسن امیر عباس اور بول ٹی وی کے پروڈیوسر ہشام یوسف پیرس پہنچ گئے۔ وہ پیرس میں چوہدری فرانس کمپنی کے آصف چوہدری کی طرف سے بائیس دسمبر کو ہونے والے قائداعظم ایوارڈ شو میں شرکت کریں گے۔ اس ایوارڈ شو کے مہمان خصوصی […]

شمالی کوریا سے مذاکرات کا وقت نہیں ،وائٹ ہاؤس

شمالی کوریا سے مذاکرات کا وقت نہیں ،وائٹ ہاؤس

شمالی کوریا کو مذاکرات کی غیر مشروط پیش کش کے ایک روز بعد ہی امریکا پیچھے ہٹ گیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہناہےکہ شمالی کوریا کو روش بدلنی ہوگی ، شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے بعد یہ مذاکرات کا وقت نہیں جبکہ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بات چیت مناسب وقت پرچاہتےہیں ۔امریکی […]

اسحاق ڈار ، فیملی کے 3 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش

اسحاق ڈار ، فیملی کے 3 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش

اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے نیب ریفرنس کی سماعت کے دوران گواہ عبدالرحمان نے اسحاق ڈارکی 2005 سے2017 تک آمدن کاریکارڈ فراہم کر دیا۔اثاثوں سے زیادہ آمدن کے نیب ریفرنس میں احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کےضامن احمد علی قدوسی کی منقولہ جائیداد کی قرقی کا حکم دے دیا۔ عدالت […]

ملک میں نیب کا دوہرامعیار اور قانون ہے، شرجیل میمن

ملک میں نیب کا دوہرامعیار اور قانون ہے، شرجیل میمن

سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نیب نے نواز شریف اور اہل خانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کاکہا،لیکن اُن کے نام ای سی ایل میں نہیں ڈالے گئے ۔احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ نواز شریف جب چاہیں لندن آجاسکتے […]

فاٹا اصلاحات بل:اپوزیشن کا آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

فاٹا اصلاحات بل:اپوزیشن کا آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ

 فاٹا اصلاحات بل پر حکومت اپوزیشن ڈیڈلاک ختم نہیں ہوسکا، اپوزیشن آج بھی قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرگئی۔فاٹا کے انضمام یا الگ صوبہ سے متعلق قومی اسمبلی کےاجلاس میں آج بھی گرما گرمی ہوئی، خورشید شاہ سمیت اپوزیشن اراکین نے ایوان سے آج بھی واک آؤٹ کیا۔ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی کی […]

فاروق ستار نے پارٹی چھوڑنے والوں کے کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

فاروق ستار نے پارٹی چھوڑنے والوں کے کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

ایم کیو ایم پاکستان نے 9 صوبائی اور2 قومی اسمبلی کےپارٹی چھوڑنے والے ارکان کے خلاف بھی ریفرنس دائر کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے دوسری جماعتوں میں شامل ہونے والے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کا ریفرنس الیکشن کمیشن میں جمع کرایا۔قومی اسمبلی کے آصف حسنین اور سلمان بلوچ کے خلاف […]

نواز شریف کو علم ہے اُن کے اثاثے آمدنی سے زیادہ ہیں،عمران خان

نواز شریف کو علم ہے اُن کے اثاثے آمدنی سے زیادہ ہیں،عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما اسکینڈل کیس سے کرپٹ مافیا کو پیغام گیا کہ اب سب کی باری آئے گی، نواز شریف کو علم ہے کہ اُن کے اثاثے آمدنی سے زیادہ ہیں،وہ یہ نہیں کہہ رہے کہ انہیں کیوں نکالا، وہ کہہ ہے ہیں عدالتیں انہیں کیسے بلاسکتی ہیں وہ تو طاقتور […]

کراچی میں نئے اتحاد کی کوششیں، عمران اور کمال کا فون پر رابطہ

کراچی میں نئے اتحاد کی کوششیں، عمران اور کمال کا فون پر رابطہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اورچیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کا فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی اور جلد ملاقات پربھی اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کی سیاسی جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ ہوا ہےاور فیصل واوڈا کو سیاسی رابطوں کاٹاسک […]