counter easy hit

سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے

سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے

Salman, Khan, سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کی خاص درخواست کے باوجودان کی نئی ریلزشدہ فلم ’’تیر انتظار‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے لئے وقت نہیں نکا ل سکے ۔سلو بھائی آج کل اپنی نئی آنے والے فلم’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیںجبکہ اس کے ساتھ ہی وہ ’’ریس 3‘‘کی شوٹنگ میں بھی […]

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں،

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں،

Neelam, Munir were ,saying, Ahsan , Khan, is Ideal Actor, لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ […]

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا ممبئی: نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دے دی۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم’فرنگی‘ کا انتظار شائقین کافی عرصے سے کررہے تھے۔ فلم کی کہانی 1920 […]

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی و ذاتی کوتاہیاں، یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح متاثر […]

ایک اور مارشل لاء

ایک اور مارشل لاء

ابھی کچھ دیر پہلے انٹرنیٹ پر پاکستان کے ایک مشہور صحافی کا ایک انٹرویو سننے  کااتفاق ہوا۔  اس انٹرویو میں وہ صحافی اس بات کا برملا اظہار کررہےتھے”کہ  پاکستان میں جب بھی مارشل لاء آیا وہ ہمیشہ غیر ملکی طاقتوں اور ان کے ایجنڈے کی وجہ سے آیا ہے۔ اگر کسی غیر ملکی حکومت کے […]

پاکستانی قوم کا ’ٹیلنٹڈ‘ زکوٹا جن بیوروکریٹ

پاکستانی قوم کا ’ٹیلنٹڈ‘ زکوٹا جن بیوروکریٹ

گزشتہ چند سال کے دوران پاکستانی بیوروکریسی میں جو ’’ٹیلنٹڈ‘‘  لوگ سامنے آئے، ان کی کارکردگی چھپائے نہیں چھپتی۔ ایک تاریخ رقم ہورہی ہے کہ کیسے اس ملک کو ’’آٹو پائلٹ‘‘ اور ’’خدا بھروسے‘‘ چھوڑا ہوا ہے۔ ایسا بھی نہیں کہ سبھی ’’ٹیلنٹڈ‘‘ تھے، کچھ سرپِھرے ایسے بھی تھے جو اس ’’عظیم غول‘‘ میں شامل […]

کرپشن ریفرنس؛ شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر

کرپشن ریفرنس؛ شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر

کراچی: احتساب عدالت نے محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کے کرپشن ریفرنس میں سابق صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن اور دیگر ملزمان پر فرد جرم موخر کردی ہے۔ کراچی کی احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات سندھ میں مبینہ کرپشن سے متعلق نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن […]

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کچھ بھی کرسکتے ہیں، سی آئی اے چیف کی دھمکی

پاکستان میں دہشتگردوں کے خلاف کچھ بھی کرسکتے ہیں، سی آئی اے چیف کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ مائیک پومپیو نے دھمکی دیتے ہوئے ہے کہ اگر پاکستان نے اپنے ہاں میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم نہ کیں تو امریکا ان کے خاتمے کے لئے کچھ بھی کر گزرے گا۔ کیلی فورنیا میں نیشنل ڈیفنس فورم سے خطاب کے دوران امریکی خفیہ ایجنسی سی […]

نواز شریف سے جاوید ہاشمی کی ملاقات، پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا امکان

نواز شریف سے جاوید ہاشمی کی ملاقات، پارٹی میں دوبارہ شمولیت کا امکان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے جس کے بعد ان کے دوبارہ مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے امکانات مزید واضح ہوگئے ہیں۔ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں سابق وزیراعظم نوازشریف سے سابق رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید ہاشمی نے ملاقات کی۔ […]

کامران ٹیسوری کو اگر شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، فاروق ستار

کامران ٹیسوری کو اگر شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے، فاروق ستار

حیدرآباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ ہر پارٹی میں اختلاف رائے ضرور ہوتا ہے اور اگر کامران ٹیسوری کو کوئی شکوہ تھا تو پارٹی میں رہ کر بات کرتے۔ حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ہر پارٹی […]

ہاکی ورلڈ الیون کے میچز 2 شہروں تک محدود ہونے کا امکان

ہاکی ورلڈ الیون کے میچز 2 شہروں تک محدود ہونے کا امکان

اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے اور اس کے بعدنیشنل ٹی ٹوئنٹی میچز کے ملتوی ہونے کا ہاکی کے انٹرنیشنل کھلاڑیوں پر اچھا تاثر نہیں گیا، جس کی وجہ سے ورلڈ الیون کے میچز دو شہروں تک محدود ہونے کا امکان ہے۔ ہاکی ورلڈ الیون کا مجوزہ دورہ پاکستان اگلے برس جنوری میں شیڈول ہے […]

آسٹریلیا بھارت سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا خواہشمند

آسٹریلیا بھارت سے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے کا خواہشمند

مہمان بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا آئندہ برس گرمیوں میں متوقع طور پر ایک ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلے گا۔ کرکٹ آسٹریلیا پر امید ہے کہ بی سی سی آئی اس پیشکش کو قبول کرے گا۔ اس نے سری لنکا کے خلاف ایک ڈے اینڈ نائٹ کرکٹ ٹیسٹ پروگرام میں شامل کررکھا ہے۔ […]

موبائل ایپ نے بہترین ریسٹورنٹ کا انتخاب آسان کردیا

موبائل ایپ نے بہترین ریسٹورنٹ کا انتخاب آسان کردیا

کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ ـ ’ضرورت ایجاد کی ماں ہے‘۔ اس بات پر پختہ یقین مجھے اس دن ہوا جب میں کراچی کے ان 3 باہمت نوجوانوں سے ملا جو امریکا کی ’یلپ فوڈ ایپلیکیشن ‘کے آئیڈیا کو پاکستان میں ایک نئی جدت اور جذبے کے ساتھ لے کر آئے اور اسے […]

مہاجرین ایک ہزار یورو لیں اور اپنے وطن واپس جائیں

مہاجرین ایک ہزار یورو لیں اور اپنے وطن واپس جائیں

جرمن وزیر داخلہ تھوماس ڈے میزیئر کا کہنا ہے کہ جن مہاجرین کی سیاسی پناہ کی درخواست مسترد ہوچکی ہے ان کو رضاکارانہ طور پر وطن واپسی سے قبل نقد رقم دی جائے گی۔ یہ بات انہوں نے جرمن اخبار ’بلڈ آم زونٹاگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ ان کا کہنا تھا ’اگلے تین ماہ […]

راہول گاندھی کانگریس کی صدارت کے امیدوار

راہول گاندھی کانگریس کی صدارت کے امیدوار

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے پارٹی صدارت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ امکان ہے کہ47 سالہ راہول گاندھی صدارت کے انتخاب کے لئے واحد امیدوار ہوں گے کیونکہ کاغذات جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اتوار تک ان کے علاوہ کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے […]

واٹس ایپ پرتضحیک آمیز پیغام، کویتی خاتون پر جرمانہ

واٹس ایپ پرتضحیک آمیز پیغام، کویتی خاتون پر جرمانہ

کویت میں موبائل ایپ واٹس ایپ پر تضحیک آمیز پیغام بھیجنے والی خاتون پر 3 ہزار دینار کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی خاتون کو واٹس ایپ پر اپنے دوست کو پیغام ٹائپ کیا کہ ’تم میں شرم نام کی کوئی چیز نہیں ہے، تمہیں شرم آنی چاہیے، لگتا ہے کہ […]

ہر سال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مر جاتے ہیں

ہر سال 1600 بھارتی فوجی بغیر جنگ کیے مر جاتے ہیں

ہرسال بھارت کے 1600 فوجی بغیر جنگ کیے مرجاتے ہیں، ٹریفک حادثات،خودکشیاں اور بیماریاں بھارتی فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا سبب بننے لگیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ تعداد جنگی میدان، انسداد دہشت گردی آپریشنزمیں مرنے والے اہلکاروں کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 12 گنا زیادہ ہے۔ سن 2014 میں بھارت کی […]

عمران خان آج لیہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

عمران خان آج لیہ میں جلسے سے خطاب کریں گے

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج لیہ کے اسپورٹس کمپلیکس میں عوامی جلسہ سے خطاب کریں گے ان کی آمد سے قبل شہر کو پارٹی عہدیداروں ، امیدواران قومی وصوبائی اسمبلی کی جانب سے رنگا رنگ بینروں اور پینافلیکس سے سجادیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ اسپورٹس کمپلیکس کو جانے والی سڑک پر امیدواران قومی وصوبائی […]

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس آج پاکستان آئیں گے

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس آج پاکستان آئیں گے

امریکی سیکریٹری دفاع جیمز میٹس ایک روزہ دورے پر آج پاکستان آئیں گے ۔ جیمز میٹس کے دورے میں خطے اور خاص طور پر افغانستان میں قیام امن کا موضوع ایجنڈا پر سرفہرست ہوگا۔ دورے کے دوران اعلیٰ عسکری قیادت سے ملاقات ہوگی،ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات اور دو طرفہ امور پر بات چیت کی […]

ن لیگ کی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

ن لیگ کی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ مجلس عاملہ کی نو تشکیل شدہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا یہ پہلا اجلاس ہوگا،جس میں مسلم لیگ ن کے مستقبل کے سیاسی روڈ میپ اور پارٹی کے تنظیمی امور پر مشاورت کی جائے […]

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا دھرنا

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا دھرنا

لاہور پریس کلب کے باہر نابینا افراد کا احتجاج جاری ہے،مظاہرین نےدھرنا دے کر پریس کلب کے سامنے سڑک بلاک کردی۔ مظاہرین نےمطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنےکااعلان کیا ہے۔ مظاہرین کہنا ہے کہ حکومت ڈیلی ویجز اور کنٹریکٹ نابیناملازمین کو ریگولرکرے اور نابینا افراد کے لیے نوکریوں میں مختص کوٹے پر عملدرآمد کیا […]

این اے 120: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درخواستوں کی سماعت

این اے 120: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر درخواستوں کی سماعت

الیکشن کمیشن میں عمران خان کے خلاف جہلم اور ساہیوال میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں پر سماعت ہوئی، پی ٹی آئی کے وکیل کی درخواست پر سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ این اے 120 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی تمام درخواستوں کی سماعت بھی 4 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔ الیکشن کمیشن […]

بجلی کی جتنی پیداوار اس دور میں ہوئی اس کی مثال نہیں، مریم اورنگزیب

بجلی کی جتنی پیداوار اس دور میں ہوئی اس کی مثال نہیں، مریم اورنگزیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم نے وعدہ کیا تھا’اے وطن تیرے اندھیرے مٹائیں گے ہم ‘جتنی بجلی پیداوار اس دور میں ہوئی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔ اسلام آباد میں  میڈیا سے گفتگو میں ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ جب ہم پاورپراجیکٹس لگارہےتھےایک شخص اسلام آبادلاک ڈاؤن […]

ریاست نے دھرنا والوں کے آگے سر ینڈر کر دیا، جسٹس شوکت

ریاست نے دھرنا والوں کے آگے سر ینڈر کر دیا، جسٹس شوکت

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس میں کہا کہ ریاست نے دھرنا والوں کے آگے سرینڈر کردیا، سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت چل رہی ہے، احترام کو ملحوظ رکھتے ہوئے حکم پاس نہیں کریں گے۔ سماعت کے دوران جسٹس شوکت صدیقی […]